ریلوے حادثہ ،متعدد گرین لائن ایکسپریس کی بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، جا نئے تفصیلات

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) راولپنڈی میں آج ایک بڑا ریلوے حادثہ پیش آیا جب گرین لائن ایکسپریس کا خالی ریک پٹری سے اتر گیا اور متعدد بوگیاں ڈی ریل ہو گئیں۔ واقعے کے بعد علاقے میں ہنگامی صورتحال پیدا ہو گئی اور ریلوے ٹریفک کا نظام متاثر ہوا۔ذرائع کے مطابق ٹریک کی خستہ حالی […]
عمران خان کی صحت، اہم بیان سامنے آگیا ،جا نئے کیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) عمران خان کی صحت کے معاملے پر اہم بیان سامنے آگیا ہے۔ ان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ عمران خان کی صحت سے متعلق فیصلے کرنے کا اختیار پارٹی کے پاس نہیں بلکہ یہ مکمل طور پر خاندان اور معالجین کا مینڈیٹ ہے۔راولپنڈی میں […]
عمران خان کی ویڈیو بنا نے والا پی ٹی آئی کا کارکن گرفتار،جا نئے کہاں منتقل کیا گیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہسپتال سے واپسی کی ویڈیو بنانے والے جماعت کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کو تحویل میں لے لیا گیا۔رپورٹس کے مطابق حیدر سعید کو داہگل ناکہ کے علاقے سے حراست میں لیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ انہیں پولیس وین کے ذریعے پولیس […]
بھکر کے علاقے داجل بین الصوبائی چیک پوسٹ سے خبر غم ،شہادتیں

بھکر ( اے بی این نیوز ) بھکر کے علاقے داجل بین الصوبائی چیک پوسٹ پر خودکش حملے میں 2 پولیس اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ حملے کے فوری بعد سیکیورٹی اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کرنا شروع کر دیے۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق شہداء میں کانسٹیبل فہیم عباس اور […]
ٹریڈ آرگنائزیشن رولز 2013 ویں ترامیم، اراکین پارلیمنٹ بل کو مسترد کردیں ، ایس ایم تنویر

لاہور( اے بی این نیوز )فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ے رہنما اور یونائیٹڈ بزنس گروپ کے پیٹرن اِن چیف ایس ایم تنویر نے قومی اسمبلی میں پیش کیے گئے اس بل پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے جس میں ٹریڈ آرگنائزیشن رولز 2013 یں ترامیم کی تجویز دی گئی ہے۔ انکہا کہ […]
ٹی 20 ورلڈ کپ ، سپر 8 مرحلہ، انگلینڈ نے پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دیدی

کینڈی( اے بی این نیوز )آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے کے اہم میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔165 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ نے ہدف آخری اوورز میں حاصل کیا۔ کپتان […]
کوہاٹ میں پولیس موبائل کو نشانہ بنا دیا گیا، ڈی ایس پی سمیت 5 اہلکار اور 2 شہری شہید

کوہاٹ (اے بی این نیوز ) خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں دہشت گردوں نے پولیس موبائل کو نشانہ بنا دیا جس کے نتیجے میں ڈی ایس پی سمیت 5 اہلکار اور 2 شہری شہید جبکہ 3 اہلکار زخمی ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق کوہاٹ کے نواحی علاقے شکردرہ میں نامعلوم دہشت گردوں نے پولیس موبائل […]
کراچی سے افسوسناک خبر، بچی سمیت 4 افراد زخمی

کراچی (اے بی این نیوز )شاہ فیصل کالونی نمبر 4 میں ایک گھر کے اندر دھماکے کے نتیجے میں بچی سمیت چار افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ابتدائی اطلاعات میں واقعے کو سلنڈر دھماکا قرار دیا گیا، تاہم جائے وقوعہ سے سلنڈر برآمد نہیں ہوا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ممکنہ طور پر […]
طوفانی بارشوں اور سیلاب نے شدید تباہی مچا دی،14 افراد ہلاک،متعدد لا پتہ،سینکڑوں بے گھر

برازیل (اے بی این نیوز )برازیل میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے شدید تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں کم از کم 14 افراد ہلاک جبکہ متعدد لاپتہ ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق مسلسل بارش کے باعث نشیبی علاقے زیرِ آب آ گئے اور کئی مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات پیش آئے۔ ریاست […]
عمران خان کی رہائی،پارٹی کی تیاری مکمل، آئی ایس ایف، انصاف اور لیبر ونگ کے کارکن سرگرم ، جا نئے اندر کی کہانی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پی ٹی آئی رہنما شفقات ایاز نے کہا کہ کہ بانی کی رہائی کے لیے پارٹی کی تیاری مکمل ہے اور مختلف سطح پر رابطے جاری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کچھ عناصر کے دباؤ کے باوجود رہائی کے لیے مربوط حکمت عملی تیار کی جا چکی ہے اور آئی […]