راولپنڈی میں پاکستان اور ساؤتھ افریقہ کے درمیان کرکٹ سیریز،سیکیورٹی پلان جاری

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )راولپنڈی میں پاکستان اور ساؤتھ افریقہ کے درمیان کرکٹ سیریز کے موقع پر سیکیورٹی اور ٹریفک کے سخت انتظامات کر دیے گئے ہیں راولپنڈی پولیس کے مطابق پریکٹس سیشنز اور ٹیسٹ میچوں کے دوران سیکیورٹی کے لیے 5500 سے زائد پولیس افسران اور جوان تعینات کیے گئے ہیں جبکہ ٹریفک کی […]
امریکہ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ہنگا مے پھوٹ پڑے،لاکھوں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے

واشنگٹن ( اے بی این نیوز )امریکہ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف ملک گیر سطح پر بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے جاری ہیں جن میں لاکھوں شہریوں نے شرکت کی ہے ان مظاہروں کا عنوان “نو کنگز” رکھا گیا ہے جس کا مقصد ٹرمپ کی آمرانہ طرز حکمرانی اور مبینہ کرپشن کے خلاف آواز […]
مریم نواز نے بس میں خاتون کو ہراساں کرنے والے پیٹرولنگ پولیس اہلکار کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی

لاہور ( اے بی این نیوز )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بس میں خاتون کو ہراساں کرنے والے پیٹرولنگ پولیس اہلکار کی گرفتاری کے بعد اس کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی مریم نواز نے تصویر کے ساتھ پیغام میں لکھا کہ خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات پر زیرو ٹالرینس کی پالیسی پر سختی […]
مودی کی دہشتگردی نے پورے خطے کو جنگ کی آگ میں جھونک دیا،اقلیتوں کا رصہ حیات تنگ

دہلی ( اے بی این نیوز )بھارت میں نریندر مودی اور انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کے گٹھ جوڑ نے ملک میں نفرت، تعصب اور انتہا پسندی کو نیا عروج دے دیا ہے مودی حکومت کی پشت پناہی سے آر ایس ایس کے غنڈے نہ صرف اقلیتوں بلکہ حکومتی نمائندوں کے لیے بھی خطرہ بنتے جا […]
قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت ،امیدواروں کی دوڑ، نام سامنے آگئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آئی ہے ذرائع کے مطابق ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے ون ڈے ٹیم کے کپتان کی تبدیلی کا معاملہ تھنک ٹینک کے سامنے رکھا ہے اور اس حوالے سے ابتدائی مشاورت بھی مکمل ہو چکی ہے ذرائع کا کہنا […]
چکن گونیا کے حملوں میں مزید شدت ،16 نئے کیس سامنے آگئے

پشاور ( اے بی این نیوز )پشاور میں چکن گونیا کے مزید 16 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں محکمہ صحت کے مطابق متاثرہ علاقوں میں سروے کے دوران متعدد گھروں سے مچھروں کے لاروا بھی برآمد ہوئے جنہیں فوری طور پر تلف کر دیا گیا حکام کا کہنا ہے کہ چکن گونیا مچھروں کے ذریعے پھیلنے والی […]
پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ خلا میں روانہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان نے اپنے خلائی پروگرام میں ایک اور تاریخی پیش رفت کرتے ہوئے پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ خلا میں روانہ کر دیا ہے ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ ایچ ایس ون کو چین سے لانچ کیا گیا جسے پاکستان کے خلائی ادارے اسپارکو نے تیار کیا ترجمان اسپارکو کے مطابق کراچی میں […]
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا اور دبنگ بیان سامنے آگیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے وزیراعظم کی زیرِ صدارت ہونے والے اہم اجلاس میں شرکت نہ کرنے کی وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا فیصلہ صوبے کے عوام کے مینڈیٹ کے احترام پر مبنی ہے۔ سہیل آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں […]
پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کے پریکٹس شیڈول میں تبدیلی

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ہونے والی ٹیسٹ سیریز سے قبل دونوں ٹیموں کے پریکٹس شیڈول میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق اب دونوں ٹیسٹ اسکواڈز کل راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن کریں گے۔ اس سے قبل دونوں ٹیموں کے پریکٹس سیشن اسلام آباد کلب […]
سوشل میڈیا پر ریاست مخالف پراپیگنڈہ، بڑا آپریشن شروع

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) اسلام آباد میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) نے سوشل میڈیا پر ریاست مخالف پراپیگنڈہ پھیلانے کے الزام میںایک مذہبی جماعت کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سائبر کرائم ٹیموں نے کارروائی کے دورانایک مذہبی جماعت کے 19 ارکان کو گرفتار […]