لاکھوں کا فراڈ،مقدمہ درج، تفتیش شروع کر دی گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد میں دھوکہ دہی کے مقدمے درج ۔کاروباری لین دین میں پانچ لاکھ روپے کے فراڈ کا معاملہ اسلام آبادتھانہ آبپارہ کے علاقے میں ایک مقدمے کا اندراج کیا گیا ہے جس میں ایک شہری نے اپنے کاروباری لین دین کے دوران دھوکہ دہی کا الزام عائد کیا ہے۔ […]
27 ویں آئینی ترمیم،وزیر اعظم نے خوشخبری سنادی،کل قومی اسمبلی کا نتیجہ خیز اجلاس

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہباز شریف نے حکومتی اور اتحادی جماعتوں کے سینیٹرز کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدرِ مملکت اور تمام اتحادی جماعتوں کے سربراہان کے شکر گزار ہیں جنہوں نے ہر اہم موقع پر قومی سوچ کا بھرپور ساتھ دیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ ملکی مفاد کے لیے […]
تاریخی معاہدہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )قائدِاعظم یونیورسٹی اسلام آباد اور برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی نے ایک تاریخی تعاون کا معاہدہ کر لیا ہے، جس کا مقصد جدید تحقیق، تعلیم اور ٹیکنالوجی کے کئی اہم شعبوں میں نئی راہیں کھولنا ہے۔ یہ شراکت داری موادِ سائنس، صاف توانائی، ہوائی جہاز سازی، صحت و علاج اور ڈیجیٹل […]
27 ویں ترمیم،وزیر اعظم کا عشائیہ،جا نئے اندر کی کہانی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم ہاؤس میں اتحادی جماعتوں کے سینیٹرز کے اعزاز میں عشائیہ منعقد کیا گیا، جس میں اتحادی جماعتوں کے سینیٹرز اور وفاقی وزرا شریک ہوئے۔ تقریب میں مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی، ایم کیوایم، بی این پی اور اے این پی کے سینیٹرز نے شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم […]
پاک افغان مذاکرات ،ترک صدر طیب کا اہم اعلان

استنبول ( اے بی این نیوز )ترک صدر طیب اردوان کے مطابق پاک افغان مذاکرات کا اگلا دور رواں ہفتے پاکستان میں ہوگا۔ انہوں نے بتایا کہ اس موقع پر ترک وزیر خارجہ، وزیر دفاع اور انٹیلی جنس چیف بھی پاکستان کا دورہ کریں گے۔ صدر اردوان نے واضح کیا کہ مذاکرات میں پاک افغان مستقل جنگ […]
نواز شریف نے اپنی حکمت عملی کو محدود رکھا ہوا ہے،محمد زبیر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )رہنما تحریک تحفظ آئین پاکستان محمد زبیر نے کہا کہ تحریک انصاف کے اندرونی اور اتحادی معاملات زیرِ غور ہیں اور پارٹی کی تحریک کا فیصلہ بانی کی رہنمائی میں ہو رہا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ بعض اپوزیشن رہنما پی ٹی آئی سے تعلق نہیں رکھتے، مگر سیاسی […]
شاہد آفریدی کا اہم اعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سابق قومی کرکٹ کپتان شاہد آفریدی نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے اپنا ذہن بدل لیا ہے اور اب وہ سیاست سے مکمل طور پر دور رہنا چاہتے ہیں۔ شاہد آفریدی نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ اگر انہیں لوگوں کی رائے کی پرواہ ہوتی تو وہ کچھ […]
پارلیمانی کمیٹی کااجلاس ختم، جا نئے 27ویں آئینی ترمیم کےمسودے بارے کیا فیصلہ ہوا؟

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )قانون وانصاف کی مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کااجلاس ختم۔ دونوں کمیٹیوں نے27ویں آئینی ترمیم کےمسودےکی منظوری دےدی۔ ایم کیوایم ارکان نے کہا کہ ایم کیوایم کی تجاویزپرپیپلزپارٹی نےاعتراضات اٹھادیے۔ پیپلزپارٹی کےاعتراضات ہم اپنی قیادت کےسامنےرکھیں گے۔ فاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے کہا کہ کمیٹی ختم کردی گئی،رپورٹ کل سینیٹ میں پیش […]
27 ویں آئینی ترمیم ،ملک میں کشیدگی ،نومبر کا مہینہ ہنگامہ خیز،مولانا فضل الرحمان کی پیشین گوئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ نومبر کا مہینہ ہنگامہ خیز ہونے والا ہے اور 27 ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے ملک میں کشیدگی پیدا ہو رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ ترمیم آنا ہی نہیں چاہیے تھی اور اس قسم کی ترامیم لانے کی کوئی […]
حکومت کا ناراض پارٹی سے رابطہ،جا نئے کیا راضی ہو گئی؟

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )حکومت نے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) سے رابطہ کیا ہے اور پارٹی کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے اے این پی کو عشائیے میں شرکت کی دعوت بھی دی ہے، جس پر اے این پی نے اپنی نمائندگی کے لیے […]