اہم خبریں

بھارت نے دریائے جہلم میں بھی پانی چھوڑ دیا، پانی آزاد کشمیر میں داخل

جہلم ( اے بی این نیوز   ) بھارت کی آبی جارحیت جاری ہے اور اب مقبوضہ کشمیر سے بھی دریائے جہلم میں پانی چھوڑ دیا گیا ہے۔ ایس ڈی ایم اے کے مطابق بھارت کے زیر قبضہ علاقے سے آزاد کشمیر میں دریائے جہلم میں پانی چھوڑا گیا ہے۔ ایس ڈی ایم اے نے کہا کہ بھارت […]

آن لائن جوئے کے فروغ کے اسکینڈل میں پکڑا گیا،معروف ماڈل ملوث،جا نئے کون

اسلام آباد (اے بی این نیوز) واقعات کے ایک چونکا دینے والے موڑ میں، مشہور ماڈل اور میڈیا کی شخصیت متھیرا نے خود کو ایک بڑے آن لائن سٹے بازی اور جوئے کے سکینڈل کے بیچ میں پھنسایا ہے جس نے قوم کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ ذرائع اس بات کی تصدیق کرتے ہیں […]

قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے بروقت تیاری ناگزیر ہے، وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )موسمیاتی خطرات سے بچاؤ کیلئے وفاق اور صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ وزیراعظم شہبازشریف کہتے ہیں ۔ قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے بروقت تیاری ناگزیر ہے ۔ یہ قومی مسئلہ ہے۔ سب کو مشترکہ کردار ادا کرنا ہوگا ۔ چاروں صوبوں۔ آزاد کشمیر ۔ گلگت بلتستان میں آبی […]

دریائے ستلج میں سیلاب، دیہات صفحہ ہستی سے مٹ گئے، بھارت نے ڈیک نالہ میں پانی چھوڑ دیا

جھنگ ( اے بی این نیوز   ) دریائے ستلج میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری۔ دیہات صفحہ ہستی سے مٹ گئے ۔ لوگوں کے گھر با ر اجڑ گئے ۔ فصلیں تباہ۔ مواصلات کا نظام درہم برہم ۔ قصور میں بھارت نےاچانک ڈیک نالے میں پانی چھوڑ دیا ۔ لوگوں نے بھاگ کر جان بچائی ۔ مکئی […]

بھارت نے پانی چھوڑ دیا، پنجاب میں تباہی مچادی،ہر جانب قیامت صغریٰ،جا نئے تفصیلات

لاہور (  اے بی این نیوز )بھارت سے آنے والے 15 لاکھ کیوسک پانی نےپنجاب میں تبا ہی مچا دی ۔ دریائے راوی، چناب اور ستلج میں شدید طغیانی، لاہور، قصور، جھنگ، پاکپتن، بہاولنگر، بہاولپور ، نارووال، سیالکوٹ، حافظ آباد، چنیوٹ، منڈی بہاؤالدین، گوجرانوالہ، وزیر آباد اور سرگودھا سمیت 18 اضلاع متاثر۔ 1700 سے زائد دیہات […]

پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت میں اضافہ وقت کی اہم ضرورت ہے

اسلام آباد (اے بی این نیوز) ماہرِ قانون بیرسٹر سعد رسول اور سینئر صحافی منیب فاروق نے اے بی این کے پروگرام سوال سے آگے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی موجودہ حکمتِ عملی ایک واضح تصادم کی جانب اشارہ کرتی ہے۔ بیرسٹر سعد رسول کے مطابق احتجاج اور بائیکاٹ وقتی دباؤ […]

ایف-16 طیارہ گر کر تباہ

پولینڈ(اے بی این نیوز          )پولینڈ میں ریڈوم ایئر شو کے دوران ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا، جب ایک جدید ایف-16 جنگی طیارہ فضائی کرتب کے دوران اچانک گر کر تباہ ہو گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب طیارہ ہائی اسپیڈ فلائٹ مینورز کر رہا تھا، لیکن اچانک توازن کھو بیٹھا […]

اہم مذہبی شخصیت انتقال کر گئیں

پشاور(اے بی این نیوز) جمعیت علمائے اسلام کے سینئر رہنما مولانا کفایت اللہ اپنے بیٹے کی فائرنگ سے زخمی ہو گئے انتقال کر گئے۔ رپورٹ کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ضلع ملاکنڈ کے امیر مفتی کفایت اللہ چند روز قبل اپنے بیٹے کی فائرنگ سے زخمی ہوئے تھے۔ مفتی کفایت اللہ پشاور کے بعد اسلام […]

دریائےچناب بے قابو ،چنیوٹ اورجھنگ کوخطرہ،بندپرموادلگادیاگیا

چنیوٹ ( اے بی این نیوز        )دریائےچناب کابہاؤتیز،چنیوٹ اورجھنگ کوخطرہ۔ 9ے10لاکھ کیوسک کاریلہ گزرنےکاامکان۔ آبادی بچانےکےلیےبندپربارودلگادیاگیا۔ ہیڈ مرالہ پر پانی کی آمد میں مسلسل کمی ۔ ہیڈ مرالہ پر پانی کی آمد ایک لاکھ 54 ہزار 40 کیوسک ریکارڈ ۔ ہیڈ مرالہ پر پانی کااخراج ایک لاکھ 50 ہزار 40 کیوسک ریکارڈ۔ خانکی بیراج پر پانی کی […]

حکمرانوں کی ترجیحات بیرونی دورے ، عوام سیلاب میں ڈوب گئے، عون عباس بپی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عون عباس بپی نے کہا کہ حکومت کی بدانتظامی اور نااہلی کے باعث سیلاب کی تباہ کاریاں مزید بڑھ گئی ہیں جبکہ عوام کو ریلیف دینے کے بجائے حکمران ذاتی دوروں اور فوٹو سیشنز میں مصروف ہیں۔انہوں نے بتایا کہ انہوں نے 18 اگست کو […]