اہم خبریں

شدید زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ

ٹو کیو( اے بی این نیوز     )جاپان میں شدید زلزلے کے بعد شمالی علاقے ایواٹے کے لیے سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے امریکی سونامی وارننگ سسٹم کے مطابق جاپان کے سب سے بڑے جزیرے ہونشو کے مشرقی ساحل کے قریب 626 شدت کا زلزلہ آیا جس کے فوراً بعد وارننگ جاری کی گئی جاپانی […]

بریکنگ نیوز۔۔۔نیا بحران،دو درجن سے زائد افسران بر طرف

واشنگٹن (  اے بی این نیوز   )امریکی وزیرِ خارجہ پیٹ ہیگستھ نے دو درجن سے زائد اعلیٰ فوجی افسران کو عہدوں سے برطرف کر دیا ہے امریکی میڈیا کے مطابق صرف نو ماہ کے دوران کئی جرنیل اور ایڈمرلز کو بھی ان کے عہدوں سے ہٹا دیا گیا ہے جس نے واشنگٹن کے عسکری حلقوں میں ہلچل […]

ڈکی بھائی کیس ،مزید اور کتنے استعفے آ گئے،کب منطور ہو نگے،نیا پنڈوڑا باکس کھل گیا،جا نئے تفصیلات

لاہور (  اے بی این نیوز   )قومی سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی این سی سی آئی اے کے سات افسران نے ڈکی بھائی کیس میں مبینہ کرپشن اور رشوت ستانی کے الزامات سامنے آنے کے بعد استعفے جمع کرا دیے ہیں ان افسران کے استعفے نئی تعینات ہونے والے ڈی جی خرم علی نے وزارت داخلہ کو […]

سونا فی تولہ کتنے کا ہو گیا،جا نئے آج کا ریٹ

کراچی (  اے بی این نیوز   ) پا کستان میںمقامی مارکیٹ میں سونے کے ریٹ درج ذیل ہیں 24 قیراط سونا فی تولہ 422700 روپے 22 قیراط سونا فی تولہ 387578 روپے مارکیٹ کے مطابق سونے کی قیمتیں گزشتہ روز کی سطح پر برقرار ہیں اور مجموعی طور پر حالات مستحکم دکھائی دیتے ہیں موجودہ ریٹس مصدقہ […]

مذاکرات مکمل طور پر ختم، ثالثوں نے بھی ہاتھ اٹھا لئے، وزیر دفاع خواجہ آصف

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات مکمل طور پر ختم ہو چکے ہیں اور ثالث بھی اب کسی پیش رفت کی امید نہیں رکھ رہے ان کے مطابق پاکستان کا خالی ہاتھ واپس آنا اس بات کی بڑی دلیل ہے […]

ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

ماسکو (اے بی این نیوز )روس کے دارالحکومت ماسکو کے ایک رہائشی علاقے میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں چار افراد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے حادثہ اس وقت پیش آیا جب پرواز کے دوران ہیلی کاپٹر اچانک تکنیکی خرابی کا شکار ہو گیا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق […]

18ویں ترمیم ختم نہیں ہو رہی،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )27ویں ترمیم میں کچھ بھی ایسا نہیں کہ جس کیلئے لوگ فکر مند ہوں۔ آرٹیکل 243فورسز کے کمانڈ اسٹرکچر سے متعلق ہے۔ آرٹیکل 243میں ترمیم سے متعلق تمام معاملہ پروفیشنل انداز میں کیا جارہا ہے۔ بلاول بھٹو نے آرٹیکل243سے متعلق واضح کہا کہ ہمارا اتفاق ہے۔ آئینی عدالتوں سے […]

مذاکرات میں ڈیڈ لاک برقرار

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ عطا تارڑ نے کہا کہ مذاکرات میں ثالثی پر قطر اور ترکیہ کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ سرحد پار دہشتگردی کی ذمہ داری افغانستان پر آتی ہے۔ افغان طالبان ابھی تک دہشتگردی کو قابو کرنے میں ناکام رہے […]

روس کا اعلیٰ سطحی پارلیمانی وفد آئندہ ہفتے اسلام آباد پہنچے گا

اسلام آباد (رضوان عباسی )دوطرفہ پارلیمانی روابط کو فروغ دینے کے سلسلے میں ایک اہم پیش رفت کے طور پر روس آئندہ ہفتے ایک اعلیٰ سطحی پارلیمانی وفد اسلام آباد روانہ کرے گا۔ روسی پارلیمان کے دونوں ایوانوں کے نمائندے 11 اور 12 نومبر کو اسلام آباد میں منعقد ہونے والی بین‌الپارلیمانی اسپیکرز کانفرنس میں […]

بھرتیوں پر پابندی ختم

کراچی (  اے بی این نیوز   )سندھ حکومت نے گریڈ پانچ سے پندرہ تک کی سرکاری بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کر دی ہے اور اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے نوٹیفکیشن میں تمام محکموں کو ہدایت کی گئی ہے کہ بھرتیوں کا عمل قواعد و ضوابط کے مطابق فوری طور پر شروع […]