سپریم کورٹ، آئندہ ہفتے کا ججز روسٹر جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سپریم کورٹ، آئندہ ہفتے کا ججز روسٹر جاری ۔ آئندہ ہفتے پرنسپل سیٹ پر نو بینچز مقدمات سماعت کریں گے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس مسرت ہلالی بینچ نمبر ایک میں شامل۔ جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس عقیل عباسی بینچ نمبر دو میں شامل ۔ جسٹس منیب اختر، جسٹس عائشہ […]
اسلام آباد، بلیو ایریا میں ڈکیتی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد: بلیو ایریا میں ڈکیتی، شہری سے اسلحے کی نوک پر 37 لاکھ روپے لوٹ لیے گئے شہری بینک سے رقم نکال کر باہر نکلا تو دو موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے اسے روک کر نقدی چھین لی ۔ پولیس نے سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج […]
تاریخی طویل ترین شٹ ڈاؤن

نیویارک ( اے بی این نیوز ) امریکا میں وفاقی حکومت کا طویل ترین شٹ ڈاؤن چالیسویں دن میں داخل ہو گیا ہے اور ریپبلکنز اور ڈیموکریٹس کے درمیان فنڈنگ بل پر تاحال کوئی پیش رفت نہیں ہو سکی جس کی وجہ سے وفاقی اداروں کی فنڈنگ مکمل طور پر معطل ہے اور معمولاتِ زندگی بری طرح […]
افغان باشندوں کے خلاف گھیرا مزید تنگ

راولپنڈی( اے بی این نیوز ) پنجاب حکومت کی ہدایت پر غیر قانونی طور پر رہائش پذیر افغان باشندوں کے خلاف گھیرا مزید تنگ تھانہ پیرودھائی کی حدود میں کارروائی۔ غیر قانونی مقیم افغان شہری گرفتار۔ چھ افغان باشندے بغیر کاغذات کے مقیم پائے گئے،پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار افراد میں خواتین اور بچیاں شامل۔ نرگس، مبارسل، […]
آرٹیکل 243 اور آئینی عدالت سے متعلق مجوزہ ترمیم پر بنیادی اتفاق رائے ہو چکا ،انکشاف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ آرٹیکل 243 اور آئینی عدالت سے متعلق مجوزہ ترمیم پر بنیادی اتفاق رائے ہو چکا ہے ان کے مطابق ایک دو نکات پر بات چیت جاری ہے اور توقع ہے کہ آج شام تک تمام معاملات […]
کال سینٹر نیٹ ورک کرپشن سکینڈل بے نقاب،ہو شربا انکشافات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )این سی سی آئی اے کرپشن اسکینڈل میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے اور کال سینٹر نیٹ ورک کے ذریعے بڑے پیمانے پر شناختی اور مالی معلومات کے غلط استعمال کا انکشاف ہوا ہے ذرائع کے مطابق تحقیقاتی اداروں نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں موجود 20 سے زائد […]
مولانا فضل الرحمن کا دورہ بنگلہ دیش کھٹائی میں پڑ گیا،وجہ جا نئے کیوں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مولانا فضل الرحمن کا دورہ بنگلہ دیش کھٹائی میں پڑ گیا وفاقی حکومت مولانا فضل الرحمن دورہ میں رکاوٹیں ڈالنے لگی،ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمن کے پاسپورٹ پر تاحال سارک سٹکر نہ لگ سکا۔ بنگلہ دیش جانے کےلیے پارلیمنٹریز کا ویزہ نہیں سارک سٹکر لگتا ہے ہے۔ پارلیمنٹرینز کے […]
قائدِ حزبِ اختلاف معاملہ، پی ٹی آئی سپیکر قومی اسمبلی کے پاس پہنچ گئی،جا نئے کیا جواب ملا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے بیرسٹر گوہر کی قیادت میں پی ٹی آئی کے وفد نے ملاقات کی وفد میں سابق اسپیکر اسد قیصر سمیت اپوزیشن کے متعدد اراکینِ اسمبلی بھی شامل تھے ملاقات میں اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی کے معاملے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا پی […]
پاکستان تحریک انصاف پنجاب میں اندرونی اختلافات شدت اختیار،پنجاب اوروفااق آمنے سامنے،لفظی گولہ باری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف پنجاب میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں اور پارٹی کی اہم شخصیات کے درمیان رسہ کشی کھل کر سامنے آ گئی ہے ذرائع کے مطابق سینٹرل پنجاب کی تنظیمی تقرریوں پر سلمان اکرم راجہ اور عالیہ حمزہ کے درمیان وٹس ایپ پر تکرار ہوئی جس […]
ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھولنے کی نئی گائیڈ لائنز جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے 18 سال سے کم عمر افراد کے لیے ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھولنے کی نئی گائیڈ لائنز جاری کر دی ہیں جن کا مقصد کم عمر سرمایہ کاروں کو محفوظ اور باقاعدہ طریقے سے کیپٹل مارکیٹ تک رسائی دینا ہے ان گائیڈ لائنز کے مطابق کم عمر افراد […]