اہم خبریں

پنجاب میں بدترین سیلاب،کشکول اٹھانے کی ضرورت نہیں ، مریم نواز

چکوال ( اے بی این نیوز    )کچھ لوگ برے وقت میں نوازشریف کو چھوڑ کر چلے گئے۔ میں نے بھرپور ساتھ دیا۔ جب حلف اٹھایا تو پنجاب میں لاءاینڈ آرڈر کی صورتحال تشویشناک تھی۔ جرائم کی شرح دیکھی تو ہوش اڑ گئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا چکوال میں تقریب سے خطاب۔ کہاسی سی ڈی بننے کے […]

ویویک اوبرائے نے ایشوریا کے معاملے پر پیچھے ہٹنے کی وجہ بتادی

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار ویویک اوبرائے نے سلمان خان کے ساتھ ایشوریا رائے کے معاملے پر اپنے جھگڑے کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں خوف میں جینا نہیں چاہتا تھا۔ 2000 کی دہائی کے اوائل میں ویویک اوبرائے اور ایشوریا رائے کے درمیان رومانوی تعلقات کی افواہیں زیر گردش رہیں، یہ […]

آئی ایم ایف کا گریڈ 17 سے 22 تک افسران کے گرد گھیرا تنگ کرنے پر زور،جا نئے نئی ڈیمانڈ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )آئی ایم ایف جائزہ مشن مزاکرات ۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی جائزہ مزاکرات کا پانچواں روز۔ معاشی ٹیم کے ایک ارب بیس کروڑ ڈالر کی قسط کیلئے مشن سے مزاکرات ۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کا گریڈ 17 سے 22 تک افسران کے اثاثے […]

افغانستان، مواصلاتی بحران،ملک گیر بلیک آؤٹ، انٹرنیٹ اور موبائل فون سروسز معطل

کابل ( اے بی این نیوز       )افغانستان پیر کے روز اچانک ایک بڑے مواصلاتی بحران کا شکار ہوا جب ملک گیر بلیک آؤٹ کے نتیجے میں انٹرنیٹ اور موبائل فون سروسز تقریباً معطل ہو گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کابل میں موجود اے ایف پی کا بیورو شام 6 بج کر 15 منٹ پر […]

اسلام آبادکے حوالے سے بہت بڑا فیصلہ،جا نئے کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )اسلام آباد کو جدید ڈیجیٹل شہروں کی فہرست میں شامل کرنے کے لیے حکومت نے بڑا قدم اٹھایا ہے۔ وفاقی دارالحکومت کو وائی فائی سٹی بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے جس کے تحت شہریوں کو مختلف اہم مقامات پر مفت انٹرنیٹ کی سہولت دی جائے گی۔ وزارت داخلہ […]

نواز شریف وطن واپس پہنچ گئے

لاہور ( اے بی این نیوز       ) سابق وزیرِ اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ وہ جنیوا سے خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور ایئرپورٹ پہنچے۔ایئرپورٹ پر پارٹی رہنماؤں اور کارکنان کی بڑی تعداد اپنے قائد کے استقبال کے لیے موجود تھی۔ نعرے بازی اور پھولوں کی پتیاں نچھاور […]

اسرائیلی وزیراعظم نے معافی مانگ لی

واشنگٹن ( اے بی این نیوز       ) اسرائیلی وزیراعظم نے قطری وزیراعظم سے دوحہ حملے پر باضابطہ معافی مانگ لی۔ بتایا گیا ہے کہ یہ رابطہ وائٹ ہاؤس کی جانب سے کرایا گیا، جس کے بعد اسرائیلی وزیراعظم نے براہِ راست قطری ہم منصب کو فون کیا۔ذرائع کے مطابق اس کال میں دوحہ حملے پر افسوس کا […]

عوامی تحریک کو مزید آگے بڑھانا ضروری ہے، شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )سیکرٹری اطلاعات تحریک تحفظ آئین شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ بانی کے پیغامات پر لائحہ عمل طے کرنے کے لیے قیادت بات چیت چاہتی تھی، ملاقات نہ ہونے سے ابہام تھا لیکن آج کی ملاقات نے بہت سی وضاحتیں کر دی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ سیاسی کمیٹی کا […]

توشہ خانہ ٹو کیس، طویل ترین سماعت،7 گھنٹے ہو گئے،ابھی بھی جاری

راولپنڈی ( اے بی این نیوز       )راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت غیر معمولی طور پر سات گھنٹے سے جاری ہے۔ بانی پی ٹی آئی اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ہمراہ کمرہ عدالت میں موجود ہیں جبکہ ان کے اہل خانہ بھی کارروائی میں شریک ہیں۔ سماعت کے دوران نیب اور […]

اہم شخصیت کی والدہ انتقال کر گئیں

کراچی ( اے بی این نیوز       )کراچی سے افسوسناک خبر ہے کہ صوبائی وزیر داخلہ ضیاء الحسن لنجار کی والدہ انتقال کر گئی ہیں۔ مرحومہ کا انتقال کراچی کے ضیاء الدین اسپتال میں ہوا، جہاں وہ زیر علاج تھیں۔ اہل خانہ کے مطابق نمازِ جنازہ اور تدفین کے شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ اس […]