پنجاب کے عوام کے لیے خوشخبری،مریم نواز کا بڑا اعلان ،جا نئے کیا

لاہور (اے بی این نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا پنجاب کے عوام کے لیے خوشخبری سنادی۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں 20 روپے کرایہ، شاندار اور آرام دہ الیکٹرک بسیں چلیں گی۔ اے سی ، وائی فائی اور جدید سہولتوں سے لیس بسیں تیار ہیں،۔ چین سے 100 الیکٹرک بسوں کا فلیٹ آج […]
عمران خان کا 14 اگست کے حوالے سے اہم پیغام، جا نئے،علیمہ خان نے قوم تک پہنچا دیا

راولپنڈی (اے بی این نیوز)علیمہ خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ ہمارا کام صرف بانی پی ٹی آئی کا پیغام عوام تک پہنچانا ہے۔ بانی نے کہا ہے 14 اگست کو عوام حقیقی آزادی کیلئے نکلیں۔ انشاء اللہ بانی بھی باہر آئیں گے یہ سزائیں ہوا میں اڑ جائیں گی۔ ہم […]
بحریہ ٹاون پراپرٹی نیلامی کیس ،کل چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ سماعت کرے گا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)بحریہ ٹاون پراپرٹی نیلامی کیس ۔ سپریم کورٹ بحریہ ٹاون کیس سماعت کیلئے بینچ تبدیل ۔ کل چیف جسٹس پاکستان یحیی خان آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کرے گا ۔ گزشتہ سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی تھی۔ جسٹس میاں […]
ہنزہ ، گلیشیئر پھٹ گیا،شاہراہ قراقرم پر چٹانیں گر گئیں، دریائے شگر قابو سے باہر،مکانات بہہ گئے،ہوٹل ڈوب گیا

ہنزہ(اے بی این نیوز)وادی ہنزہ کے گاؤں گلمت میں گلیشیئر پھٹنے سے تباہی، متعدد افراد جان سے بچ گئے۔شاہراہ قراقرم پر چٹانیں گرنے سے گاڑیوں کی آمدورفت عارضی طور پر معطل ہوگئی۔ وادی ہنزہ کے گاؤں گلمت میں گلیشیئر پھٹنے سے شدید تباہی، نالے میں طغیانی آگئی اور پچاس افراد جان سے بچ گئے۔ جان […]
14 اگست کو موسم کیسا رہے گا، جا نئے بڑی پیشین گوئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)محکمہ موسمیات نے 14 اگست سے اسلام آباد، کشمیر، بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ 18 سے 21 اگست تک کشمیر، پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش کا امکان ہے۔ این […]
فیلڈ مارشل کے دور ہ امریکا کے بعد پاک امریکا تعلقات میں غیر متوقع پیشرفت ہوئی،برطانوی جریدہ

لندن(اے بی این نیوز)برطانوی جریدے نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے حالیہ دورہ امریکا پر رپورٹ جاری کر دی،رپورٹ کے مطابق فیلڈ مارشل نے جنر ل مائیکل کو ریلا کی ریٹائر منٹ تقریب میں شرکت کی۔ امریکا میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا استقبال کیا گیا۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی امریکی […]
اسلام آباد کے داخلی راستوں سے کونسی ٹریفک کو داخل نہیں ہو نے دیا جائیگا،جا نئے تفصیلات

اسلام آباد (اے بی این نیوز) 14 اگست کی تقریبات کے سلسلے میں اسلام آباد میں داخل ہونے والی ہیوی ٹریفک آج رات 12 بجے سے بند رہے گی 14 آگست کی تقریبات کے موقع پر اسلام آباد اور راولپنڈی میں ٹریفک کے انتظامات سخت کر دیے گئے ہیں۔ نیشنل ہائی وے موٹروے پولیس نے […]
عمران خان کے حوالے سے اعظم سواتی کا سینیٹ میں دبنگ بیان، جا نئے کیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) سینیٹر اعظم سواتی نے کہا ہے کہ ہم سزائیں براداشت کرلیں گے لیکن بانی پی ٹی آئی پر سمجھوتہ نہیں کریں گے، ہم نہ پہلے سزاؤں سے ڈرے ہیں اور نہ آگے ڈریں گے۔ اکابرین نے آئین بناکر پاکستان پر احسان کیا ہے۔ 1973 کا آئین ہمارے اکابرین کی […]
عمران خان کے مقدمات کا تعلق عدالت اور ملزم کا ہے، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے مقدمات کا تعلق عدالت اور ملزم کا ہے۔ الیکشن کمیشن کے فیصلے کو ہائی کورٹ یا سپریم کورٹ میں چیلنج کیا جا سکتا ہے۔ نیشنل اسمبلی میں حنیف عباسی کے کیس پر بحث ہوئی۔ عرفان صدیقی […]
پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں پر سزاؤں کی بارش کردی گئی، علی ظفر

اسلام آباد (اے بی این نیوز) علی ظفر نے کہا کہسینیٹ اجلاس میں سیاسی و عدالتی تاریخ کا بدترین واقعہ پیش آیا۔ عدالتوں کو انصاف کے بجائے ہتھیار کے طور پر استعمال کیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں پر سزاؤں کی بارش کردی گئی۔ جھوٹے مقدمات میں طویل قید کی سزائیں سنائی گئیں۔ […]