اہم خبریں

لیڈر آف دی اپوزیشن کے معاملے پر سب عدالت کے فیصلے کے منتظر ہیں، عمیر نیازی

اسلام آباد (اے بی این نیوز) بیرسٹر عمیر نیازی نے کہا کہ جس ریلیف کے لیے درخواست دی گئی تھی وہ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت سے ملنا چاہیے تھا مگر معاملہ سپریم کورٹ تک جانا پڑا۔ ان کا کہنا تھا کہ صرف ایک جھوٹے گواہ کی شہادت پر سازش کا الزام عائد کیا گیا […]

غیرت کے نام پر ایک اور حوا کی بیٹی کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) اسلام آباد میں غیرت کے نام پر بھائی نے بہن کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ تھانہ شمس کالونی کی حدود میں غیرت کے نام پر لڑکی کی زندگی کا خاتمہ کر دیا۔ مقتولہ کو حقیقی بھائی نے غیرت کے نام پر قتل کیا۔ مقتولہ نے پسند کی شادی […]

ضمانت کے باوجود عمران خان کی رہائی ممکن نہیں، کتنے مقدمات میں مزید ضمانت درکار،جا نئے تفصیل

راولپنڈی (اے بی این نیوز) لاہور کے مقدمات میں ضمانت کے باوجودعمران خان کی رہائی ممکن نہیں۔ بانی پی ٹی آئی کے راولپنڈی میں درج 43 مقدمات میں تاحال ضمانت حاصل نہیں۔ تمام مقدمات ستمبر، اکتوبر اور نومبر کے احتجاج سے متعلق ہیں۔ بانی پی ٹی آئی کے 9 مئی کے مقدمات میں ضمانتیں منظور […]

عمران خان کی ضمانت، سیاسی کلچر کی بحالی کی طرف ایک بڑا قدم ، صبح طلوع ہو رہی ہے،شہر یار خان

اسلام آباد (اے بی این نیوز) تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی نے پروگرام “تجزیہ” میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج کا دن پاکستانی سیاست میں ایک اہم موڑ کی حیثیت رکھتا ہے کیونکہ سپریم کورٹ کے فیصلے نے نہ صرف بانی پی ٹی آئی کو ریلیف دیا بلکہ ملک میں جمہوریت اور آئین […]

مریم نواز کا انقلابی اقدام،ٹی کیش متعارف کرا دیا،بے تہاشا فوائدجا نئے تفصیلات

لاہور ( اے بی این نیوز     )لاہور میں حکومت نے ایک اہم اقدام کے طور پر ٹی کیش کارڈ متعارف کرایا ہے جو پاکستان میں ڈیجیٹل معیشت کو فروغ دینے اور نقدی پر انحصار کم کرنے کی جانب ایک بڑا قدم قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ کارڈ شفاف، تیز اور محفوظ لین دین کی سہولت […]

عمران خان کی بہن علیمہ خان کے گھر پر دھاوا، تشدد،حملہ آور بیٹے شاہ ریز کو ساتھ لے گئے،سلمان اکرم راجہ

لاہور (اے بی این نیوز        ) سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے گھر پر دھاوا۔ نامعلوم افراد علیمہ خان کے بیٹے شاہ ریز کو ساتھ لے گئے۔ علیمہ خان کے گھر پر حملہ کر کے گھر والوں پر تشدد کیا گیا۔ […]

خواتین اور طالبات کیلئے ’’ پنک  ‘‘بٹن نصب کر دیئے گئے، جا نئے کیوں

لاہور (اے بی این نیوز        ) طالبات کے تحفظ کے لیے 39 کالجوں اور یونیورسٹیوں میں گلابی بٹن نصب کر دیے گئے۔ طالبات کی پرائیویسی اور سیکیورٹی کے پیش نظر لاہور کے کالجوں اور یونیورسٹیوں میں گلابی بٹن لگانے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ سیف سٹیز اتھارٹی کے ترجمان نے کہا ہے کہ لاہور کے […]

چالان کیوں کیا،شہری بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا،واپڈا والوں کیلئے بڑا امتحان

لاہور (اے بی این نیوز        )لاہور میں ارفع کریم ٹاور کے سامنے ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جب ایک شہری ٹریفک پولیس کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق شہری کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر دو ہزار روپے کا چالان کیا گیا تھا جس پر اس […]

ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل،جا نئے کہاں ،کہاں باد و باراں اور سیلاب کا خطرہ ہے

اسلام آباد (اے بی این نیوز        )محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ 23 ​​سے 27 اگست تک ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون ہوائیں 22 اگست سے بالائی علاقوں میں شدت کے ساتھ داخل ہوں گی جو بحیرہ عرب اور خلیج […]

ضمانت کا مطلب فیصلہ نہیں، صرف ٹرائل کے دوران رہائی ہے،عطاتارڑ

اسلام آباد (اے بی این نیوز        ) وفاقی وزیراطلاعات نے کہا ہے کہ ضمانت کا مطلب فیصلہ نہیں، صرف ٹرائل کے دوران رہائی ہے۔ ڈیل یا ضمانت ہر کیس میں قانونی تکنیکی بنیادوں پر دی جا سکتی ہے۔ شبلی فراز اور دیگر پی ٹی آئی رہنما بھی ضمانت پر تھے۔ ان کی سزائیں بعد میں 9مئی […]