اہم خبریں

فتنہ الخوارج کا گٹھ جوڑ بے نقاب، ہوشربا انکشافات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کا گٹھ جوڑ بے نقاب، گرفتار خودکش بمبار کے ہوشربا انکشافات۔ جنوبی وزیرستان میں فرنٹیئر کور خیبر ساؤتھ نے خودکش بمبار گرفتار کر لیا،سیکیورٹی ذرائع کے مطابق گرفتار خودکش بمبار کی شناخت نعمت اللہ ولد موسیٰ جان کے طور پر ہوئی۔ ملزم کندھار کا رہائشی […]

جنید جمشید نے کتنی شادیاں کیں تھیں، بابر جنید جمشید نے سب بتا دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )پاکستان کے معروف نعت خواں اور سابق گلوکار جنید جمشید کے بیٹے بابر جنید جمشید نے اپنے والد کی شادیوں کے حوالے سے پہلی بار کھل کر گفتگو کی ہے بابر جنید ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے بتایا کہ ان کی والدہ کے علاوہ جنید جمشید کی […]

ٹماٹر 700 روپے کلو

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )ملک بھر میں سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہو گیا ہے جس کے باعث مہنگائی کے ستائے عوام کی مشکلات مزید بڑھ گئی ہیں کراچی میں ٹماٹر کی قیمت 700 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے جبکہ سرکاری نرخ کے مطابق اس کی قیمت 322 روپے مقرر ہے […]

پاکستان ہماری ریڈ لائن ہے،نواز شریف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )لاہور میں وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے جاتی امراء میں اہم ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورتحال اور پاک افغان تعلقات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے نواز شریف کو حالیہ پاک افغان مذاکرات کی تفصیلات سے […]

راولپنڈی میں پاکستان اور ساؤتھ افریقہ کے درمیان کرکٹ سیریز،سیکیورٹی پلان جاری

راولپنڈی ( اے بی این نیوز    )راولپنڈی میں پاکستان اور ساؤتھ افریقہ کے درمیان کرکٹ سیریز کے موقع پر سیکیورٹی اور ٹریفک کے سخت انتظامات کر دیے گئے ہیں راولپنڈی پولیس کے مطابق پریکٹس سیشنز اور ٹیسٹ میچوں کے دوران سیکیورٹی کے لیے 5500 سے زائد پولیس افسران اور جوان تعینات کیے گئے ہیں جبکہ ٹریفک کی […]

امریکہ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ہنگا مے پھوٹ پڑے،لاکھوں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے

واشنگٹن ( اے بی این نیوز    )امریکہ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف ملک گیر سطح پر بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے جاری ہیں جن میں لاکھوں شہریوں نے شرکت کی ہے ان مظاہروں کا عنوان “نو کنگز” رکھا گیا ہے جس کا مقصد ٹرمپ کی آمرانہ طرز حکمرانی اور مبینہ کرپشن کے خلاف آواز […]

مریم نواز نے بس میں خاتون کو ہراساں کرنے والے پیٹرولنگ پولیس اہلکار کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی

لاہور ( اے بی این نیوز    )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بس میں خاتون کو ہراساں کرنے والے پیٹرولنگ پولیس اہلکار کی گرفتاری کے بعد اس کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی مریم نواز نے تصویر کے ساتھ پیغام میں لکھا کہ خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات پر زیرو ٹالرینس کی پالیسی پر سختی […]

مودی کی دہشتگردی نے پورے خطے کو جنگ کی آگ میں جھونک دیا،اقلیتوں کا رصہ حیات تنگ

دہلی ( اے بی این نیوز    )بھارت میں نریندر مودی اور انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کے گٹھ جوڑ نے ملک میں نفرت، تعصب اور انتہا پسندی کو نیا عروج دے دیا ہے مودی حکومت کی پشت پناہی سے آر ایس ایس کے غنڈے نہ صرف اقلیتوں بلکہ حکومتی نمائندوں کے لیے بھی خطرہ بنتے جا […]

قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت ،امیدواروں کی دوڑ، نام سامنے آگئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آئی ہے ذرائع کے مطابق ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے ون ڈے ٹیم کے کپتان کی تبدیلی کا معاملہ تھنک ٹینک کے سامنے رکھا ہے اور اس حوالے سے ابتدائی مشاورت بھی مکمل ہو چکی ہے ذرائع کا کہنا […]

چکن گونیا کے حملوں میں مزید شدت ،16 نئے کیس سامنے آگئے

پشاور ( اے بی این نیوز    )پشاور میں چکن گونیا کے مزید 16 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں محکمہ صحت کے مطابق متاثرہ علاقوں میں سروے کے دوران متعدد گھروں سے مچھروں کے لاروا بھی برآمد ہوئے جنہیں فوری طور پر تلف کر دیا گیا حکام کا کہنا ہے کہ چکن گونیا مچھروں کے ذریعے پھیلنے والی […]