وزیراعظم کے ہاتھ میں کچھ نہیں تو استعفیٰ دے دیں،محمد علی درانی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )محمد علی درانی نے اے بی این نیوز کے پروگرام تجزیہ میں گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے۔حکمرانوں کے چہروں سے اختلاف جھلک رہا ہے۔ نوازشریف بولتے کم ہیں، مائنڈ میک اپ کے بعد ہی بات کرتے ہیں۔ نوازشریف بہادر اور سمجھدار ہیں، لڑائیاں سوچ سمجھ کر لڑتے ہیں ۔ […]
بھارتی جارحیت کا فوری جواب دینے کا اعلان،پاکستان نے “ایٹمی بلیک میلنگ” کے بھارتی بیانیہ کو گمراہ کن قرار دیدیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان کی بھارتی وزارت خارجہ کے غیر سنجیدہ اور حقائق مسخ کرنے والے بیان کی شدید مذمت۔ ترجمان دفتر خارجہ نے بھارتی الزامات کو بے بنیاد اور سیاق و سباق سے ہٹ کر قرار دیا۔ پاکستان نے “ایٹمی بلیک میلنگ” کے بھارتی بیانیہ کو گمراہ کن قرار دیا۔ پاکستان طاقت […]
واشنگٹن کی خراب صورتحال،نیشنل گارڈ کے دستے تعینات کر د یئے گئے،نیویارک ،لاس اینجلس کے حا لات قابو سے باہر،ایمر جنسی نافذ

واشنگٹن ( اے بی این نیوز ) واشنگٹن میں بگڑتی ہوئی سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر نیشنل گارڈ کے دستے تعینات کر دیے گئے ہیں، جبکہ نیویارک اور لاس اینجلس سمیت کئی شہروں میں حالات قابو سے باہر ہیں۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ملک اپنے شہروں کو افراتفری کے حوالے نہیں کر […]
ضمنی الیکشن،فیصلہ کون کرے گا،اختیار کس کے پاس ہے،بڑی خبرمنے آگئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مری میں جو مشاورت ہوئی وہ ضمنی انتخابات سے متعلق تھی۔ پنجاب کی خالی سیٹوں سے متعلق حتمی فیصلہ نوازشریف کا ہوگا،خواجہ آصف مسلم لیگ ن میں فیصلوں کے تمام اختیارات نوازشریف کے پاس ہیں۔ مجھے 3دن بعد اے ڈی سی آر کی ہاؤسنگ […]
مودی با ئو لا ہو گیا،نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کو پانی کی فراہمی منقطع کر دی گئی

نئی دہلی (اے بی این نیوز )نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کو سنگین مشکلات کا سامنا ہے، جہاں پانی کی فراہمی منقطع کر دی گئی اور سفارت کاروں کو ہراساں کیے جانے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق چار پاکستانی سفارت کاروں کو ان کی کرائے کی رہائش گاہوں سے بے دخلی […]
القادر ٹرسٹ کیس میں اشتہاری ملزمان کی جائیداد کی نیلامی کا معاملہ،2 خریدار سامنے آ گئے،جا نئےکون ہیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) القادر ٹرسٹ کیس سے جڑی اشتہاری ملزمان کی جائیداد کی نیلامی میں دو خریدار سامنے آگئے ہیں۔ نیلامی کے دوران فرحت شہزادی کی 248 کنال زمین کے لیے کوئی بولی موصول نہیں ہوئی، جبکہ علی ریاض کی 416 کنال زمین میں سے 405 کنال کامیابی سے فروخت ہو گئی۔ […]
بھارت کا اقدام پاکستان کے پانی پر بڑا حملہ ہے،بلاول بھٹو

اسلام آباد ( اے بی این نیوز) بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ مودی کا ڈیم اور نہریں بنانے کا اعلان پاکستان کے 200 ملین عوام کو پانی سے محروم کرنے کی دھمکی ہے۔ مودی کی بربریت اور سازش کو روکنے کے لیے قوم کو متحد ہونا ہوگا۔ پاکستان کے عوام میں اتنی طاقت ہے […]
ہم کھڑے ہیں، لڑیں گے اور آواز بلند کرتے رہیں گے ، اسد قیصر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز) اسد قیصر نے کہا ہے کہ انصاف کے لیے کھڑے ہوں یا نہیں، تاریخ یاد رکھے گی۔ ہم کھڑے ہیں، لڑیں گے اور آواز بلند کرتے رہیں گے ۔ حکومتی ارکان اخلاقیات کے درس نہ دیں، خود کرپٹ ہیں۔ عوامی مینڈیٹ تسلیم کریں، ہائبرڈ سسٹم نہیں چلے گا […]
سزاؤںکو مسترد کرتے ہیں،حالات ایسے ہی رہے تو عوام اٹھ کھڑے ہوں گے ، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز) بیرسٹرگوہر نے کہا ہے کہ آج انصاف کا قتل ہوا ہے سنائی گئی سزاؤں کی مذمت کرتے ہیں۔ 8فروری کو پی ٹی آئی 180سیٹوں پر کامیاب ہوئی تھی،مگر مینڈیٹ چھینا گیا۔ بروقت فیصلے نہ ہونے سے سیاسی تناؤ بڑھتا گیا۔ حالات ایسے ہی رہے تو عوام اٹھ کھڑے […]
اسلام آباد سے المناک خبر آگئی، 3 افراد زندگی کی بازی ہا ر گئے،جا نئے تفصیلات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز) شہزاد ٹاؤن میں قتل کی واردات۔ ملزم نے عرفان آباد میں والد اور ہمشیرہ کو قتل کیا۔ واردات کے بعد ملزم راولپنڈی پہنچا، بہن کو قتل اور بھانجے کو زخمی کر دیا ملزم راولپنڈی پولیس کی تحویل میں ہے، تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ پولیس کے مطابق […]