16 اگست سے پیٹرول کی نئی قیمتیں،جانئے فی لٹر کیا ہو گی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )16 اگست سے پیٹرول کی قیمت میں معمولی اضافہ اور ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان، پیٹرولیم انڈسٹری نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر کام مکمل کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرولیم انڈسٹری نے ڈیزل کی قیمت میں 11.75 روپے فی لیٹر کمی کی سفارش کی ہے، […]
عمران خان کی کال،پی ٹی آئی بھر پور انداز سے جشن آزادی منائے گی

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) آزادی کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان کا بیان،ترجمان نے کہا کہ پاکستان کی حقیقی آزادی کی بنیاد رکھنے والے قائد عمران خان کی کال پر، پاکستان تحریک انصاف 14 اگست کو یومِ آزادی کا جشن بھرپور طریقے سے منائے گی۔ 14 اگست کا […]
ڈی چوک جا نے کا فیصلہ اور گنڈا پور ؟ پارٹی فیصلے امانت،باہر شیئر کرنیوالا غدار قرار،ہو شربا حقائق،علی محمدسامنے لےآئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز) راہنما پی ٹی آئی علی محمد خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے آئین اور پاکستان کی خودمختاری کے لیے ہمیشہ مضبوط مؤقف اختیار کیا ہے، اور 600 سے زائد دن جیل میں گزارنے کے باوجود ان کا حوصلہ اور جذبہ کم نہیں ہوا۔ ان کے مطابق پارلیمانی […]
14اگست یوم آزادی کی تقریبات، سیکیورٹی پلان تیار،اسلام آباد میں 4 ہزار سے زائد افسران پر مشتمل دستے تعینات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) 14 اگست یوم آزادی کی تقریبات،اسلام آباد پولیس کا سیکیورٹی پلان تیار،ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق یوم آزادی پر اسلام آباد پولیس کے 4 ہزار سے زائد افسران پر مشتمل دستے تعینات ہو نگے، اسلام آباد کے داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ کیلئے خصوصی ناکہ جات قائم […]
چینی کے بعد کھاد مافیا حکومت کے کنٹڑول سے باہر،قیمت میں اضافہ،کسان پریشان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) چینی مافیا کے بعد کھاد مافیا بھی حکومت کے کنٹرول سے باہر ہو گیا۔ ڈی اے پی کھاد کی قیمت میں اضافے سے کسانوں کو پریشانی کا سامنا۔ وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین کی زیر صدارت فرٹیلائزر ریویو کمیٹی کا اجلاس۔ اجلاس میں بڑے […]
راولپنڈی اسلام آباد میں 13 اور 14 اگست کو ہیوی ٹریفک کا داخلہ بند ہو گا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) یوم آزادی اور معرکہ حق تقریبات ۔ ہیوی ٹریفک کا راولپنڈی اسلام آباد میں 13 اور 14 اکست داخلہ بند ہو گا۔ پشاور سے براستہ جی ٹی روڈ آنے والی ہیوی ٹریفک کو سنگ جانی کے مقام پر روکا جائے گا ۔ جی ٹی روڈ لاہور سے آنے والی […]
اسلام آباد میں موبائل فون سروس عارضی طور پر معطل کر د ی گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) اسلام آباد میں موبائل فون سروس عارضی طور پر معطل کر دی گئی ہے، حکام کے مطابق یہ اقدام حساس مقامات کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کچھ علاقوں میں مواصلاتی رابطے محدود کر دیے گئے ہیں تاکہ کسی بھی […]
موسم گرما کی تعطیلات کا نیا شیڈول جاری ، سکول کب کھلیں گے، کونسی کلاسز کے طلبا پہلے کونسی کی بعد میں آئیں گے ،جا نئے

لاہور ( اے بی این نیوز ) موسم گرما کی تعطیلات کا نیا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ پنجاب حکام نے گرمیوں کی طویل تعطیلات کے بعد اسکول کھولنے کی نظر ثانی شدہ تاریخوں کا اعلان کردیا۔ کلاس 9 اور 10 کے ساتھ ساتھ O-Level، A-Level اور انٹرمیڈیٹ کے طلباء کی کلاسیں پیر، اگست 18، 2025 سے […]
بھٹو کا بنایا گیا آئین پیپلز پارٹی کے ہاتھوں ختم ہو رہا ہے،اسد قیصر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) اسد قیصر نے کہا ہے کہہم قائد اعظم کا پاکستان چاہتے ہیں۔ پی ٹی آئی 14 اگست کو حقیقی آزادی کے طور پر منائے گی۔ بغیر اجازت لئے مہینوں قید میں رکھا جاسکتا ہے۔ اس طرح کی قانون سازیوں کا غلط استعمال کیا جاتا ہے ۔ یہ قانون سازی […]
بھارت میں انتہا ہو گئی،12 دن کی بھوک پیاس ،فوجی مٹی کھانے پر مجبور،کولگام آپریشن دم توڑگیا

امرتسر ( اے بی این نیوز )کولگام آپریشن میں بھارتی افواج کی ناکامی سامنے آ گئی۔ 12دن سے بھوکے پیاسے بھارتی فوجی مٹی کھانے پرمجبور ہو گئے۔ 12دنوں میں 9بھارتی فوجی ہلاک،ہیلی کاپٹرزاورڈرونزناکارہ ہوگئے۔ کولگام آپریشن دم توڑگیا،بھارتی فوج کوخالی ہاتھ پسپائی اختیارکرناپڑی ۔ آج 2بھارتی افسروجوان ہلاک،لیفٹیننٹ کرنل سمیت14فوجی زخمی ہو گئے۔ بھارتی فوجی نے کہا […]