فارم 47 کی مانگے تانگے کی حکومت ہم پر مسلط کی گئی،علی امین گنڈاپور

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پاکستان میں آئین و قانون نام کی کوئی چیز نہیں ۔ عوامی نمائندوں کو بلاوجہ نا اہل کرکے ان کے حقوق چھینے جا رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا بیان۔ کہا الیکشن کے دوران ملک بھر میں ہم سے مینڈیٹ چوری کیا گیا۔ فارم 47 کی مانگے تانگے […]
جمہوریت و پارلیمان کو مضبوط بنانے کیلئے سیاسی قوتوں کو متحد ہونا ہوگا، ایازصادق

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پاکستان کی پارلیمان کے قیام کے 78 سال مکمل ۔ سپیکر قومی اسمبلی ایازصادق کا پہلی قومی اسمبلی کے ارکان کو خراجِ عقیدت۔ کہا قانون ساز اسمبلی کا قیام بانیانِ پاکستان کی جمہوری سوچ کا عکاس ہے۔ اپنے پیغام میں ایاز صادق کا کہنا تھا کہ بانیانِ پاکستان کا لگایا […]
صحت سہولت کارڈ کے حوالے سے بریکنگ نیوز آگئی، جا نئے کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاق میں صحت سہولت کارڈ کو مستقل کرنے کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آگئی۔ وزیراعظم نے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے کر ایک ہفتے میں رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاق میں صحت سہولت کارڈ کو مستقل کرنے کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل […]
چکن گونیا کی وبا پھیل گئی، ہزاروں افراد متاثر ہو گئے

بیجنگ (اے بی این نیوز) چین میں چکن گونیا کی وبا پھیل گئی، ہزاروں متاثر ہو گئے۔ چکن گونیا، مچھروں سے پھیلنے والی بیماری چین میں وبا کی شکل اختیار کر چکی ہے، چند ہفتوں میں 7000 سے زائد کیسز رجسٹرڈ ہو چکے ہیں۔ ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق چینی حکومت نے ملک […]
انٹر پری میڈیکل کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا،طالبات نے میدان مار لیا

کراچی(اے بی این نیوز) انٹر پری میڈیکل کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔ پری میڈیکل گروپ میں کامیابی کا تناسب 56 فیصد رہا۔ 44 فیصد طلبا انٹر پری میڈیکل میں ناکام انٹر پری میڈیکل میں 27,323 طلبا شریک ہوئے۔ 15,572 طلبا کامیاب قرار دیے گئے۔ تینوں پوزیشنز نجی کالجوں کے طلبا نے حاصل کیں۔ […]
9مئی جلاؤگھیراؤ ،فیصلہ مخفوظ ، کچھ دیرمیں سنایاجائےگا،شاہ محمودقریشی اورڈاکٹریاسمین راشد کمرہ عدالت میں موجود

لاہور(اے بی این نیوز) 9مئی جلاؤگھیراؤ کے 2مقدمات کی سماعت،فیصلہ مخفوظ کر لیا گیا۔ عدالت نے وکلا کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ مخفوظ کیا۔ فیصلہ کچھ دیرمیں سنایاجائےگا۔ شاہ محمودقریشی اورڈاکٹریاسمین راشد کمرہ عدالت میں موجوداعجازچودھری،عمرسرفرازچیمہ،محمودالرشید سمیت دیگرملزمان کمرہ عدالت میں موجود ہیں۔ انسداددہشتگردی عدالت کےجج منظرعلی گل اپنےچیمبرمیں موجود ہیں۔ راحت بیکری […]
بھارت کی مقبوضہ کشمیرمیں ٹرین سروس شروع،پہلی ریل گاڑی پہنچ گئی

اننت ناگ (اے بی این نیوز) مقبوضہ کشمیر میں پہلی بار سامان لے جانے والی ریل گاڑی کامیابی کے ساتھ پنجاب سےمقبوضہ کشمیر تک پہنچ گئی۔ یہ تاریخی ریل گاڑی نئے قائم کیے گئے اننت ناگ سامان ڈپو پر اتری، جو وادی کو قومی ریلوے نیٹ ورک سے جوڑنے کی سمت ایک بڑا قدم ہے۔ […]
ژوب،بھارتی سرپرستی میں سرگرم مزید 14 خوارج کو جہنم رسید کر دیا گیا

ژوب ( اے بی این نیوز )ژوب میں سیکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن، مزید 14 دہشت گرد ہلاک۔ سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع ژوب کی تحصیل سمبازہ میں آپریشن کے دوران بھارت کی سرپرستی میں سرگرم مزید 14 خوارج کو کامیابی سے ٹریس کرکے ہلاک کردیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی […]
ضمنی انتخابات اور نوا شریف،بڑی خبر سامنے آگئی

لاہور ( اے بی این نیوز )عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات میں ٹکٹوں کی تقسیم کا فیصلہ نوازشریف کریں گے۔ ضمنی الیکشن کیلئے ن لیگ کی ٹکٹ ہاٹ کیک ہوتی ہے۔ ن لیگ کے پاس ایک ایک سیٹ پر 15،15درخواست گزار ہیں۔ پارلیمانی بورڈ کسی موزوں امیدوار کی منظوری دے گا۔ پی ٹی آئی […]
سرکاری حج سکیم 2026،درخواستوں کی وصولی کاپہلامرحلہ مکمل، غیررجسٹرڈعازمین حج کیلئے نئی ہدایات،جا نئے کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سرکاری حج سکیم 2026،درخواستوں کی وصولی کاپہلامرحلہ مکمل،ترجمان مذہبی امور کے مطابق آن لائن پورٹل اورنامزدبینکوں میں جمع درخواستوں کی تعداد71ہزارسےتجاوز۔ اخراجات کی پہلی قسط کیساتھ درخواستوں کی وصولی11تا16اگست تک جاری رہےگی۔ دوسرےمرحلےمیں غیررجسٹرڈعازمین حج بھی درخواست جمع کرواسکیں گے۔ بیرون ملک مقیم افرادمیڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ وطن پہنچنےپرجمع کروائیں گے۔ […]