اہم خبریں

چالان کیوں کیا،شہری بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا،واپڈا والوں کیلئے بڑا امتحان

لاہور (اے بی این نیوز        )لاہور میں ارفع کریم ٹاور کے سامنے ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جب ایک شہری ٹریفک پولیس کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق شہری کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر دو ہزار روپے کا چالان کیا گیا تھا جس پر اس […]

ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل،جا نئے کہاں ،کہاں باد و باراں اور سیلاب کا خطرہ ہے

اسلام آباد (اے بی این نیوز        )محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ 23 ​​سے 27 اگست تک ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون ہوائیں 22 اگست سے بالائی علاقوں میں شدت کے ساتھ داخل ہوں گی جو بحیرہ عرب اور خلیج […]

ضمانت کا مطلب فیصلہ نہیں، صرف ٹرائل کے دوران رہائی ہے،عطاتارڑ

اسلام آباد (اے بی این نیوز        ) وفاقی وزیراطلاعات نے کہا ہے کہ ضمانت کا مطلب فیصلہ نہیں، صرف ٹرائل کے دوران رہائی ہے۔ ڈیل یا ضمانت ہر کیس میں قانونی تکنیکی بنیادوں پر دی جا سکتی ہے۔ شبلی فراز اور دیگر پی ٹی آئی رہنما بھی ضمانت پر تھے۔ ان کی سزائیں بعد میں 9مئی […]

پی ٹی آئی کیلئے اچھی خبروں کا دن،ایک اور زبردست نیوز آگئی، جا نئے کیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز        ) 9 مئی کیس: پی ٹی آئی کو عدالت سے ایک اور خوشخبری مل گئی۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے 9 مئی کے واقعات میں گرفتار پی ٹی آئی کے 63 کارکنوں کی بعد از گرفتاری ضمانت منظور کر لی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ مرید […]

سہیل وڑائچ کا کالم من گھڑت ، جس نے بھی غیر قانونی کام کیا ہے اسے قانون کا سامنا کرنا ہوگا۔، ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد (اے بی این نیوز        ) ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ سہیل وڑائچ کا کالم من گھڑت ہے، آرمی چیف نے برسلز میں کسی سیاسی معاملے پر بات نہیں کی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے واضح کیا ہے کہ آرمی چیف نے برسلز میں […]

9 مئی ، عمران خان کی ضمانت منظور ،جانئے کتنے مقدمات میں سرخرو ہو ئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز        )9 مئی کے واقعات،سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کو 8 مقدمات میں ضمانت دے دی۔ سپریم کورٹ نے 9 مئی کے تشدد سے متعلق 8 مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی کی ضمانت منظور کر لی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین […]

پی ٹی آ ئی اور حکومت کے ما بین مذاکرات،عمران خان کی نئی شرط منظر عام پر آگئی ،جا نئے کیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز        )حکومت پی ٹی آئی مذاکرات: عمران خان نے نئی شرط عائد کر دی۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عمران خان چاہتے ہیں کہ حکومت سے مذاکرات کا ٹائم فریم مقرر کیا جائے۔ اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا […]

چھٹی کا اعلان،جا نئے کس دن کی ہو گی اور وجہ کیا بنی

سرگودھا (اے بی این نیوز        )ڈی سی سرگودھا نے امام حسن رضی اللہ عنہ کے یوم شہادت پر مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا۔ ڈی سی سرگودھا نے امام حسن رضی اللہ عنہ کے یوم شہادت پر مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا۔ یوم شہادت حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ کے سلسلے میں 28 صفر […]

نسلہ ٹاور کو غیر قانونی زمین الاٹ کرنے کے کیس کا فیصلہ سنادیا ،جا نئے کیا

کراچی (اے بی این نیوز        )نسلہ ٹاور کو غیر قانونی زمین الاٹ کرنے کے کیس کا فیصلہ سنادیا ۔ عدالت نے سابق ڈی جی ایس بی سی اے منظور کاکا سمیت دیگر ملزمان کو عدم شواہد کی بنا پر بری کردیا ۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ پراسکیوشن ملزمان کے خلاف الزامات ثابت کرنے میں ناکام […]

سردیوں کی آمد سے قبل ہی گیس کی بدترین لوڈ شیڈنگ

راولپنڈی (اے بی این نیوز        )راولپنڈی سردیوں کی آمد سے قبل ہی گیس کی بدترین لوڈ شیڈنگ ۔ گیس لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ رات سے بڑھا کر دن رات سولہ گھنٹے کر دیا گیا ۔ سولہ گھنٹے گیس لوڈ شیڈنگ کے باعث گیس دیے جانے کے اوقات میں گیس پریشر متاثر ہونے لگا ۔ شہریوں کو […]