کال سینٹرز سکینڈل، کروڑوں کی بھتہ خوری،رشوت خور افسران کے نام سامنے آگئے

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )این سی سی آئی اے ولپنڈی کے افسران پر چینی شہریوں سے بھتہ خوری کے سنگین الزامات سامنے آگئے۔ انکوائری نمبر 326/2025 میں 15 غیر قانونی کال سینٹرز کا انکشاف ہوا ہے۔ بحریہ ٹاؤن راولپنڈی میں چینی شہریوں کے کال سینٹرز سے ماہانہ بھتہ وصولی بھی علم میں آیا ہے۔ مبینہ […]
سینکڑوں پروازیں منسوخ

واشنگٹن ( اے بی این نیوز )امریکا میں جاری شٹ ڈاؤن کے باعث ملکی فضائی نظام بری طرح متاثر ہو گیا ہے، جس کے نتیجے میں اتوار کو مسلسل تیسرے دن 1500 سے زائد پروازیں منسوخ ہوئیں جبکہ ہزاروں دیگر تاخیر کا شکار رہیں۔ فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن (FAA) کے مطابق ملک کے 42 ہوائی اڈوں اور […]
وزیراعظم کا عشائیہ،بڑی پارٹی کا شرکت سے انکار،جا نیئے جماعت کا نام

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عوامی نیشنل پارٹی نے وزیراعظم کے عشائیے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ذرائع کے مطابق اے این پی کو حکومت کی جانب سے تجویز کردہ کچھ آئینی ترامیم پر تحفظات ہیں جس کے باعث پارٹی نے عشائیے سے دور رہنے کا فیصلہ کیا ذرائع کا کہنا […]
کر کٹ ،میچ آفیشلز کا اعلان

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا ہے سیریز 11 سے 15 نومبر تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی اور تمام میچوں کے لیے امپائرز اور آفیشلز کی تفصیلات جاری کر دی گئی ہیں پہلے ون ڈے کے […]
بجلی سستی ہو گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نیپرا نے ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی 48 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے یہ کمی سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر کی گئی تھی جس میں فی یونٹ 37 پیسے کمی کی سفارش کی گئی تھی […]
چالان سے بچنے کا ایک انوکھا طریقہ

کراچی ( اے بی این نیوز )کراچی میں ای چالان سسٹم کے آغاز کے بعد شہریوں نے ٹریفک جرمانوں سے بچنے کا ایک انوکھا طریقہ ڈھونڈ نکالا ہے سوشل میڈیا پر ایک ایسی ٹی شرٹ وائرل ہو رہی ہے جس پر سیٹ بیلٹ کا سیاہ پرنٹ بنا ہوا ہے یہ پرنٹ دیکھ کر یوں محسوس ہوتا ہے […]
بھارت میں زلزلہ

انڈمان ( اے بی این نیوز )بھارت کے جزائر انڈمان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جرمن ریسرچ سینٹر فار جیولاجیکل سائنسز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 607 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی تقریباً دس کلومیٹر تھی زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگوں میں خوف و ہراس پھیل […]
دفعہ 144 کی مدت میں مزید توسیع، احتجاج جلسے ریلیاں اور دھرنوں پر پابندی

لاہور ( اے بی این نیوز )پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں نافذ دفعہ 144 کی مدت میں مزید توسیع کرتے ہوئے اسے ہفتہ 15 نومبر تک برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے محکمۂ داخلہ کے مطابق پابندی کا مقصد امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنا اور شہریوں و املاک کا تحفظ یقینی […]
تعلیمی اداروں میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا اعلان،جا نئے کب سے کب تک

لاہور ( اے بی این نیوز )پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کے لیے موسمِ سرما کی تعطیلات کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے صوبائی محکمہ تعلیم کے نوٹیفکیشن کے مطابق تعطیلات 23 دسمبر 2025 سے شروع ہوں گی اور 11 جنوری 2026 تک جاری رہیں گی اسکول 13 جنوری کو […]
ملک گیر احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظِ آئین پاکستان نے حکومت کی مجوزہ 27 ویں آئینی ترمیم کے خلاف ملک گیر احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین تحریک محمود خان اچکزئی نے کہا کہ آج سے تحریک کا باقاعدہ آغاز ہو رہا […]