کیڈٹ کالج وانا سانحہ، اندورونی سی سی ٹی فوٹیج منظر عام پر آگئی

وانا (اے بی این نیوز )کیڈٹ کالج وانا کے مرکزی گیٹ پر خود کش حملے کی اندورونی سی سی ٹی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔ ویڈیو میں واضح دیکھا جاسکتا ہے کہ کیسے کالج کے گیٹ پر خود کش دھماکہ کیا گیا۔ 10نومبر کو افغان خوارجیوں نے کالج کے مرکزی گیٹ پر بارود سے بھری گاڑی […]
کرکٹ ٹیم کے کپتان نے دوسری شادی کر لی،دیکھئے ویڈیو اور تصاویر

کابل(اے بی این نیوز)افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان راشد خان نے دوسری شادی کی تصدیق کردی۔راشد خان کی ایک تقریب کے دوران ایک خاتون کے ساتھ تصاویر وائرل ہونے پر انہوں نے خود اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی شادی کا اعلان کیا۔راشد خان نے کہا کہ میں نے 2 اگست 2025 کو زندگی کا ایک […]
سینیٹر عرفان صدیقی وفات پا گئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مسلم لیگ ن کے سینئیر رہنما اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے قریبی ساتھی سینیٹر عرفان صدیقی وفات پا گئے۔ سینیٹر عرفان صدیقی سانس کی تکلیف کے باعث نجی ہسپتال میں انتہائی نگہداشت یونٹ میں زیر علاج تھے۔ سینیٹر عرفان صدیقی سینیٹ میں مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر بھی […]
28ویں آئینی ترمیم بھی لائی جا رہی ہے،سینیٹر رانا ثنااللہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد، وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنااللہ نے تصدیق کی ہے کہ 27ویں کے بعد اب 28ویں آئینی ترمیم بھی لائی جا رہی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نئی ترمیم تعلیم، آبادی اور بلدیاتی اداروں سے متعلق ہوگی۔رانا […]
سونا اپ ڈیٹ،جا نئے فی تولہ کیا قیمت ہے

کراچی ( اے بی این نیوز )پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 74 ڈالر کا اضافہ ہوا اور یہ 4,075 ڈالر پر پہنچ گئی۔ ملکی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 7,400 روپے بڑھ کر 4,29,862 روپے ہو گیا۔ فی دس گرام سونا 6,337 روپے […]
شمالی وزیرستان وانا کیڈٹ کالج سے افسوسناک خبر،سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی ،2خوارج مارے گئے

شمالی وزیرستان ( اے بی این نیوز )شمالی وزیرستان وانا کیڈٹ کالج میں خودکش حملہ ناکام بنا دیا گیا،آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی فوری کارروائی سے یہ منصوبہ ناکام ہوا۔ دہشتگردوں نے دھماکا خیز مواد سے بھری گاڑی مرکزی دروازے سے ٹکرائی۔ حملہ آور کالج کی سکیورٹی کو عبور کرنے کی کوشش میں […]
جمعیت علمائے اسلام نے سینیٹر احمد خان کو پارٹی سے فارغ کر دیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز )جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) نے سینیٹر احمد خان کو پارٹی سے فارغ کر دیا ہے۔ پارٹی کے مطابق یہ فیصلہ سینیٹر احمد خان کے 27ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے کے بعد کیا گیا، جسے پارٹی کی پالیسی اور ڈسپلن کی خلاف ورزی قرار دیا گیا۔ جے […]
قومی کرکٹر نسیم شاہ کی زندگی کو خطرہ، جا نئے کتنا بڑا واقعہ پیش آگیا

لوئر دیر ( اے بی این نیوز ) لوئر دیر میں قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کے گھر پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی، جس سے گھر کو جزوی نقصان پہنچا۔ پولیس کے مطابق اطلاع ملتے ہی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ […]
آرمی چیف کی مدت کا تعین قانون کے مطابق ہو چکا ، اسکے نوٹیفکیشن کی ضرورت نہیں،وزیر قانون

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق کسی بحث اور نوٹیفکیشن کی ضرورت نہیں۔ آرمی چیف کی مدت کا تعین قانون کے مطابق ہو چکا ہے اسکے نوٹیفکیشن کی ضرورت نہیں۔ یہ غیر ضروری بحث ہے کہ 29 یا 27نومبر کو آرمی چیف کی مدت […]
فیصل واوڈا نے پی ٹی آئی پر لفظی نشتر چلا دیئے، تما م حدود پار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سینٹر فیصل واڈا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی پر سخت تنقید کی اور کہا کہ “پی ٹی آئی باتیں بڑی بڑی کرتی ہے لیکن عمل کچھ نہیں کرتی۔” انہوں نے مزید کہا کہ “پی ٹی آئی کے منہ پر طمانچہ ہے، ان کی اصلیت اب کھل […]