بونیر،7طالبعلم ، ایک استاد 2 بچے سیلابی پانی میں بہہ گئے

بونیر( اے بی این نیوز ) کلیل کے مقام پر 7طالبعلم اور ایک استاد جبکہ برگوکند میں2 بچے سیلابی پانی میں بہہ گئے۔ ریسکیو 1122 اور دیگر امدادی ٹیمیں بچوں کو تلاش کرنے میں مصروف۔ شانگلہ میں رات گئے سے موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری ۔ شانگلہ میں موسلادھار بارشوں کے باعث مواصلاتی نظام بری طرح متاثر […]
1500 روپے مالیت کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی،جا نئے تفصیلات

فیصل آباد ( اے بی این نیوز ) 1500 روپے کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 103ویں نمبر کی قرعہ اندازی آج (جمعہ) کو نیشنل سیونگز سنٹر فیصل آباد کے دفتر میں ہو گی۔ 1500 پرائز بانڈ جیتنے کی رقم۔قرعہ اندازی 1,500,000 روپے کا ایک عظیم الشان پہلا انعام، 500,000 روپے کے دوسرے انعام اور 9,300 روپے […]
مریم نواز برہم ہو گئیں، ڈیڈ لائن دے دی ،وجہ جا نئے

لاہور ( اے بی این نیوز )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ۔ صاف پانی، واٹر فلٹریشن پلانٹ اور دیگر ترقیاتی امور کا جائزہ ۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب کو مثالی گاؤں پراجیکٹ کے بارے میں تفصیلی بریفنگ پیش کی گئی ۔ اجلاس میں لاہور ڈویلپمنٹ پراجیکٹ اور پنجاب ڈویلپمنٹ پراجیکٹ پر پیشرفت کا جائزہ […]
دریابپھر گئے ندی نالوں میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ، سیلاب،اموات،تباہی ،مکمل اور تفصیلی رپورٹ میں تازہ ترین صورتحال جا نئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ملک کے مختلف علاقوں میں حالیہ دنوں شدید بارشوں اور برفانی پانی کے بہاؤ کے باعث دریاؤں اور ندی نالوں میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہو گئی ہے، جس کے نتیجے میں کئی مقامات پر درمیانے اور اونچے درجے کے سیلاب کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ […]
100 روپے کے انعامی بانڈ جیتنے والوں کی مکمل فہرست

لاہور( اے بی این نیوز )نیشنل سیونگز ڈویژن کے لاہور دفتر میں 2000 روپے کی قرعہ اندازی کے لیے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ آج 15 اگست 2025 کو 100 پرائز بانڈز، کیونکہ لوگ فاتحین کی فہرست کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔ پرائز بانڈز پاکستان میں سرمایہ کاری کا ایک مقبول آپشن بنے […]
دریائے سندھ کا پانی خطرناک حد تک بلند،ہائی الرٹ، دریا کے کنارے آبادیوں کاانخلاء جاری

چلاس( اے بی این نیوز ) دریائے سندھ میں تیز بہاؤ کے باعث گوہر آباد کے نشیبی علاقوں سے شہری محفوظ مقامات پر منتقل مجسٹریٹ شیر بہادر اور ڈی ایس پی انعام الرحمان کی نگرانی میں ریسکیو آپریشن مکمل ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ٹیمیں ہائی الرٹ، دریا کے کنارے آبادیوں کاانخلاء جاری دریائے سندھ کا پانی خطرناک […]
باجوڑ کے علاقہ سلارزئی میں کلائوڈ برسٹ ہو گیا،جانئے کتنا جانی و مالی نقصان ہوا

پشاور( اے بی این نیوز )باجوڑ کے علاقہ سلارزئی میں کلائوڈ برسٹ کا واقعہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر باجوڑ اور ضلعی انتظامیہ کے دیگر حکام موقع پر پہنچ گئے ضلعی انتظامیہ کی طرف سے جائے وقوعہ پر ریسکیو آپریشن جاری وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی ہدایت پر صوبائی حکومت کا ہیلی کاپٹر روانہ […]
مودی سرکار کی آپریشن سندور میں ناکامی اور جانی نقصان بے نقاب،ہوشربا رپورٹ سامنے آگئی

دہلی ( اے بی این نیوز )مودی سرکار کی آپریشن سندور میں ناکامی اور جانی نقصان چھپانے کی کوشش بے نقاب۔ مودی سرکار کا آپریشن سندور میں فوجی جانی نقصان سے انکار کا راز فاش۔ بھارتی فضائیہ نے خود آپریشن سندور میں ہلاک جوانوں کی تصدیق کر دی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بھارتی فضائیہ کے […]
سعودی ریال پاکستانی روپے کے مقابلے میں مستحکم

کراچی( اے بی این نیوز )15 اگست 2025 کو اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال سے پاکستانی روپے کی شرح مبادلہ 75.8 روپے ریکارڈ کی گئی جبکہ فروخت کی شرح 76 روپے تھی۔ کل کی اوپن مارکیٹ کے اختتامی شرح کی بنیاد پر پاکستانی روپے (PKR) کے مقابلے سعودی ریال میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ Saudi Riyal to […]
کلائوڈ برسٹ ہو گیا، 32 افراد ہلاک،سیلاب نے تباہی مچادی،مزید اموات کا خدشہ

کشتواڑ (اے بی این نیوز)مقبوضہ کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں بادل پھٹنے کا واقعہ پیش آگیا۔ بادل پھٹنے سے کم از کم 32 ہندو یاتری ہلاک، متعدد لاپتہ ہو گئے۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق بڑی تعداد میں ہندو مندر کی یاترا کیلئے موجود تھے۔ شدید بارشوں اور اچانک سیلاب نے تباہی مچا دی۔ مژھل ماتا […]