اہم خبریں

گوگل کی بولی لگ گئی،جا نئے حیران کن پیشکش،کس نے کتنی رقم کی آفر دی

نیویارک (  اے بی این نیوز  )نوزائیدہ AI Perplexity کی 3 ارب صارفین کے ساتھ گوگل کروم خریدنے کی حیران کن پیشکش۔مصنوعی ذہانت کی دنیا میں تیزی سے ابھرتی ہوئی امریکی کمپنی Perplexity AI نے انٹرنیٹ کے مقبول ترین ویب براؤزر گوگل کروم کو خریدنے کے لیے $34.5 بلین کی غیر متوقع بولی لگا کر ٹیکنالوجی کی […]

ملک بھر میں بارشوں کی نئی لہر کی پیش گوئی کر دی گئی

اسلام آباد( اے بی این نیوز         )مزید بارشیں آنے والی ہیں: این ڈی ایم اے نے تازہ ایڈوائزری جاری کر دی۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے 18 اگست سے 22 اگست تک مختلف علاقوں کے لیے ایک تازہ ایڈوائزری جاری کی ہے، جس میں ملک بھر میں بارشوں کی نئی لہر کی پیش گوئی […]

پی ٹی آئی حکومت مذاکرات محض چا ئے کی پیالی میں طوفان،کون بنے گا اگلا وزیر اعظم،شاہ محمود کا کیام کردار ہوگا، اہم انکشافات

اسلام آباد( اے بی این نیوز         )پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما شیر افضل مروت نے اے بی این نیوز کے پروگرامڈبیٹ ایٹ 8 میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے حکومت مذاکرات کے نام پر پی ٹی آئی کو کمزور کرنا چاہتی ہے۔ پی ٹی آئی کو اندرونی استحکام کے بغیر مذاکرات میں کچھ حاصل نہیں ہوگا۔ […]

وفاقی حکومت صوبائی حکومت کی ہر قسم کی مدد کرے گی،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف

اسلام آباد( اے بی این نیوز         )وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا ملک میں حالیہ بارشوں پر سیلاب کی صورتحال کے جائزے کیلئے ہنگامی اجلاس ہوا۔ چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک کی وزیرِ اعظم کو ملک کے بالائی حصوں میں کلاؤڈ برسٹ، فلیش فلڈز سے ہونے والے نقصانات اور ریسکیو و ریلیف […]

تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں دو دن کی عام تعطیل کا اعلان

مظفر آباد ( اے بی این نیوز   )آزاد کشمیر میں 15 اور 16 اگست کو تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ محکمہ تعلیم کے مطابق شدید بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ اور خراب موسم کے باعث فیصلہ کیا گیا۔ اقدام طلبہ و اساتذہ کی حفاظت کے لیے ہے۔ عوام کو غیر ضروری سفر سے گریز اور […]

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اپنے غیر ملکی دورے کے پہلے مرحلے میں تھائی لینڈ پہنچ گئیں

لاہور (اے بی این نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اپنے غیر ملکی دورے کے پہلے مرحلے میں تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک کے سوورن بھومی ایئرپورٹ پہنچ گئیں۔ ایئرپورٹ پہنچنے پر تھائی لینڈ میں پاکستانی سفیر رخسانہ افضل اور اعلیٰ حکام نے وزیراعلیٰ مریم نواز اور وفد کا استقبال کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز اور […]

بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ منایا جا رہا ہے

سرینگر (اے بی این نیوز) بھارت کے یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ، جگہ جگہ پاکستان کے حق میں پوسٹرز لگا ئے گئے۔ بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ منایا جا رہا ہے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کی کال پر وادی میں مکمل ہڑتال ہے۔ دوسری جانب […]

چہلم امام حسین ؓکا مرکزی جلوس کا پرانا قلعہ پہنچ گیا، رات گئے امام بارگاہ قدیمی پہنچ کر اختتام پذیر ہوگا

راولپنڈی (اے بی این نیوز)چہلم امام حسین ؓکا مرکزی جلوس کا پرانا قلعہ پہنچ گیا۔ جلوس کا آخری حصہ تاحال راجہ بازار میں موجود ہے۔ امام بارگاہ شہیدان کربلا اور دربار شاہ چن چراغ سے برآمد جلوس بھی مرکزی جلوس میں شامل ہیں ۔ ماتمی سنگتوں کی نوحہ خوانی سینہ کوبی جاری ہے۔ جلوس رات […]

حالیہ صورتحال،وزیر اعظم نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) ملک بھر میں جاری شدید بارشوں اور تباہ کن سیلابی صورتحال کے پیش نظر وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔ اس اجلاس میں حالیہ قدرتی آفات سے پیدا ہونے والے حالات کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر […]

انڈے ،چکن ،چینی،پیاز،لہسن،چائے کی پتی،مٹن ،خشک دودھ،صابن، بیف سمیت جا نئے اور کیا کیا مہنگا ہوا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں دوسرے ہفتے بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح 0 اعشاریہ 31 فیصد بڑھ گئی ۔ ہفتہ وار مہنگائی بڑھنے کی سالانہ شرح 2 اعشاریہ 21 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات کی ہفتہ وار بنیادوں […]