100 فیصد ٹیرف عائد

واشنگٹن ( اے بی این نیوز )وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے لیے جاری کوششیں فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکی ہیں اور دونوں فریقین کے درمیان معاہدے کے انتہائی قریب پہنچ چکے ہیں۔ ترجمان کے مطابق امید ہے کہ جلد ہی جنگ بندی پلان پر اتفاق ہو جائے گا۔ صدر […]
بجلی مزید مہنگی ؟فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے اگست 2025 کی ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کے تحت 19 پیسے فی یونٹ اضافے کی تجویز دی تھی جس پر نیپرا […]
پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے مابین سیاسی جنگ عروج پر، عظمیٰ بخاری نے شازیہ مری کو آڑے ہاتھوں لے لیا

لاہور ( اے بی این نیوز ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے شازیہ مری کے حالیہ بیان پر سخت ردعمل دیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ دوسروں کو ڈکٹیشن دینا اور ساتھ دھمکیاں دینا کسی کے اختیار میں نہیں۔ ان کے مطابق جہاں عوام نے مینڈیٹ نہیں دیا، وہاں زبردستی سیاسی […]
ہر چیز کا علاج صرف بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نہیں ، بھیک مانگنے کا سلسلہ اب ختم ہونا چاہیے،مریم نواز

فیصل آباد(اے بی این نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ مجھے عوام کی خدمت کے لیے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں اور ہر چیز کا علاج صرف بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نہیں ہے اور بھیک مانگنے کا سلسلہ اب ختم ہونا چاہیے۔ فیصل آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز […]
ریاست ٹیکس نہیں لے گی تو تنخواہیں کیسے دے گی ؟ ڈی جی آئی ایس پی آر

پلندری ( اے بی این نیوز ) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے آزاد کشمیر کی مختلف جامعات کے طلبہ سے پلندری میں خطاب کیا اور ایک ہزار سے زائد طلبہ اور اساتذہ کے سوالات کے جواب دیئے۔ عوامی ایکشن کمیٹی کی توڑ پھوڑ کی سیاست پر ڈی جی آئی ایس پی […]
سیلاب متاثرین کو ریلیف بی آئی ایس پی کے ذریعے دیا جا ئے،شازیہ مری کا مریم نواز کو جواب

کراچی ( اے بی این نیوز ) پیپلز پارٹی کی مرکزی اطلاعات سیکریٹری کا وزیرِاعلیٰ پنجاب کی تنقید پر جواب۔ شازیہ مری نے کہا ہے کہ لیڈر دھمکیاں نہیں دیتے – وہ خدمت اور کارکردگی دکھاتے ہیں۔ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ تنقید کے باوجود صبر کا راستہ اختیار کیا ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو کی توجہ ہمیشہ عوام […]
الیکٹرو بس کا کرایہ صرف 20 روپے

لاہور ( اے بی این نیوز ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز پنجاب اور عوام پر کسی صورت تنقید برداشت نہیں کروں گی۔ الیکٹرو بس کا کرایہ صرف 20 روپے رکھا ہے۔ فیصل آباد ڈویژن کیلئے 150 الیکٹرو بسیں، جھنگ و چنیوٹ کو بھی حصہ ملے گا۔ بسوں میں خواتین کیلئے محفوظ الگ جگہ اور معذور افراد […]
پی ٹی آئی نے سینیٹرز کو شوکاز جاری کر د یئے

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی نے سینیٹرز کو شوکاز جاری کر دیئے۔ سینیٹر سیف اللہ ابڑو اور فیصل سلیم رحمان کو شوکازنوٹس جاری کئے گئے۔ سینیٹ میں پی ٹی آئی پارلیمانی لیڈر علی ظفر نے شوکاز جاری کیے۔ دونوں سینیٹرز نے قائمہ کمیٹی چیئرمین شپ سے استعفیٰ نہیں دیا۔ پارٹی احکامات کے […]
پی ٹی آئی کارکنان پر فرد جرم عائد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں، وکلا اور کارکنان کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج 8 مقدمات کی سماعت ہوئی۔ جج طاہر عباس سپرا نے سماعت کے دوران مختلف مقدمات میں اہم پیش رفت کی۔ تھانہ ترنول اور تھانہ […]
علیمہ خان کیس،ایس ایچ او اور اے ایس آئی تعمیلی کو 6 چھ ماہ قید کی سزا،معافی مانگنے پر سزا واپس

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) علیمہ خان کیخلاف 26 نومبر صادق آباد احتجاج کیس کی سماعت ۔ علیمہ خان کے عدالت طلبی نوٹسز کی تعمیل نہ کرانے پر اے ٹی سی کورٹ کے جج کا سخت ترین نوٹس۔ ایس ایچ او تھانہ صادق آباد اور اے ایس آئی تعمیلی کو 6 چھ ماہ قید کی […]