سینیٹر عرفان صدیقی سانس کی تکلیف کے باعث انتہائی نگہداشت یونٹ میں زیر علاج ہیں،اہل خانہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی پارٹی لیڈر سینیٹر عرفان صدیقی کے اہل خانہنےسوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہو ئے کہا کہ سینیٹر عرفان صدیقی مقامی ہسپتال میں زیر علاج ہیں، ان سے متعلق سوشل میڈیا پر جھوٹ پر مبنی اطلاعات انتہائی […]
زمبابوے کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان، 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، جانئے کون لیڈ کرے گا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )زمبابوے کرکٹ ٹیم نے پاکستان کے دورے کے دوران ہونے والی سہ ملکی سیریز کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹیم کی قیادت تجربہ کار آل راؤنڈر سکندر رضا کریں گے۔ تیز گیند باز بلیسنگ موزاربانی انجری کے باعث اسکواڈ سے باہر ہو گئے ہیں، ان […]
سابق وزیر اعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے ڈپلومیٹک پاسپورٹ کیس میں سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ احمد شہزاد گوندل نے کیس کی سماعت کے دوران حکم دیا کہ سردار تنویر الیاس کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا […]
سیکیورٹی فورسزکا آپریشن 20خوارجیوں کو جہنم واصل کر دیا گیا

شمالی وزیرستان ( اے بی این نیوز )سکیورٹی اداروں کی خیبربختونخوا میں کارروائیاں،آئی ایس پی آر کے مطابق انڈین پراکسی فتنہ الخوارج کے20دہشت گرد ہلاک کر دیئے گئے۔ سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کی۔ سکیورٹی فورسز نے بھارتی سپانسرڈ خوارج کے ٹھکانے کو موثر انداز میں نشانہ بنایا۔ آپریشن […]
پی ٹی آئی کےکس سینیٹر نے 27 ویں ترمیم کے حق میں ووٹ دیا،جا نئے نام

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) 27ویں آئینی ترمیم کی شق وار منظوری کے دوران ایوان میں ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آئی۔ وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ کی تقریر کے دوران اپوزیشن ارکان نے شدید شور شرابا کیا اور چیئرمین سینیٹ کے ڈائس کا گھیراؤ کر لیا۔ پی ٹی آئی کے ارکان نے اسپیکر ڈائس […]
27ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سینیٹ میں 27ویں آئینی ترمیم کے بل کی شق وار منظوری کا عمل مکمل ہو گیا، جس میں تمام 11 شقیں اکثریتی ووٹوں سے منظور کر لی گئیں۔ ایوان میں 64 ارکان کی مکمل شرکت کے ساتھ کارروائی جاری رہی۔ تفصیلات کے مطابق آئینی ترمیم کی شق نمبر 2، 3، […]
سینیٹ میں 27ویں آئینی ترمیم کے بل کی شق وار منظوری کا عمل جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سینیٹ میں 27ویں آئینی ترمیم کے بل کی شق وار منظوری کا عمل جاری ہے، جہاں ایوان میں 64 ارکان کی مکمل حاضری دیکھی گئی۔ اجلاس کے دوران اپوزیشن کی جانب سے شور شرابا بھی کیا گیا، تاہم قانون سازی کا عمل تسلسل سے جاری رہا۔ ذرائع کے مطابق ترمیم […]
آئینی عدالتوں کے ججز سے مشاورت کے بغیر ترمیم نہیں ہو سکتی,جسٹس منصور علی شاہ کا چیف جسٹس کو خط

اسلام آباد (اے بی این نیوز )جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس پاکستان یحیی آفریدی کو خط لکھ دیا۔ خط کے متن کے مطابق بطور عدلیہ سربراہ فوری ایگزیکٹو سے رابطہ کریں۔ واضح کریں آئینی عدالتوں کے ججز سے مشاورت کے بغیر ترمیم نہیں ہو سکتی۔ آئینی عدالتوں کے ججز پر مشتمل ایک کنونشن بھی […]
پی ٹی آئی کے دو سینٹرز لاپتہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پی ٹی آئی کا اپنے دو سینٹرز سے رابطہ منقطع، پی ٹی ذرائع کے مطابق سیف اللہ ابڑو اورسینیٹر فیصل سلیم الرحمان سے رابطہ نہیں ہو رہا،سیف اللہ ابڑو نے بانی پی ٹی آئی کے کہنے پر قائمہ کمیٹیوں سے استعفیٰ نہیں دیا تھا ،سینیٹر فیصل سلیم الرحمان 26ویں آئینی […]
27ویں آئینی ترمیم آج ہی منظور ؟

اسلام آباد (اے بی این نیوز )سینیٹ کا اہم اور ہنگامہ خیز اجلاس ،27ویں آئینی ترمیم آج ہی منظور کئے جانے کاامکان،بل ایجنڈے میں شامل،فاروق ایچ نائیک مشترکہ کمیٹیوں کی رپورٹ پیش کرینگے،وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ27ویں ترمیم کا بل منظوری کیلئے پیش کرینگے ،نائب وزیراعظم سے صحافی نے سول کیا کیا نمبر پورے ہیں؟کیانیشنل پارٹی آئینی […]