اہم خبریں

ملک بھر میں سونا سستا ہوگیا، فی تولہ قیمت کتنی ہوگئی؟ جا نئے

کراچی (  اے بی این نیوز   )ملک بھر میں آج سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط سونا فی تولہ 300 روپے سستا ہو کر 362,400 روپے کا ہو گیا ہے۔ اسی طرح 24 قیراط 10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے کمی سے 310,699 […]

ڈینگی،خطرناک مچھروں کے حملے جاری

راولپنڈی (  اے بی این نیوز   )انسداد ڈینگی مہم اور ڈینگی مچھروں کے حملے جاری ۔ گزشتہ پچیس گھنٹوں میں ڈینگی پازٹیو کے چار مزید مریض اگے۔ ا بتک ڈینگی کنفرم مریضوں کی تعداد 47 ہوگئی ۔ چار نئے ڈینگی مریضوں میں 2 مری 1 ٹیکسلا 1 راولپنڈی سے ہے۔ راولپنڈی میں ڈینگی کے کل 4175 مریضوں […]

مختلف شہروں میں بارش، الرٹ جاری

لاہور (  اے بی این نیوز   )لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش، پی ڈی ایم اےنے الرٹ جاری کر دیا۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے ہدایت کی کہ ڈپٹی کمشنرز فیلڈ میں موجود رہیں، بارش والے اضلاع کی انتظامیہ، واسا اور ریسکیو ادارے الرٹ رہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے احکامات […]

عمران خان کا ضمنی انتخابات میں شمولیت بارے اہم فیصلہ، اسد قیصر نے بتا دیا،جا نئے کیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان نے آئندہ ہونے والے ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ یہ انکشاف پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کیا، جو اس وقت پارٹی کی پالیسی مشاورت میں کلیدی کردار ادا کر رہے […]

14 اگست کو احتجاج ریکارڈ کرائیں گے،بیرسٹر علی ظفر

اسلام آباد (اے بی این نیوز) اسلام آباد میں بیرسٹر علی ظفر نے واضح کیا ہے کہ 5 اگست کو ان کا احتجاج مکمل طور پر پرامن تھا اور اس پر کریک ڈاؤن غیر قانونی تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ 14 اگست کو آزادی کے دن خوشی کے ساتھ جشن منائیں گے اور پھر […]

سینیٹ سیکرٹریٹ کا انوکھا کارنامہ ، شبلی فراز کو نااہلی اور فراغت کے باوجود انکوائری کمیٹی میں شامل کرلیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) سینیٹ سیکرٹریٹ کا انوکھا کارنامہ ، شبلی فراز کو نااہلی اور فراغت کے باوجود انکوائری کمیٹی میں شامل کرلیا ۔ سینیٹ سیکرٹریٹ نے 7 اگست کو شبلی فراز سمیت دیگر ارکان پر مشتمل انکوائری کمیٹی کا نوٹیفکیشن کیا ۔ ‎انکوائری کمیٹی جوائنٹ سیکرٹری کے خلاف ویزا کیس کی انکوائری […]

آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان امن معاہدہ، ٹرمپ میزبانی کریں گے

واشنگٹن (اے بی این نیوز) آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان امن معاہدہ، امریکی صدر ٹرمپ میزبانی کریں گے۔ تاریخی امن اجلاس کی نگرانی خود کروں گا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اعلان۔ امن معاہدے کا نام “ٹرمپ روٹ فار انٹرنیشنل پیس اینڈ پراسپرٹی” رکھا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امن معاہدے میں […]

سینیٹ میں اپوزیشن لیڈرشبلی فراز بھی ڈی نوٹیفائی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پاکستان کی پارلیمانی سیاست میں ایک بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، جب سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شبلی فراز کو نااہلی کے بعد ڈی نوٹیفائی کر دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، اب سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کی نشست سرکاری طور پر خالی […]

اپوزیشن کو دیوار سے لگانے کے بجائے بات چیت کا راستہ اپنایا جائے، اعجاز الحق

اسلام آباد (اے بی این نیوز) اے بی این نیوز کے پروگرام ڈیبیٹ ایٹ ایٹ میں گفتگو کر تے ہو ئے مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجاز الحق نے کہا کہ جمہوریت میں اختلاف رائے ایک فطری عمل ہے ، لیکن سیاسی مخالفت کو دشمنی میں بدل دینا اور اپوزیشن کو دیوار سے لگانا ملکی […]

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرریونیوسیالکوٹ کےجسمانی ریمانڈکاتحریری فیصلہ جاری

لاہور ( اے بی این نیوز   ) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرریونیوسیالکوٹ کےجسمانی ریمانڈکاتحریری فیصلہ جاری۔ تحریری فیصلہ کے مطابق تفتیشی افسرنےمزیدجسمانی ریمانڈکی درخواست کی۔ تفتیشی رپورٹ کےمطابق ملزم محمداقبال کےقبضےسےریکوری ہوئی۔ اینٹی کرپشن دستاویزات کے مطابق ملزم سے4لاکھ70ہزارکمرشل پلاٹس کی فائلیں بھی ریکورکیں۔ ملزم محمداقبال سےساڑھے5کروڑ سےزائدکی نقدی رقم برآمد ہوناباقی ہے۔ فیصلہ کے تحت تفتیشی افسرنےملزم کیخلاف […]