حالیہ صورتحال،وزیر اعظم نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) ملک بھر میں جاری شدید بارشوں اور تباہ کن سیلابی صورتحال کے پیش نظر وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔ اس اجلاس میں حالیہ قدرتی آفات سے پیدا ہونے والے حالات کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر […]
انڈے ،چکن ،چینی،پیاز،لہسن،چائے کی پتی،مٹن ،خشک دودھ،صابن، بیف سمیت جا نئے اور کیا کیا مہنگا ہوا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں دوسرے ہفتے بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح 0 اعشاریہ 31 فیصد بڑھ گئی ۔ ہفتہ وار مہنگائی بڑھنے کی سالانہ شرح 2 اعشاریہ 21 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات کی ہفتہ وار بنیادوں […]
سابق کرکٹر پر 5 سال کیلئے پابندی عائد کر دی گئی،جا نئے کون ہے

دبئی (اے بی این نیوز)آئی سی سی نے سری لنکا کی سابق ڈومیسٹک کرکٹر سالیہ سمن پر کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے 5 سال کی پابندی لگا دی ہے۔یہ فیصلہ آئی سی سی کے انسداد بدعنوانی ٹریبونل کی جانب سے انہیں امارات کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی کا مرتکب پایا جانے […]
سونا سستا ہو گیا

کراچی (اے بی این نیوز)عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مسلسل پانچویں روز بھی کمی ریکارڈ کی گئی، سونا فی تولہ ایک ہزار روپے اور فی اونس 10 ڈالر سستا ہوگیا۔ آل پاکستان صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا ایک ہزار روپے کمی کے بعد […]
پہاڑی علاقوں میں رابطہ مشکل،حالات کی اطلاع نہیں مل رہی، مالاکنڈڈویژن کو فوری آفت زدہ قرار دیا جائے،گورنرخیبرپختونخوا

پشاور (اے بی این نیوز) مالاکنڈڈویژن فوری آفت زدہ قراردیناچاہیے۔ ہمیں اس وقت ایک دوسرے کوسپورٹ کرناہے۔ سب سےضروری کام لوگوں کی جانیں بچاناہے۔ موبائل ٹاورزکوبھی شدیدنقصان پہنچاہے۔ پہاڑی علاقوں میں رابطہ مشکل،حالات کی اطلاع نہیں مل رہی۔ وفاق اورصوبائی حکومت تمام صورتحال مانیٹرکررہی ہے۔ یہ سیاست کاوقت نہیں،سب سےپہلےجانیں بچاناضروری ہے۔ مزید پڑھیں :بارشیں،سیلاب […]
بارشیں،سیلاب کی تباہ کاریاں،ہلاکتوں کی تعداد 202 ہو گئی

مہمند (اے بی این نیوز) خیبر پختونخوا میں بارشیں، پی ڈی ایم اے کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 202 افراد جاں بحق ،15 زخمی۔ جاں بحق افراد میں 126 مرد ، 8 خواتین اور 12 بچے شامل ۔ بارش، سیلاب سے مجموعی طور پر 35 گھروں کو نقصان پہنچا۔ ڈپٹی کمشنر اشتیا ق […]
صوبائی حکومت کاہیلی کاپٹرایم آئی17کریش کرگیا،5 افراد شہید،کل یوم سوگ منانے کا اعلان

پشاور (اے بی این نیوز) وزیر اعلی ٰ علی امین گنڈاپور ن ے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کاہیلی کاپٹرایم آئی17کریش کرگیا۔ ہیلی کاپٹرباجوڑ کےمتاثرہ علاقے سالارزئی میں امدادی سامان لےکرگیاتھا۔ افسوسناک حادثےمیں2پائلٹس سمیت عملے کے5افرادشہید ہوئے۔ صوبائی حکومت کل یوم سوگ منائےگی۔ کل صوبےمیں قومی پرچم سرنگوں رہےگا۔ حادثےکی جگہ پرامدادی ٹیمیں روانہ کردی […]
ملک بھر میں عید میلاد النبی ﷺ شایان شان طریقے سے منانے کی قرارداد منظور

اسلام آباد (اے بی این نیوز) ملک بھر میں عید میلاد النبی ﷺ شایان شان طریقے سے منانے کی قرارداد منظور کر لی گئی۔ سینیٹ میں پیغمبر اکرمﷺ کی ولادت کے 1500 سال مکمل ہونے کے موقع پر قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ قرارداد سینیٹر عرفان صدیقی نے پیش کی۔ قرارداد کے متن […]
باجوڑ ، لینڈ سلائیڈنگ، 18 لاشیں برآمد،30 افراد لاپتہ

باجوڑ (اے بی این نیوز) جبرآڑی میں لینڈ سلائیڈنگ، 18 لاشیں برآمد،30 افراد لاپتہ۔ باجوڑ:جاں بحق ہونے والوں میں ایک ہی خاندان کے 5 معصوم بچے بھی شامل ہیں ۔ مسلسل بارش کے باعث امدادی کارروائیوں میں شدید مشکلات دریائے یارخون میں اونچے درجے کا سیلاب، مستوج میں بجلی گھر تباہ دریا کے پانی کا […]
بو نیر ہلاکتوں کی تعداد 78 ہو گئی،دریا ئے سوات میں کا بہائو خطرناک حد تک بڑھ گیا،مینگورہ خوڑ میں طغیانی،ہر طرف موت کا سناٹا

پشاور ( اے بی این نیوز )پشاور اور اس کے گرد و نواح میں موسلا دھار بارشوں اور طوفانی سیلابوں نے تباہی مچا دی ہے، جس کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 78 تک جا پہنچی ہے۔ بونیر میں صورتحال نہایت سنگین ہو چکی ہے، جہاں ضلعی انتظامیہ نے مزید جانی نقصان کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ […]