اہم خبریں

ترکیہ میں زلزلہ، شدت 6.1 ریکٹر اسکیل ریکارڈ کی گئی

استنبول (اے بی این نیوز)ترکیہ میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق زلزلہ پیما مرکز نے اس کی شدت 6.1 ریکٹر اسکیل اور گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی۔ زلزلے کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔ حکام نے متاثرہ علاقوں میں […]

بھا رتی ایئر چیف 3 ماہ بعد خواب خرگوش سے جاگ اٹھے،بھونڈی کوشش نے انڈین ساکھ کو مزید مٹی میں ملا دیا،خوا جہ آصف

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارتی ایئر چیف 3 ماہ بعد خواب خرگوش سے جاگ اٹھے۔ بھارتی ایئر چیف کو اب پتہ چلا انہوں نے پاکستانی طیارے تباہ کیے۔ بیان مودی کی راکھ ہوئی سیاست کو زندہ کرنے کی ناکام کوشش ہے۔ بھونڈی کوشش نے بھارت […]

بھارتی آرمی چیف کی پاکستان کو ایک بار پھر جنگ کی دھمکی

دہلی (اے بی این نیوز) بھارتی آرمی چیف جنرل اوپیندر دویدی نے پاکستان کو ایک بار پھر جنگ کی دھمکی دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اگلی جنگ سوچ سے بھی زیادہ قریب ہو سکتی ہے اور یہ صرف فوج نہیں بلکہ پوری قوم کو لڑنی پڑے گی۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ فوج […]

عمران خان ڈیل کرینگے یا معافی مانگیں گے،محمد علی درانی نے بہت بڑا انکشاف کر دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) محمد علی درانی کا کہنا ہے کہ ملک کی اصل ترجیحات ہی پاکستان کے حقیقی مفادات ہیں، لیکن موجودہ حالات میں عوام بڑھتی ہوئی بے چینی کا شکار ہیں۔ ان کے مطابق حکومتی مشینری مسائل حل کرنے میں ناکام نظر آتی ہے، اور پچھلے دو سال میں عام شہریوں […]

ٹرمپ کا چین کو آڑے ہاتھوں لینے کا ارادہ بے نقاب،روس سے تیل خریدنے پر ٹیرف لگا نے پر غور

واشنگٹن (اے بی این نیوز)امریکی نائب صدرجےڈی وینسنے امریکی ٹی وی کوانٹرویو دیتے ہو ئے کہا کہ امریکاروس اوریوکرین کےدرمیان جنگ کاخاتمہ چاہتاہے۔ پیوٹن،ٹرمپ سےملاقات سےپہلے زیلنسکی کےساتھ بیٹھیں۔ امریکاصدرزیلنسکی کےساتھ مذاکرات کاسلسلہ جاری رکھےگا۔ دیکھتےہیں کب پیوٹن اورزیلنسکی تنازع کےخاتمے پربات کرتےہیں۔ ٹرمپ چین کے روس سےتیل خریدنےپرٹیرف لگانےپرغورکررہےہیں۔ چین پرٹیرف لگانےسےمتعلق ابھی تک […]

10 برسوں میں کتنا سونا کہاں گیا،کتنے کروڑوں کا سمگل کیا گیا، جا نئے ہو شربا رپورٹ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پاکستان میں 10 برسوں کے دوران 26 ہزار تولے سے زائد سمگل شدہ سونا ضبط کیا گیا۔ ضبط کیے گئے سونے کی مالیت نو ارب 45 کروڑ روپے بنتی ہے۔ سمگل شدہ سونا پاکستان کسٹمز کی جانب سے ضبط کیا گیا ۔ اے بی این نیوز کی حاصل کردہ دستاویزات […]

سکالر شپ کا اعلان ،جا نئےکون حقدار ہے اور کتنے طلبا کو ملے گا

لاہور (اے بی این نیوز)وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا پنجاب کے طلبہ کے نام ایکس پر پیغام۔ پنجاب کے طلبہ آپ کے خواب صوبے کے مستقبل کی دھڑکن ہیں۔ ہونہار سکالرشپ پروگرام سے 80 ہزار نوجوانوں کو اڑان کے پر دیے گئے۔ 50ہزار طلبہ پہلے ہی ہونہار سکالرشپ سے فیض یاب۔ مزید 30 ہزار ہونہار […]

بھارت خود کو بطور ’وشوا گرو‘ پیش کرنا چاہتا ہے، عملی طور پر ایسا کچھ نہیں،فیلڈ مارشل عاصم منیر

واشنگٹن (اے بی این نیوز)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ امریکا کے دوران پاکستانی کمیونٹی سے خطاب ،انہوں نے کہا کہ امریکا میں مقیم پاکستانیوں سے خطاب میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔ بیرون ملک پاکستانی عزت و وقار کا سرچشمہ ہیں۔ بیرون ملک پاکستانی برین ڈرین نہیں بلکہ برین گین ہیں۔ بھارت خود […]

جب ظالم اکٹھے ہیں تو مظلوموں کو بھی اکٹھا ہونا ہوگا،علامہ راجہ ناصر عباس

اسلام آباد (اے بی این نیوز)علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا ہے کہ اس وقت سب زیادہ مشکلات کا شکار عوام ہیں، سسٹم مفلوج ہوگیا ہے،عوام متاثر ہورہے ہیں۔ ہم سب کو اب عوام کے حق کیلئے اٹھنا ہوگا۔ عوام اس سسٹم کے ساتھ نہیں ،ان کی جڑیں عوام میں نہیں۔ جب ظالم اکٹھے ہیں […]

جعفرآباد ، پریشان کن خبر، پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر روانہ،جا نئے کتنا جانی نقصان ہوا

جعفرآباد (اے بی این نیوز)ڈیرہ اللہ یار میں قومی شاہراہ پر اولڈ چونگی کے قریب بم دھماکا، پولیس کے مطابق بم دھماکے میں 2 افراد زخمی ہوگئے دھماکے کے بعد پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں بم دھماکے کے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید پڑھیں :فارم 47 کی مانگے […]