اہم خبریں

سونا سستا ہو گیا، جا نئے فی تولہ نئی قیمت

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی ہوئی کیونکہ اس نے عالمی قیمتوں میں کمی کے اشارے لیے۔ سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کمی سے 358300 روپے ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز صرافہ ایسوسی ایشن (اے پی جی جے ایس اے) کے مطابق […]

مونو منٹ شکرپڑیاں اور ٹریلز بند،وجہ سامنے آگئی جا نئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز)یوم آزادی اور معرکہ حق کی تقریبات کے باعث ٹریلز بند کرنے کا فیصلہ۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی جانب سے ٹریلز بندش کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ 12 اور 13 اگست کی رات چار ٹریلز عوام کے لیے بند رہیں گے۔ ٹریل 2، 3، 4 اور 5 مکمل طور […]

دریائے ہنزہ پھر بپھر گیا ،سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی،شاہراہ ریشم بند

گلگت (اے بی این نیوز) دریائے ہنزہ پھر بپھر گیا ،ترجمان جی بی حکومت فیض اللہ فراق کے مطابق 50 سے زائد مزدور بال بال بچ گئے۔ گلمت اور گوجال کے مقام پر سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی۔ پہاڑی پتھرشاہراہ ریشم پر تواتر سے گرتے رہے۔ حکومت نے ہنزہ انتظامیہ کو امدادی کارروائیاں تیز […]

پاکستان کا ڈیجیٹل کرنسی کی جانب انقلابی اقدام،جا نئے کیا

کراچی (اے بی این نیوز) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اس سال جاپانی بلاک چین ٹیکنالوجی کمپنی سورامیٹسو کے ساتھ مل کر ملک میں مرکزی بینک ڈیجیٹل کرنسی (CBDC) کے لیے ایک پائلٹ پروجیکٹ پر کام شروع کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستانی روپے کا ڈیجیٹل پائلٹ سورامیٹسو کے مرکزی بینک کے ڈیجیٹل کرنسی […]

گلو کار عاطف اسلم کیلئے بہت بڑا غم،شو بز کی دنیا میں ہلچل مچ گئی

لاہور (اے بی این نیوز) پاکستان کے نامور گلوکار اور بین الاقوامی شہرت یافتہ فنکار عاطف اسلم کے والد محمد اسلم انتقال کر گئے۔ عاطف اسلم کے والد کافی عرصے سے علیل تھے۔ 77 سالہ محمد اسلم کی نماز جنازہ ویلنسیا ٹاؤن لاہور میں ادا کی جائے گی۔ عاطف اسلم کے والد کے انتقال کی […]

قومی اسمبلی میں نئی صورتحال پیدا ہو گئی،پی ٹی آئی کو نئی پیش کش ،وجہ جا نئے کیوں

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے ملاقات میں ناکامی پر پی ٹی آئی ارکان نے قومی اسمبلی کے اجلاس کا بائیکاٹ کردیا۔ سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا کہ معاملہ حل ہو سکتا ہے۔ وزیراعظم نے کہا تھا کہ ہمارے ساتھ مل بیٹھیں تو مذاکرات ہوسکتے […]

کون گیم چینجر ثابت ہو سکتا ہے،عمران خان کو کس پر اعتماد ہے،سزائوں کے بعد اب کیا ہو گا،اہم انکشافات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز) فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ شاہ محمود قریشی کو تو اب سزا نہیں ہو سکتی اسی شہر کی عدالت نے انہیں بری کیا ہے اب انہیں کیسے دوسری مقدمے میں سزا ہو سکتی ہے بات یہ ہے کہ موقع پر موجود نہ ہونا جو یہ بات کرتا […]

بھارت کے اہم اداکار کی جان کو خطرہ،کون سا آن لائن گینگ ملوث ،جا نئے

ممبئی (  اے بی این نیوز     ) پولیس کپل شرما کو سیکیورٹی فراہم کر رہی ہے۔ بھارتی کامیڈین کپل شرما کو ممبئی پولیس نے سیکیورٹی فراہم کی ہے کیونکہ گزشتہ 1 ماہ میں کینیڈا میں ان کے کیفے میں فائرنگ کے دو واقعات ہوچکے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 43 سالہ کپل شرما نے رواں سال […]

مجید بریگیڈ اور بی ایل اے،امریکہ کی جانب سے بڑی خبر آگئی

واشنگٹن (  اے بی این نیوز     )واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ نے اہم اعلان کرتے ہوئے مجید بریگیڈ اور بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کو باضابطہ طور پر دہشتگرد تنظیمیں قرار دے دیا ہے۔ حکام کے مطابق بی ایل اے کو پہلی بار 2019 میں دہشتگرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کیا گیا تھا، تاہم حالیہ […]

امریکی صدر ٹرمپ کا جمعہ کو روس جانے کا اعلان

واشنگٹن (  اے بی این نیوز     )امریکی صدر ٹرمپ کا جمعہ کو روس جانے کا اعلان ۔ ٹرمپ نے کہا کہ صدر پیوٹن سے مثبت بات چیت کی توقع ہے۔ روسی صدر سے جنگ ختم کرنے کا کہوں گا۔ یوکرین کیلئے کچھ علاقہ واپس لینے کی کوشش کریں گے۔ اگلی ملاقات زیلنسکی یادونوں رہنماؤں سے ہو گی۔ […]