اہم خبریں

چینی درآمدگی منصوبہ ناکام، قیمتوں میں کمی نہ آسکی، بڑا فیصلہ فلاپ ہو گیا

اسلام آباد (رضوان عباسی )چینی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر قابو پانے میں ناکامی کے بعد وفاقی حکومت چینی درآمد کرنے کے منصوبے میں بھی خاطر خواہ کامیابی حاصل نہ کر سکی۔ جولائی تا ستمبر 2025 کے دوران حکومت صرف 31 ہزار 289 میٹرک ٹن چینی ہی درآمد کر سکی، جبکہ ہدف 5 لاکھ میٹرک […]

ڈکی بھائی کو سزا؟ سو شل میڈیا پر تہلکہ،کتنا جر مانہ اور قید وبند کتنی؟

لاہور (اے بی این نیوز) کیا ڈکی بھائی کو گیمنگ ایپ پروموشن پر جیل بھیج دیا گیا ہے؟ پاکستانی یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کو آن لائن گیمنگ ایپ کی تشہیر پر جرمانہ اور جیل بھیجے جانے کی خبروں سے انٹرنیٹ بھر گیا۔سوشل میڈیا صارفین کے مطابق عدالت کی جانب سے مسلسل ان کی […]

سبزیوں کی قیمتیں آسمان پر

کوئٹہ (اے بی این نیوز) مہنگائی کی لہر نے شہریوں کو شدید متاثر کر دیا ہے۔ روزمرہ استعمال کی سبزیوں کی قیمتیں مسلسل بڑھ رہی ہیں اور عوام کے لیے بازار سے خریداری کرنا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ شہر کے مختلف علاقوں میں سبزیوں کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ دیکھا جا رہا ہے […]

پاک افغان معاہد ہ کے بعد ایک زبردست اقدام،عوام کیلئے خوشخبری

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پاک افغان معاہد ہ، طورخم بارڈر کھلنے کی نوید ۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان سیزفائر معاہدے کے بعد طورخم بارڈر کھولنے کا فیصلہ۔ 9روز بعد طورخم بارڈر تجارتی ٹریفک کے لیے کھولنے کی تیاری مکمل۔ کشیدگی کے باعث بند طورخم بارڈر کی بحالی کا عمل شروع۔ طورخم بارڈر […]

پاکستان اسٹیل ملز کو دوبارہ فعال کرنے کا مشن

اسلام آباد (اے بی این نیوز)اسلام آباد پاکستان اسٹیل ملز کو دوبارہ فعال کرنے کا مشن تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ دس سال سے بند پڑی یہ قومی صنعت ایک بار پھر پیداوار کے سفر پر گامزن ہونے جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق روسی ماہرین کی ٹیم نے پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی […]

کل پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹیسٹ میچ کھیلا جائے گا

راولپنڈی (اے بی این نیوز     )راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کل پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹیسٹ میچ کھیلا جائے گا۔ اس موقع پر اسلام آباد ٹریفک پولیس نے شہریوں کی سہولت کے لیے خصوصی ٹریفک پلان جاری کر دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق میچز کے دوران 310 افسران اور اہلکار ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے […]

غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ رک نہ سکا

غزہ (اے بی این نیوز     )اسرائیل نے جنگ بندی معاہدے کی پچاس سے زائد بار خلاف ورزی کی ہے، جس کے باعث شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ گزشتہ روز سے اب تک جنگ بندی کے بعد شہدا کی تعداد چالیس تک جا پہنچی ہے۔ ہسپتالوں میں زخمیوں کی بڑی تعداد لائی جا […]

بلوچستان سے افسوسناک خبر آگئی،ایم پی اے کے بھائی دم توڑ گئے

پنجگور (اے بی این نیوز)بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے چتکان میں فائرنگ کے ایک افسوسناک واقعے میں نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور رکنِ بلوچستان اسمبلی میر رحمت صالح بلوچ کے بھائی ولید صالح بلوچ جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ اتوار کی شام اس وقت پیش آیا جب نامعلوم مسلح افراد […]

فتنہ الخوارج کا گٹھ جوڑ بے نقاب، ہوشربا انکشافات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کا گٹھ جوڑ بے نقاب، گرفتار خودکش بمبار کے ہوشربا انکشافات۔ جنوبی وزیرستان میں فرنٹیئر کور خیبر ساؤتھ نے خودکش بمبار گرفتار کر لیا،سیکیورٹی ذرائع کے مطابق گرفتار خودکش بمبار کی شناخت نعمت اللہ ولد موسیٰ جان کے طور پر ہوئی۔ ملزم کندھار کا رہائشی […]

جنید جمشید نے کتنی شادیاں کیں تھیں، بابر جنید جمشید نے سب بتا دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )پاکستان کے معروف نعت خواں اور سابق گلوکار جنید جمشید کے بیٹے بابر جنید جمشید نے اپنے والد کی شادیوں کے حوالے سے پہلی بار کھل کر گفتگو کی ہے بابر جنید ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے بتایا کہ ان کی والدہ کے علاوہ جنید جمشید کی […]