چار سدہ سے خبر غم،جا نئے کتنے لوگ موت کے منہ میں چلے گئے

چار سدہ (اے بی این نیوز ) چارسدہ میں تھانہ بٹگرام کی حدود میں فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے، مقامی ذرائع کے مطابق واقعے کے بعد علاقے میں شدید کشیدگی پائی جاتی ہے اور فائرنگ کا سلسلہ تاحال وقفے وقفے سے جاری ہے۔اطلاعات کے مطابق دونوں گروپوں کے […]
تیجس طیاروں کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کو بھی ہوم گروانڈ پر بری شکست، جنوبی افریقہ نے سورمائوں کو دھول چٹا دی

احمد آباد (اے بی این نیوز ) جنوبی افریقہ نے ٹی20 ورلڈکپ کے میچ میں بھارت کو 76 رنز سے شکست دے دی، جس کے نتیجے میں جنوبی افریقہ کی ٹیم سپر 8 مرحلے میں اپنی کارکردگی کو مضبوط کر گئی۔ میچ کے دوران جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں مستحکم اسکور […]
بھارت کو بڑا دھچکا،تمام تیجس طیاروں کو گرائونڈ کر دیا گیا

دہلی (اے بی این نیوز ) بھارت میں تیجس لڑاکا طیارہ گرنے کے بعد تما تیجس طیاروں کو گرائونڈ کر دیا گیا ہے جوکہ مودی حکومے کیلئے ایک بڑا جھٹکا ہے۔ بھارت میں ایک اور تیجس لڑاکا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہو گیا، تاہم پائلٹ بروقت اجیکٹ کر کے محفوظ رہا، بھارتی […]
موٹر سائیکلوں پر ایم ٹیگ،نئی ہدایات آگئیں،کن کن مقامات پر ٹیگز لگوانے کی سہو لت موجود ہے،جا نئے تفصیلات

اسلام آباد (اے بی این نیوز )موٹر سائیکلوں پر ایم ٹیگ کی تنصیب کا عمل تیز کر دیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنر اور ڈی جی ایکسائز کی ہدایت پر گزشتہ تین روز میں 2,000 سے زائد موٹر سائیکل سوار اس سہولت سے استفادہ کر چکے ہیں، جبکہ موٹر کاروں پر اب تک 2 لاکھ 33 ہزار […]
پی ٹی آئی کی متعدد وکٹیں ن لیگ نے اڑا دیں،جا نئے کون کون گیا

مظفر آباد (اے بی این نیوز )مسلم لیگ ن نے پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے اہم رہنما راجہ مجاہد اور ان کے ساتھیوں کی شمولیت کا اعلان کیا ہے، جس سے آزاد جموں و کشمیر کی سیاسی صورتحال میں نمایاں تبدیلی متوقع ہے۔ اس موقع پر وفاقی وزراء انجینئر امیر مقام اور حنیف عباسی نے […]
موبائل ٹیرف سروس کا معیار،غیر مجاز کٹوتیاں،پی ٹی اے میدان میں آگیا، آپریٹرز کو پابند کر دیا گیا،جا نئے تفصیلات

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے موبائل ٹیرف، سروس کے معیار اور غیر مجاز کٹوتیوں سے متعلق خبروں پر وضاحت جاری کی ہے، پی ٹی اے کے مطابق ادارہ صارفین کے حقوق کے تحفظ کے لیے مکمل طور پر متحرک اور پُرعزم ہے۔ پی ٹی اے نے بتایا کہ منظم اور […]
ٹرمپ کی رہائش گاہ میں داخل ہو نے والے شخص کو ہلاک کر دیا گیا

فلوریڈا (اے بی این نیوز )فلوریڈا میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ذاتی رہائشگاہ مار اے لاگو میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے ایک شخص کو ہلاک کر دیا گیا، غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی سیکرٹ سروس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مشتبہ شخص کو روکنے کی کوشش کی۔ پام بیچ کاؤنٹی […]
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،بھارت پھنس گیا،جنوبی افریقہ نے جیت کے لیے بڑا ہدف دیدیا،جا نئے تفصیل

احمد آباد (اے بی این نیوز ) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے کے میچ میں جنوبی افریقہ نے بھارت کو جیت کے لیے 188 رنز کا بڑا ہدف دیا، میچ کے دوران جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹوں کے نقصان پر 187 رنز بنائے۔ میچ کے آغاز میں بھارتی باؤلرز […]
گوجر خان سے افسوسناک خبر،جا نئے جانی نقصان بارے

گوجر خان (اے بی این نیوز )راولپنڈی میں گوجر خان کے علاقے میں ایک چھوٹے بچے کے تالاب میں نہاتے ہوئے ڈوبنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق اطلاع ملنے پر ایمرجنسی وہیکلز فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کے دوران بچے کی لاش نکالی گئی۔ ذرائع […]
سونا، چاندی اپ ڈیٹ آگئی،جا نئے فی تولہ قیمت

کراچی (اے بی این نیوز ) سونا کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، ویب ڈیسک کے مطابق ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کے سبب سرمایہ کار محفوظ اثاثوں کی طرف مائل ہو گئے ہیں، جس کے نتیجے میں سونا مہنگا ہو گیا۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس […]