اہم خبریں

ریٹائرڈملازمین کیلئے بڑا ریلیف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) یکم جولائی 2025یابعدمیں ریٹائرڈہونےوالےملازمین کیلئےریلیف کی منظوری دیدی گئی۔ وفاقی وزارت خزانہ نےپنشن سےمتعلق آفس میمورینڈم جاری کردیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق تمام وفاقی پنشنرزپربرابری کی بنیادپرپنشن میں اضافے کااطلاق ہوگا۔ 2011سے2024کےدوران5اضافی ایڈہاک ریلیف الاؤنس پنشن کاحصہ ہوں گے۔ 5سابقہ اضافی ایڈہاک ریلیف الاؤنس کی مجموعی شرح70فیصدتک بنتی ہے۔ […]

رجسٹرڈعازمین حج سےدرخواستوں کی وصولی ہفتہ9اگست تک جاری رہےگی، بینکوں کی برانچزکھلی رہیں گی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) حج درخواستوں کی وصولی کیلئےمختلف بینکوں کی برانچزکھلی رہیں گی،ترجمان مذہبی امور کے مطابق رجسٹرڈعازمین حج سےدرخواستوں کی وصولی ہفتہ9اگست تک جاری رہےگی۔ حج درخواستوں کی وصولی کیلئےمختلف بینکوں کی برانچزکھلی رہیں گی۔ وزارت مذہبی امورکی درخواست پرسٹیٹ بینک کی14نامزدبینکوں کوہدایات جاری۔ اب تک58ہزارسےزائدحج درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ حج […]

ہونڈا کی جانب سے یوم آزادی کے موقع پر خصوصی ڈسکاؤنٹ آفرز کا اعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) ہونڈانے یوم آزادی کے موقع پر خصوصی ڈسکاؤنٹ آفرز کا اعلان کیا ہے۔یہ پیشکش تین دنوں کے لیے، 11 اگست 2025 سے 13 اگست 2025 تک ہے۔ پیشکش میں معمول کی دیکھ بھال کی خدمات شامل ہیں اور ان پر مشتمل ہے: ہونڈا جینوئن انجن آئل پر 14% ڈسکاؤنٹ۔ […]

تربیلاڈیم میں پانی کی سطح انتہائی بلند

ہری پور ( اے بی این نیوز  )شدیدبارشوں کی وجہ سےتربیلاڈیم میں پانی کی سطح انتہائی بلند ہو گئی۔ سیلابی ریلوں کی آمدبھی پانی میں اضافےکی وجہ بنا۔ تربیلاڈیم میں پانی ڈیڈلیول1402سےکراس کرگیا۔ تربیلاڈیم میں اس وقت پانی کی سطح1546فٹ ہے۔ تربیلاڈیم میں پانی ذخیرہ کرنےکی صلاحیت1550فٹ ہے۔ تربیلاڈیم کےسپل ویزشام6بجےکھول دیےگئے۔ دریائےسندھ اوراس سےمنسلک […]

بھارت سے ہم آہنگی ممکن نہیں،وائٹ ہاؤس کا ردعمل آگیا

واشنگٹن ( اے بی این نیوز  )بھارت سے ہم آہنگی ممکن نہیں، تاہم بات چیت جاری رہے گی،وائٹ ہاؤس کا ردعمل سامنے آگیا۔ امریکی جریدہ کے مطابق بھارت پر ٹیرف کا اعلان دو طرفہ تعلقات کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہو۔ بھارت نے ابھی تک امریکی ٹیرف پر کوئی جوابی ردعمل نہیں دیا۔ مودی […]

سیکیورٹی فورسزکی کارروائی،33خوارج جہنم واصل

سمبازہ ( اے بی این نیوز  ) پاک افغان بارڈرسےخارجیوں کی پاکستان داخل ہونےکی کوشش،آئی ایس پی آ ر کے مطابق سیکیورٹی فورسزکی کارروائی،33خوارج جہنم واصل۔ خارجیوں نےژوب کےعلاقے سمبازہ سےپاکستان میں گھسنےکی کوشش کی۔ وزیراعظم کاژوب میں فتنہ الخوارج کیخلاف کامیابی کارروائی پرسیکیورٹی فورسزکوخراج تحسین۔ وزیراعظم کی33خوارجی دہشتگردوں کوہلاک کرنےپرسیکیورٹی فورسزکی ستائش۔ وزیراعظم نے […]

عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا،جا نئے کب

کراچی ( اے بی این نیوز  )چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر سندھ بھر میں تعلیمی ادارے بند رہیں گے سندھ حکومت نے چہلم حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ ے موقع پر15 اگست صوبے بھر کے تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ عقیدت و احترام کے جذبے […]

بھارت نے امریکہ سے دفاعی ساز و سامان کی خریداری روک دی

دہلی ( اے بی این نیوز  )بھارت اور امریکی تعلقات کو ایک اور جھٹکا ۔ رائٹرز کے مطابق بھارت نے امریکہ سے دفاعی ساز و سامان کی خریداری روک دی۔ بھارتی وزیردفاع راج ناتھ سنگھ کا دورہ امریکہ بھی منسوخ کردیا گیا۔ ٹرمپ کے بھارت پر 50فیصد ٹیرف عائد کرنے بعد مودی سرکار ہل کر […]

اپوزیشن لیڈر کون؟ فیصلہ نہ ہو سکا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )عمر ایوب اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے فارغ ،زرتاج گل پارلیمانی لیڈر ،احمد چٹھہ ڈپٹی پارلیمانی لیڈر نہیں رہے،پی ٹی آئی سے اپوزیشن لیڈر کا چیمبر بھی واپس لے لیا گیا،عمر ایوب پبلک اکاؤنٹس کمیٹی،فنانس کمیٹی سے بھی ڈی لسٹ ،پی ٹی آئی کے 7 اراکین اسمبلی سے 15قائمہ کمیٹیوں […]

حضرت بری امام سرکار رحمتہ اللہ علیہ کا سالانہ تین روزہ عرس شروع

اسلام آباد (اے بی این نیوز) اسلام آباد کی فضا ایک بار پھر روحانی خوشبو سے مہک اٹھی ہے، کیونکہ حضرت بری امام سرکار رحمتہ اللہ علیہ کے320ویں سالانہ تین روزہ عرس مبارک کا باضابطہ آغاز ہو چکا ہے۔ عرس کی تقریبات کا آغاز مزارِ مبارک کے باوقار غسل سے ہوا، جو صدیوں سے چلی […]