پنجاب میں چین کی جانب سے تیز ترین سرمایہ کاری کا نیا منفرد ریکارڈ

لاہور ( اے بی این نیوز )پنجاب میں چین کی جانب سے تیز ترین سرمایہ کاری کا نیا منفرد ریکارڈ۔ بینک آف پنجاب اور چیلنج فیشن پرائیوٹ لمیٹڈکے درمیان ایم او یو پر دستخط۔ چین کے بڑے کاروباری اداروں میں شامل”چیلنج ٹیکسٹائل گروپ“150ملین ڈالر سرمایہ کاری کرے گا۔ پنجاب میں 100ایکڑ پر جدید ترین سپیشل اکنامک زون […]
بھارت انتہا پسندوں اور دہشت گردوں کو سہولت دے رہا ہے،بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان نے بھارت کا مقابلہ جنگ میں کیا اور انہیں شکست دی۔ پاکستان نے سفارتی سطح پر بھی بھارت کو عبرت ناک شکست دی۔ بھارت ہر میدان میں ناکامی کے بعد بزدلانہ حرکتیں کر رہا ہے۔ بھارت انتہا پسندوں اور دہشت گردوں کو […]
پاکستان کی معیشت،موڈیز نے اچھی خبر سنا دی،جا نئے کیا

امرتسر ( اے بی این نیوز ) موڈیز نے بتا یا کہ پاکستان کا معاشی آؤٹ لک مستحکم ہے۔ پاکستان کے زرمبادلہ ذخائرمیں مزیدبہتری ممکن ہے۔ موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ ایک درجہ بہترکردی ۔ آئی ایم ایف پروگرام میں پاکستان نے معاشی اصلاحات کیں۔ پاکستان کی فارن ڈیٹ ریٹنگ سی اے اے 2سے سی اےاے ایک کردی […]
بھارتی سیکیورٹی کا پول کھل گیا، حملوں کی بھرمار، ہلاکتیں،درجنوں زخمی

امرتسر ( اے بی این نیوز )بھارت کی سیکیورٹی اور بہترین انٹیلی جنس کا پول کھل گیا بھارت میں سیکیورٹی فراہم کرنے والے ادارے خود ہی غیر محفوظ 10 اگست کو امرتسر کے گھریندا پولیس سٹیشن پرآئی ای ڈی حملہ، 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی ہو ئے 10اگست کو ہی دہلی کے دوارکا میٹرو سٹیشن میں زور […]
عمران خان کی بہنوں کو حراست میں لے لیا گیا،حکومت خود سے خوفزدہ ہے،علیمہ خان

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) پولیس نے پی ٹی آئی کی بانی علیمہ خان اور بہنوں نورین نیازی کو دہگل ناکہ سے حراست میں لے لیا۔ پولیس علیمہ خان اور نورین نیازی کو وین میں بٹھا کر چکری انٹر چینج کے لیے روانہ ہو گئی۔ علیمہ خان پی ٹی آئی کارکنوں کے ہمراہ اڈیالہ جیل […]
عمران خان کو تحریک جیل سے نہیں، باہر سے لیڈ کرنی چاہیے، رانا ثنااللہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) مشیروزیراعظم رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو جیل میں خصوصی سہولتیں دی گئیں۔ دیسی مرغی، دیسی گھی اور ایکسرسائز سائیکل جیسی سہولتیں ملتی رہیں۔ ملاقات نہ کروانے پر عدالت توہینِ عدالت کا نوٹس لے چکی ہے۔ عدالت نے احکامات دیے تو ان پر عمل ہونا چاہیے۔ ہائی […]
شاہ محمود کی رہائی کیا رنگ لا ئے گی،عمران خان سے ملاقات اور مقدمات،میرٹ پر ریلیف کی ضرورت،اسد قیصر کی گفتگو

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) سابق اسپیکر اور پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہا کہ ان کا پاکستان تحریک انصاف سے 30 سالہ نظریاتی رشتہ ہے، جو کسی عہدے یا مفاد پر نہیں بلکہ اصول اور ایمان پر قائم ہے۔ انہوں نے یاد دلایا کہ 1997 کے عام انتخابات میں شکست کے باوجود […]
معرکہ حق جشن آزادی کی تقریبات ،ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا،جا نئے تفصیلات

اسلام آباد (اے بی این نیوز) اسلام آباد ٹریفک پولیس نے معرکہ حق جشن آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں ٹریفک پلان جاری کر دیا۔ معرکہ حق کی مرکزی تقریب سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں منعقد کی جارہی ہے۔تقریب میں شرکت کرنے والے شرکاء کو مختلف رنگ کے کارڈز فراہم کئے گئے ہیں۔ ٹریفک پلان […]
کنگنا رناوت امیتابھ کی بیگم جیا بچن کے خلاف پھٹ پڑیں،کھری کھر ی سنا دی،سوشل میڈیا پر ٹرولنگ

ممبئی (اے بی این نیوز) کنگنا رناوت نے جیا بچن کو ’بگڑی ہو خاتون کہہ دیا۔بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے سماج وادی پارٹی کی رکن پارلیمنٹ، اداکارہ اور بالی ووڈ اسٹار امیتابھ بچن کی اہلیہ جیا بچن کو سیلفی لینے والے کو دھکا دینے پر تنقید کا نشانہ بنایا۔ اس واقعے کی ویڈیو سوشل […]
دشمن نے پانی بند کیا تو ایسا سبق سکھائیں گے وہ کانوں کو ہاتھ لگائے گا،وزیراعظم

لاہور (اے بی این نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 14 اگست 1947 کو دنیا کے نقشے پر نیا ملک ابھرا۔ قائداعظم نے تاریخ کا رخ موڑ کر دنیا کا نقشہ بدلا ۔ قائداعظم نے نئی قوم اور نیا ملک تخلیق کیا ۔ قائداعظم تین بڑے کارنامے انجام دینے والے رہنما ہیں۔ تحریک […]