اہم خبریں

ملک نازک مرحلے پر ہے، محسن نقوی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        ) وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ملک نازک مرحلے پر ہے، ہمیں مل کر اس بحران سے نکلنا ہوگا۔ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل انتھک محنت سے ملکی استحکام کے لیے کوشاں ہیں۔ مختلف محاذوں پر پاکستان کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ کراچی: ہمیں متحد رہ کر […]

بلٹ پروف گاڑیوں کا معاملہ،سہیل آفریدی اور طلال چوہدری آمنے سا منے،لفظی گولہ باری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        )وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت نے گاڑیاں لینے سے انکار کیا۔ اگر وزیرِ اعلیٰ کو یہ گاڑیاں پسند نہیں تھیں تو اپنی گاڑی دے دیتے۔ یہی بلٹ پروف گاڑیاں پولیس کے اعلیٰ افسران استعمال کرتے ہیں۔ وفاقی حکومت نے مشکلات کے باوجود خیبرپختونخوا کو […]

فتنہ الہند اور فتنہ الخوارج عوام دشمن ایجنڈا پھیلا رہے ہیں،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

کوئٹہ ( اے بی این نیوز        )فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے بلوچستان میں ترقی کا محور عوام ہیں، نوجوانوں کا کردار پائیدار ترقی میں کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔ سول سوسائٹی کا مثبت کردار قابل ستائش ہے۔ فتنہ الہند اور فتنہ الخوارج عوام دشمن ایجنڈا پھیلا رہے ہیں۔ بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد بلوچستان میں بدامنی […]

فتنہ الہند اور فتنہ الخوارج عوام دشمن ایجنڈا پھیلا رہے ہیں،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

کوئٹہ ( اے بی این نیوز        )فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے بلوچستان میں ترقی کا محور عوام ہیں، نوجوانوں کا کردار پائیدار ترقی میں کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔ سول سوسائٹی کا مثبت کردار قابل ستائش ہے۔ فتنہ الہند اور فتنہ الخوارج عوام دشمن ایجنڈا پھیلا رہے ہیں۔ بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد بلوچستان میں بدامنی […]

پنجاب حکومت کا مفت پبلک ٹرانسپورٹ کا منصوبہ

لاہور ( اے بی این نیوز        )پنجاب حکومت نے بزرگوں، طلباء اور معذور افراد کے لیے مفت پبلک ٹرانسپورٹ کا منصوبہ بنایا ہے۔پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) کی زیر قیادت پنجاب حکومت بزرگ شہریوں، طلباء اور معذور افراد کے لیے اورنج لائن، میٹرو اور سپیڈو بسوں میں مفت سفری خدمات متعارف کرانے کے لیے […]

ن لیگ نے حکومت سے علیحدگی کا اعلان کر دیا

مظفرآباد( اے بی این نیوز        )مسلم لیگ ن نے آزاد کشمیر حکومت سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔ شاہ غلام قادر نے کہا کہ اگر پیپلز پارٹی تحریک عدم اعتماد لاتی ہے تو یہ ان کا جمہوری حق ہے۔ مسلم لیگ ن کسی نئی حکومت کا حصہ نہیں بنے گی۔ کسی غیر فطری حکومت سازی کا حصہ […]

ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )اسلام آباد الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فیصل آباد اور ساہیوال کے حلقوں میں ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ جاری کردہ شیڈول کے مطابق ضمنی انتخابات 23 نومبر کو منعقد ہوں گے اور تمام انتظامات الیکشن کمیشن کی ہدایات کے مطابق مکمل کیے جائیں گے۔ شیڈول کے […]

نام نہاد ڈیورنڈلائن کے معاملے کو پاکستان نے کبھی قبول نہیں کیا،وزیردفاع خواجہ آصف

دوحہ ( اے بی این نیوز       )وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغان رجیم بارڈر پر اعتراض کرتی ہے ،وہ سرحد کو ڈیورنڈ لائن کہتے ہیں۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان ایک انٹرنیشنل بارڈر موجود ہے۔ نام نہاد ڈیورنڈلائن کے معاملے کو پاکستان نے کبھی قبول نہیں کیا۔ دونوں ملکوں کی سرحد کو طالبان رجیم جو […]

پی ٹی آئی حکومت کا 2021 کا ایل این جی معاہدہ دور اندیشی سے خالی تھا ، رانا احسان افضل

اسلام آباد( اے بی این نیوز       ) وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے معیشت رانا احسان افضل نے کہا ہے کہ حالیہ سیلاب کے باعث پاکستان کو بدترین سپلائی بحران کا سامنا کرنا پڑا جس کے نتیجے میں کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سیلاب سے زرعی پیداوار اور ترسیلی […]

قومی ون ڈے ٹیم کا نیا کپتان مقرر کر دیا،نام سامنے آگیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز     ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو قومی ون ڈے ٹیم کا نیا کپتان مقرر کر دیا ہے۔ شاہین آفریدی جنوبی افریقہ کے خلاف تین ایک روزہ میچوں کی سیریز میں ٹیم کی قیادت کریں گے۔ یہ سیریز چار سے آٹھ نومبر تک فیصل آباد کے اقبال […]