اہم خبریں

عمران خان کی چند مقامات میں ضمانت منظور ہو ئی ہے، بیرسٹر عقیل ملک

اسلام آباد (اے بی این نیوز        )وزیرمملکت قانون وانصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نےعمران خان کی چند مقامات میں ضمانت منظور کی ہے، ضمانت کا یہ مطلب نہیں کہ بانی پی ٹی آئی مقدمات سے بری ہوگئے ہیں۔ ضمانت کسی کو مقدمات سے بری الذمہ نہیں کرتی۔ بانی پی ٹی آئی […]

جنگلی تیندوا آباد ی میں گھس آیا،تین قیمتی بکریوں کو مار ڈالا،انسانی جانوں کو خطرہ

تتہ پانی(اے بی این نیوز        ) تتہ پانی کے علاقے سرل میں اس وقت خوف و ہراس کی فضا قائم ہو گئی جب ایک تیندوا اچانک دیہی آبادی میں داخل ہو گیا۔ مقامی افراد کے مطابق جنگلی جانور نے ایک غریب شہری کی تین قیمتی بکریوں کو مار ڈالا جس کے باعث گاؤں کے لوگ شدید […]

طوفانی باد و باراں،16 پروازیں منسوخ،70 تاخیر کا شکار،ایک کی ہنگامی لینڈنگ

کراچی ( اے بی این نیوز   )کراچی میں طوفان اور بارش کے باعث 16 پروازیں منسوخ اور 70 تاخیر کا شکار ہوئیں جب کہ ایک پرواز ملتان میں اتری۔ مدینہ سے کراچی آنے والی قومی ایئرلائن کی پرواز کو ملتان کی طرف موڑ دیا گیا۔ کراچی سے اسلام آباد کی 4 اور کراچی سے لاہور کی 2 […]

کرونا کی ویکسینیشن کرانے والوں کیلئے بری خبر،قبل از وقت بوڑھے ہو جا ئیں گے،اہم انکشاف

لندن ( اے بی این نیوز   )CoVID-19 کے مریضوں کی خون کی شریانوں میں قبل از وقت بڑھاپے کی علامات، خواتین زیادہ متاثر ہیں۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے مریضوں کی خون کی شریانوں میں قبل از وقت بڑھاپے کی علامات دریافت ہوئی ہیں۔ اس حوالے سے ایک تحقیق میں کہا گیا ہے کہ […]

ضمنی انتخابات میں حصہ لینا یا نہیں، محمود اچکزئی اپوزیشن لیڈر ہو نگے یا نہیں پی ٹی آئی کا نیا موقف سامنے آگیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما رؤف حسن نے کہا کہ پارٹی کی سیاسی کمیٹی یہ فیصلہ کرے گی کہ تحریک انصاف ضمنی انتخابات میں حصہ لے گی یا نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پارلیمانی پارٹی نے بانی پی ٹی آئی کے فیصلے پر نظرثانی کی سفارش کی […]

پی ٹی آئی بمقابلہ حکومت، ضمنی انتخابات فیصلہ کن،صورتحال گو مگو کا شکار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما احمد اویس نے کہا کہ ان کی حکومت کے دور میں ملکی تاریخ کے بلند ترین 28 ارب ڈالر کے زرمبادلہ کے ذخائر موجود تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ 2021 میں پاکستان کی برآمدات 37 ارب ڈالر تک پہنچ چکی تھیں جو اس […]

کل اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت مؤخر کر دی گئی

راولپنڈی (اے بی این نیوز) عمران خان اور بشری ٰبی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کا معاملہ ۔ کل اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت مؤخر کر دی گئی ۔ بانی پی ٹی ائی اور بشری بی بی کے وکلا کو سماعت مؤخر کیے جانے کے حوالے سے […]

کل سکول بند رکھنے کا اعلان

کراچی ( اے بی این نیوز    ) طوفانی بارشیں،کئی نجی سکولوں کا کل سکول بند رکھنے کا اعلان سندھ حکومت نے سرکاری طورپر کل سکولوں کی چھٹی کااعلان ابھی تک نہیں کیا۔ بعض سکولوں نے طلبہ کو گھر بیٹھے آن لائن کلاسز کی ہدایت کردی. مزید پڑھیں :پاکستان کے اجتماعی مفاد کے لیے سب کو اپنی اپنی […]

پاکستان کے اجتماعی مفاد کے لیے سب کو اپنی اپنی غلطیوں کو تسلیم کرنا ہو گا،پروگرام تجزیہ میں زیرک گفتگو

اسلام آباد (اے بی این نیوز) اگر سیاست دان سنجیدگی کے ساتھ آگے بڑھنا چاہتے ہیں تو انہیں مفاہمت اور معافی کے راستے کو اپنانا ہوگا۔ مئی کے واقعات پر پیدا ہونے والی تلخی اور اس کے بعد سیاسی کارکنوں پر دی جانے والی سزاؤں نے ماحول کو مزید کشیدہ بنا دیا ہے، تاہم اب […]

مودی کا جعلی مینڈیٹ اور بھارتی الیکشن کمیشن کا گٹھ جوڑ بے نقاب

دہلی ( اے بی این نیوز       )مودی کا جعلی مینڈیٹ اور بھارتی الیکشن کمیشن کا گٹھ جوڑ بے نقاب ہو گیا۔ بھارتی اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے مودی اور الیکشن کمیشن کا گٹھ جوڑ بے نقاب کیا۔ اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے کہا کہ نام نہاد بھارتی جمہوریت کا بردہ فاش ہوچکا۔ بھارتی الیکشن کمیشن بی جے […]