اہم خبریں

اب وقت ہے کہ سیاستدان مل بیٹھ کر عوامی مسائل کا حل نکالیں،محمد علی درانی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)معروف سیاسی رہنمامحمد علی درانی نے دوٹوک مؤقف اپناتے ہوئے کہا کہ جن حکومتی نمائندوں کی جائیدادیں بیرون ملک ہیں، ان پر فوری پابندی لگنی چاہیے۔ > انہوں نے دعویٰ کیا کہ گزشتہ 78 سالوں میںایلیٹ کلاس نے عوام کو غریب تر بنا دیا ہے، اور وقت آ گیا ہے […]

گلگت بلتستان ، سیلاب سے 10 افراد جاں بحق ہوگئے،متعدد زخمی

پشاور (اے بی این نیوز) گلگت بلتستان میں آج سیلاب سے 10 افراد جاں بحق ہوئے ، ترجمان فیض اللہ فراق کے مطابق غذر میں سیلاب سے 8 افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوئے۔ ضلع دیامر سیلاب سے 2 بہن بھائی جاں بحق ، دو زخمی ہوئے۔ سیلاب سے متاثرہ سڑکوں کی بحالی کا […]

سی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 3 فتنہ الخوارج کو جہنم واصل کر دیا گیا

پشاور (اے بی این نیوز) سی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک آپریشن ریگی للمہ، ضلع خیبر اور پشاور کے بارڈر پر کیا گیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں 3دہشت گرد مارے گئے۔ ہلاک دہشت گردوں میں ایک کی شناخت عبد اللہ جواد سے ہوئی۔ عبد اللہ جواد افغانستان کا رہائشی […]

پا کستان نے بھارت کے چھ سے سات طیارے مار گرائے ہیں، ٹرمپ

واشنگٹن (اے بی این نیوز) امریکی صدر نے پاک بھارت کشیدگی اور عالمی جنگی حالات پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک بھارت جنگ کے دوران کم از کم 6 یا 7 طیارے گر چکے ہیں۔ ٹرمپ نے مزید بتایا کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن ایک معاہدے کی خواہش رکھتے ہیں، […]

پاکستان میں جمہوریت؟اقتدار عوام سے دور،معیشت آئی سی یو میں، اے بی این نیوز پر چشم کشا گفتگو

اسلام آباد (اے بی این نیوز)معروف سیاسی رہنمامحمد علی درانی نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاست اور معیشت غیر متعلقہ افراد کے کنٹرول میں ہے، جو نہ صرف ملک کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ بنے ہوئے ہیں بلکہ حقیقی جمہوریت کو بھی دبا کر رکھے ہوئے ہیں۔ محمد علی درانی نے اے بی […]

26ویں آئینی ترمیم، فل کورٹ کا معاملہ، پروگرام تجزیہ میں اہم نکات سامنے آگئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے سابق صدر ریاست علی آزاد نے اے بی این کے پروگرام تجزیہ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 31 اکتوبر کو جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر نے رائے دی تھی کہ اس معاملے پر فل کورٹ بنایا جائے۔ ان کے […]

بھارتی فوجی قیادت کی سوشل میڈیا نے بینڈ بجا دی،کرنل صوفیہ قریشی کے بیان کی ٹرولنگ

دہلی ( اے بی این نیوز   )’یہ شرمناک اور بے ہودہ ہے‘، بھارتی فوجی قیادت کو ٹی وی شو میں آنا مہنگا پڑ گیا۔بھارتی لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن کے ریئلٹی شو ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، جس میں بھارت کے یوم آزادی پر ریکارڈ کیے گئے شو […]

بھارت کے یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں کل یوم سیاہ منایا جائے گا

سری نگر ( اے بی این نیوز   )بھارت کے یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں کل یوم سیاہ منایا جائے گا۔بھارت کے یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں کل یوم سیاہ منایا جائے گا۔ بھارت کے یوم آزادی پر کل (15 اگست) مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ منایا جائے گا۔ سری نگر سے کشمیر میڈیا سروس کے […]

ہا نیہ عامر نے سب کو پیچھے چھوڑ کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا،جا نئے کیا

لاہور ( اے بی این نیوز   )ہا نیہ عامر کا ایک اور اعزاز، دنیا کی 10 خوبصورت خوبصورتی کی فہرست میں شامل۔معروف پاکستانی ہا نیہ عامر نے ایک اور بین الاقوامی اعزاز حاصل کیا۔ انہیں دنیا کی بہترین اداکاروں کی فہرست میں شامل کیا گیا۔ ہا نیہ عامر واحد پاکستانی اس فہرست میں شامل ہیں۔فلموں کی تصاویر […]

فتنہ و فساد پھیلانےوالوں کے خلاف بھی جنگ جیتیں گے، مریم نواز

لاہور ( اے بی این نیوز   )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ ہم فتنہ اور کرپشن پھیلانے والی ذہنیت کے خلاف جنگ بھی جیتیں گے، ہم اپنے وطن کو پہلے سے زیادہ عظیم بنانے کے لیے دن رات کام کریں گے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان ہمیشہ قائم […]