مریض کے پیٹ سے موبائل فون،ڈاکٹروں نے آپریشن کر دیا

قاہرہ (اے بی این نیوز)مصر کے شہر ہرغدہ کے جنرل ہسپتال کے ڈاکٹروں نے ایک نادر سرجری کے دوران ایک مریض کے پیٹ سے موبائل فون نکالنے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ ریڈ سی ہیلتھ ڈائریکٹوریٹ نے کہا کہ مریض پیٹ میں شدید درد، مسلسل قے اور کمزوری کی شکایت کرتے ہوئے ہسپتال پہنچا۔ […]
گلگت بلتستان میں تباہی، ایمرجنسی نافذ ،3 افراد لاپتہ،2بہن بھائی سیلابی ر یلے میں بہہ گئے

گلگت بلتستان ( اے بی این نیوز ) گلگت بلتستان میں بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی۔خلتی غذر میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوئے۔ خلتی میں متعدد گھر بانی میں ڈوب گئے۔ تین افراد لاپتہ، سرچ آپریشن جاری ہے۔ دیامر بونر میں سیلابی ریلوں میں 2 بہن بھائی بہہ گئے۔ غذر میں فصلیں، […]
نیلم سے بھمبر تک طوفانی بارشیں،دریاؤں میں پانی کی سطح اور بہاؤ بلند،جانئے نقصان بارے

مظفر آباد ( اے بی این نیوز ) آزاد کشمیر،نیلم سے بھمبر تک طوفانی بارشیں۔ اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے تا حال نقصانات کی مجموعی تفصیل جاری کر دی۔ مظفرآباد میں ایک شخص جاں بحق، چار مکانات مکمل طور پر تباہ، بارہ جزوی طور پر متاثر ہو ئے۔ مظفرآباد میں تین مویشی ہلاک، چھ مکانات لینڈ سلائیڈنگ […]
بھارتی خلائی مشن کی حقیقت، اصلیت نے نقاب، فیک نیوز واچ ڈاگ کی چشم کشا رپورٹ منظرعام پر آگئی

دہلی ( اے بی این نیوز ) بھارتی خلائی مشن کی حقیقت، فیک نیوز واچ ڈاگ کی چشم کشا رپورٹ منظرعام پر آگئی۔ فیک نیوز واچ ڈاگ’’وائٹ پیپر ‘‘ نے بھارتی خلائی پروگرام کی حقیقت کو بے نقاب کر دیا۔ فیک نیوز واچ ڈاگ کے مطابق بھارتی قومی و سوشل میڈیا پر بھارتی خلائی مشن کی کوریج […]
فیلڈ مارشل عاصم منیر، ایئر چیف، وفاقی وزراء اور بلاول بھٹو کو قومی اعزازات سے نوازا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )صدر آصف علی زرداری نے بھارت کے خلاف حق کی جنگ میں نمایاں خدمات انجام دینے والی شخصیات کو اعلیٰ ترین قومی اعزازات سے نوازا۔ تقریب میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو پاکستان کے سفارتی محاذ پر مضبوط موقف اختیار کرنے پر اعزاز سے نوازا گیا جب کہ سندھ طاس […]
اللہ خیر کرے !عمر ایوب نے ڈھائی سو فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگا دی

تربیلا (اے بی این نیوز )تربیلا میں یوم آزادی کے موقع پر تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے منفرد انداز میں تقریبات میں شرکت کی۔ انہوں نے قومی پرچم اور پی ٹی آئی کے پرچموں کے ساتھ تربیلا جھیل کے اوپر ڈھائی سو فٹ کی بلندی سے پیرا گلائیڈنگ کی، جس کا منظر دیکھنے والے […]
پی ٹی آئی کیلئے ایک اور افسوسناک خبر آگئی،جا نئے کیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )نااہلی کے بعد پی ٹی آئی قومی اسمبلی کی دو قائمہ کمیٹیوں کی صدارت سے بھی ہاتھ دھو بیٹھی۔ پی ٹی آئی کی پارلیمان میں غیر سنجیدگی، قیادت قائمہ کمیٹیوں سے مطلق حکمت عملی مرتب نہ کر سکی۔ دو قائمہ کمیٹیوں کی صدرات پیپلز پارٹی کو مل گئی۔ پی ٹی […]
شاہراہ بابوسر کو ایک بار پھر سیلابی ریلوں نے لپیٹ میں لے لیا ، لینڈ سلائیڈنگ

گلگت( اے بی این نیوز )شاہراہ بابوسر کو ایک بار پھر سیلابی ریلوں نے لپیٹ میں لے لیا ترجمان صوبائی حکومت کے مطابق سیلابی ریلوں سے شاہراہ بابوسر کے دو مقامات پر روڈ بند ہے۔ شاہراہ بابوسر پر لینڈ سلائیڈنگ ،ایک مقامی گاڑی بھی زد میں آگئی۔ شاہراہ بابوسر پر ایک بچہ زخمی ہوا ہے۔ سیلابی ریلوں […]
وزیراعظم نے آرمی راکٹ فورس کمانڈ بنانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہباز شریف نے آرمی راکٹ فورس کمانڈ کی تشکیل کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ فورس کمانڈ کی تشکیل جنگی صلاحیت کی جانب اہم سنگ میل ہے۔ اسلام آباد میں یوم آزادی کی مرکزی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ہماری ایٹمی طاقت کسی بھی طرح […]
ہماری ایٹمی طاقت جارحانہ نہیں دفاعی حکمت عملی کا حصہ ہے،وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزیراعظم شہباز شریف نے یوم آزادی اور معرکہ حق کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے کہا ہے کہ آج کا دن ہمارے بزرگوں کی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔ یہ آزادی کی جنگ دو قومی نظریے کی فتح تھی۔ قائداعظم، علامہ اقبال اور تحریکِ پاکستان […]