ڈکی بھائی کے بعد رجب بٹ کی بھی باری لگ گئی، نوٹس جاری، پتلو کے گرد بھی گھیرا تنگ کرنے کی تیاریاں جا نئےتفصیلات

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) آن لائن جوئے کی تشہیر کیس نے یوٹیوب کمیونٹی میں ہلچل مچا دی ہے۔ ڈکی بھائی کی گرفتاری کے بعد کارروائی کا دائرہ مزید وسیع کر دیا گیا ہے اور اب مشہور یوٹیوبر رجب بٹ سمیت کئی دیگر شخصیات بھی تحقیقات کی زد میں آ گئی ہیں۔ ایڈیشنل […]
نواز شریف مری پہنچ گئے،سیاست میں اہم پیش رفت کا امکان

مری (اے بی این نیوز ) مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف مری پہنچ گئے۔ وہ اسلام آباد ایکسپریس وے کے راستے کشمیر پوائنٹ باغِ شہیداں میں واقع اپنی رہائش گاہ پر پہنچے جہاں ان کا قریبی رفقا اور پارٹی رہنما استقبال کے لیے موجود تھے۔ نواز شریف کی مری آمد کو […]
پی ٹی آئی کا ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) پاکستان تحریک انصاف نے ضمنی انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پارٹی نے اس سلسلے میں واضح حکمت عملی مرتب کر لی ہے جس کے تحت نااہل ہونے والے ارکان کے خاندان کو ٹکٹ دینے کا اصولی فیصلہ کیا گیا […]
وزیراعظم شہبازشریف اورفیلڈ مارشل سیدعاصم منیرکاسیلاب متاثرہ علاقوں کادورہ

بونیر (اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازشریف اورفیلڈ مارشل سیدعاصم منیرکاسیلاب متاثرہ علاقوں کادورہ ۔ وزیراعظم نے سوات، بونیر، شانگلہ اورصوابی میں متاثرہ علاقوں کاجائزہ لیا سیلاب متاثرین میں امدادی چیک تقسیم ۔ وزیر اعظم نے کہاکہ ناگہانی آفت میں جاں بحق ہونیوالوں کے لواحقین سے اظہارافسوس کرنے آیاہوں۔ بادل پھٹنے سے آبی ریلے نے طغیانی […]
عمران خان کے اخبارات بند،ٹی وی کی سہولت ختم،کارکن ہمت نہ ہاریں ڈٹے رہیں،عمران خان کا جیل سے پیغام

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی راہنما علی بخاری نے اہم انکشافات کیے اور کہا کہ شور بہت مچتا ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ ہر بار ملاقات کے لیے ان کا نام فہرست میں شامل کیا جاتا ہے۔ ان کے مطابق آخری ملاقات رمضان کے دوران ہوئی تھی جبکہ عید پر […]
یہ اسمبلی نمائندے نہیں، ہارے ہوئے افراد کا لشکر مسلط ہے،بابر اعوان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سابق وفاقی وزیر قانون بابر اعوان نے کہا کہ پاکستان کو نارتھ کوریا کے ماڈل کی طرف دھکیلا جا رہا ہے اور جبری گمشدگیوں کو قانونی شکل دینے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ آج اسمبلی میں عوامی نمائندے نہیں بلکہ ہارے ہوئے افراد کا لشکر مسلط ہے۔ جس نے […]
نئےصوبوں کی بحث،برین ڈرین،بڑھتی مہنگائی،حکومتی نا کامی کے ثبوت،ثنا اللہ مستی خیل نے پردے چاک کر دیئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ثنا اللہ مستی خیل نے کہا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان کے حوالے سے مختلف بیانات اور عدالتی فیصلوں پر پارٹی کے اندر مشاورت جاری ہے اور جلد ہی کور کمیٹی اور پارلیمانی پارٹی کی جانب سے باضابطہ بیان سامنے آئے گا۔ انہوں […]
اڈیالہ جیل فیکٹری ناکے کے قریب پی ٹی آئی کے 8کارکنان کوگرفتار

راولپنڈی (اے بی این نیوز) اڈیالہ جیل فیکٹری ناکے کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے آٹھ کارکنان کو گرفتار کر لیا۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب علاقے میں کشیدگی کی فضا برقرار تھی اور پولیس نے حفاظتی اقدامات مزید سخت کر دیے۔ ذرائع کے مطابق فیکٹری ناکے پر علیمہ خان بھی موجود تھیں […]
جوا اور کیسینو ایپس کو غیر قانونی قرار دے دیا گیا،کتنی ایپس پر پابندی عائد ،جا نئے تفصیلات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) جوا اور کیسینو ایپس کو ملک بھر میں غیر قانونی قرار دے دیا گیا ہے۔اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے ان ایپس کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔ سائبر ایجنسی نے جوئے […]
کل سکول بند رکھنےکااعلان

کراچی ( اے بی این نیوز ) سندھ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ کراچی میں کل تمام اسکول بند رہیں گے۔ صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے اس حوالے سے باضابطہ اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر طلبہ کی حفاظت اور ان کے لیے سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ […]