اہم خبریں

آج کا فیصلہ پاکستان کیخلاف سازشیں کرنے والی سوچ کیخلاف ہے ، دانیال چودھری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       ) بیرسٹر دانیال چودھری نے کہا کہ عدالت کا حالیہ فیصلہ کسی سیاسی جماعت کے خلاف نہیں بلکہ اس سوچ کے خلاف ہے جو پاکستان کے خلاف سازشیں کرتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مہذب معاشروں میں پارلیمنٹ کے دروازے توڑنے، جلاؤ گھیراؤ یا عوامی و نجی املاک کو […]

سانحہ 9 مئی کے دو مقدمات کا فیصلہ سنا دیا گیا شاہ محمود بری، دیگر کو 10اور 5سال قید کی سزا

لاہور (اے بی این نیوز) سانحہ 9 مئی کے دو مقدمات کا فیصلہ سنا دیا گیا، شاہ محمود قریشی دونوں مقدمات میں بری، محمود الرشید، عمر سرفراز چیمہ کو 10 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج نے کوٹ لکھپت جیل میں فیصلہ سنایا۔ پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد […]

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کی جانب سے پاور ڈویژن کی کارکردگی کو خراج تحسین پیش

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)اسلام آباد میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے پاور ڈویژن کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ ادارے نے ملک کی تاریخ میں پہلی بار 191 ارب روپے کے نقصانات میں کمی کی ہے، جو ایک بڑی پیش رفت ہے۔ اجلاس میں صوبہ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے توانائی […]

عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ کی نیلامی؟یہ کسی خفیہ آپریشن کا نتیجہ ہے،سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کے خلاف نیب ریفرنس سے منسلک جائیداد کی نیلامی کے معاملے میں نئی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ نے نیلامی کا باضابطہ اشتہار جاری کر دیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ نیلامی یونین کونسل […]

کے پی میں کر فیو، جا نئے کن کن علاقوں میں نافذ ہے

پشاور ( اے بی این نیوز   )بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں کرفیو کی افواہیں سراسر جھوٹ ہیں۔ صوبے میں زندگی معمول کے مطابق جاری ہے، کرفیو کی کوئی صورتحال نہیں۔ کرفیو صرف باجوڑ اور میرانشاہ کے مخصوص علاقوں محدود ہے۔ کرفیو کی خبریں سیاسی پروپیگنڈہ ہیں، عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کی […]

بھارت میں مودی فسطائیت عروج پر، راہول گاندھی کو گرفتار کرلیا

دہلی ( اے بی این نیوز   ) دہلی میں آج اس وقت کشیدگی پیدا ہوگئی جب راہول گاندھی کو 300 سے زائد اپوزیشن اراکین کے ساتھ مارچ کے دوران گرفتار کرلیا گیا۔ اپوزیشن رہنما پارلیمنٹ ہاؤس سے الیکشن کمیشن کے دفتر کی طرف بڑھ رہے تھے تاکہ انتخابی فہرست میں مبینہ بے ضابطگیوں اور شفافیت کی کمی […]

گرپتونت سنگھ کا مودی کو بڑا چیلنج،اہم اعلان کر دیا

نیویارک (اے بی این نیوز)گرپتونت سنگھ نے اعلان کیا ہے کہ دہلی خالصتان کا حصہ بنے گا۔ سکھس فار جسٹس کے سربراہ گرفتون سنگھ پنوں نے کہا ہے کہ دہلی خالصتان کا حصہ بنے گا، سکھوں کو تحریک آزادی کے ساتھ ہونا چاہیے۔ ویڈیو لنک کے ذریعے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے گرفتونت سنگھ […]

روس کا یوکرین کے علاقے زاپور ژیاپرگائیڈڈ میزائلوں سے حملہ

یو کرین (اے بی این نیوز) یوکرین کے شہر زاپورژیا میں روسی فوج نے گائیڈڈ میزائلوں سے حملہ کیا، جس میں یوکرینی وزارت خارجہ کے مطابق 12 افراد زخمی ہوگئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ میزائل حملوں کا نشانہ ایک مصروف بس اسٹیشن اور قریبی طبی کلینک بنے، جہاں عام شہری موجود تھے۔ زخمیوں کو […]

ڈاکٹر ہاسٹل میں آگ لگ گئی،کئی افراد شدید جھلس گئے

لاہور (اے بی این نیوز) پی آئی سی کے ڈاکٹر ہاسٹل میں آگ لگ گئی آگ میں کئی افراد شدید جھلس گئے زخمیوں کو سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ ایم ایس پی آئی سی کے مطابق آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں۔ ہاسٹل میں آگ پر قابو پا لیا گیا۔ مزید پڑھیں […]

کےپی حکومت اب جرگہ جرگہ کھیل رہی ہے،فیصل کریم کنڈی

پشاور (اے بی این نیوز) گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ کےپی حکومت اب جرگہ جرگہ کھیل رہی ہے،یہ ان کوپہلے کرناچاہیےتھا۔ علی امین گنڈاپورکاسوفٹ ویئراپڈیٹ ہواتوکہاایسابیان نہیں دیا۔ بھارت علی امین گنڈاپورکابیان لےکرایف اےٹی ایف میں گیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوانےبیان میں اپنےاداروں کونشانہ بنایا۔ کےپی حکومت نےاےپی سی بلائی اورپھروزیراعلیٰ نےغیرذمہ […]