بلدیاتی انتخابات،الیکشن کمیشن آف پاکستان کاچیف سیکریٹری بلوچستان کو مراسلہ

کوئٹہ ( اے بی این نیو)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیف سیکریٹری بلوچستان کو مراسلہ جاری کرتے ہوئے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کے لیے سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دینے کی ہدایت کی ہے۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے پرامن اور شفاف انعقاد کے لیے پولیس، لیویز اور دیگر قانون نافذ […]
موجودہ صورتحال آئندہ بحرانوں کا سبب بن سکتی ہے،فیصل چودھری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )فیصل چودھری نے کہا کہ ججز کی تقرری کا کوئی واضح معیار موجود نہیں۔ یہ کھیل صرف اقتدار کو برقرار رکھنے کیلئے ہے۔ پاکستان کی قوم اس کے نتائج بھگت رہی ہے۔ آزاد اقلیت والے ممالک میں بھی مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔ اس ترمیم کے بعد سیاسی عدم استحکام […]
قومی اسمبلی سے 27 ویں ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور

اسلام آباد ( اے بی این نیو)قومی اسمبلی نے 27ویں آئینی ترمیم کی شق وار منظوری مکمل کرلی، تمام 59 شقیں بھاری اکثریت سے منظور کرلی گئیں۔ اسپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت اجلاس میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ترمیم کی تحریک پیش کی۔ وزیر قانون نے اپنے خطاب میں کہا کہ 27ویں آئینی […]
جسٹس یحییٰ آفریدی ہی چیف جسٹس رہیں گے، اعظم نذیر

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) چیف جسٹس کے عہدے کے بارے میں ابہام ختم کرنے کیلئے ترمیم منظور۔ اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ چیف جسٹس عہدے کے بارے میں ابہام کو دور کیا۔ چیف جسٹس کا عہدہ بحال رہے گا۔ جسٹس یحیی آفریدی ہی چیف جسٹس رہیں گے۔ ہم نے اپنے اتحادی جماعتوں […]
نئی آئینی ترامیم جمہوریت کے استحکام کی ضمانت ہیں،بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کسی کا با پ بھی 18 ویں تر میم کو ختم نہیں کر سکتا،،چارٹر آف ڈیموکریسی کی نامکمل باتیں مکمل کرنا چاہتے ہیں،،آئینی عدالت بنانے جا رہے ہیں، فیلڈ ما رشل کے عہدے کو بھی تحفظ دینے جا رہے ہیں […]
نوزاز شریف کی قومی اسمبلی آمد،ایوان نعروں سے گونج اٹھا

اسلام ( اے بی این نیوز )نواز شریف قومی اسمبلی پہنچ گئے،قومی اسمبلی پہنچتے ہی انہوں نے سب سے پہلے آصفہ بھٹو کے سر پر ہاتھ رکھا، اسمبلی میں ن لیگ کے اراکین نے نواز شریف کی آمد پر نعرے لگا ئے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی پارلیمنٹ ہاؤس آمد۔ وزیراعظم شہباز شریف نے نواز شریف کا […]
تعلیمی اداروں کے حوالے سے اہم خبر، امتحانات ملتوی،جا نئے باقی تفصیلات

کوئٹہ ( اے بی این نیوز ) سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر صوبائی حکام نے تمام سرکاری، نجی اور نیم سرکاری تعلیمی ادارے 14 نومبر، جمعہ تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اچانک بندش کے باعث جماعت نہم اور دہم کے جاری امتحانات بھی ملتوی کر دیے گئے ہیں، جس سے ہزاروں طلبہ پریشانی کا شکار […]
سینیٹ اجلاس کی تاریخ میں تبدیلی کر دی گئی،وجہ جا نئے کیوں

راولپنڈی (اے بی این نیوز ) سینیٹ اجلاس کی تاریخ میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اجلاس اب 13 نومبر کے بجائے کل 12 نومبر کو طلب کیا گیا ہے۔ نئے شیڈول کے تحت سینیٹ اجلاس کل شام پانچ بجے ہوگا۔ ذرائع کے مطابق تمام اراکین سینیٹ کو تاریخ اور وقت میں […]
پاکستان نے سری لنکا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 رنز سے شکست دے دی

راولپنڈی (اے بی این نیوز )راولپنڈی میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 رنز سے شکست دے دی۔پاکستان کی جانب سے دیے گئے 300 رنز کے ہدف کے تعاقب میں سری لنکن ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 293 رنز بنا سکی۔ ونیندو ہسارنگا نے […]
سیاسی فیصلے عجلت میں کیے جا رہے ہیں، عوامی ترجیحات پس منظر میں چلی گئیں، فیصل چودھری

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) ا پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل چودھری نے کہا کہ حالیہ ووٹ عوامی مینڈیٹ اور عوامی مفاد کے مطابق نہیں دیا گیا۔ ان کے مطابق سیاسی معاملات اس انداز میں چل رہے ہیں کہ عوام کی ترجیحات پس منظر میں چلی گئی ہیں۔فیصل چودھری نے کہا کہ آئینی […]