ڈکی بھائی کیس،بیوی کے حوالے سے پیش رفت،جا نئے کیا

لاہور( اے بی این نیوز)یوٹیوبرڈکی بھائی نے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کے فیصلے کو عدالت میں چیلنج کر دیا جس پر عدالت نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے یکم ستمبر تک جواب طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق معروف یوٹیوبر سعد الرحمان عرف دکی بھائی نے لاہور مجسٹریٹ کی […]
پٹرولیم ترمیمی بل 2025 کی منظوری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )صدر آصف علی زرداری نے پٹرولیم ترمیمی بل 2025 کی منظوری دے دی۔ ترمیمی ایکٹ اسمگلنگ اور غیر قانونی پٹرول پمپس کے خلاف اقدامات مضبوط کرتا ہے۔ ڈپٹی کمشنرز، اسسٹنٹ کمشنرز اور کسٹمز حکام کو ضبطگی کے اختیارات مل گئ۔ پٹرولیم مصنوعات کی آئی ٹی بیسڈ ٹریکنگ متعارف کرائی گئی […]
پی ٹی آئی کیلئے بری خبر،اہم راہنما کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری،جانئے کون

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )جی ایچ کیو حملہ کیس میں پی ٹی آئی کی سینئر رہنما کنول شوزب کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے وارنٹ جاری کیے، اپنے فیصلے میں عدالت نے ملزمہ کو گرفتار کر کے 3 ستمبر کو پیش کرنے […]
مون سون بارشوں کا نواں سپیل شروع، راوی، ستلج اور چناب میں طغیانی،آندھی ،طوفان،سپر فلڈ

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پنجاب میں مون سون بارشوں کا نواں سپیل شروع ہو گیا ہے جس کے باعث دریاؤں کے بالائی علاقوں اور میدانی اضلاع میں شدید بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق آج سے 2 ستمبر تک راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، چکوال، جہلم، لاہور، […]
سیلاب کے بعد،عوام کیلئے نیا عذاب تیار،دو وقت کی روٹی بھی مشکل،گندم ہزاروں روپے مہنگی ہو نے کا انتباہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز) سیلاب کے بعد گندم کی فی من قیمت 5000 روپے ہو سکتی ہے، کسان اتحاد نے خبردار کیا ہے۔چیئرمین کسان اتحاد خالد حسین باتھ نے خبردار کیا ہے کہ حالیہ سیلاب کے باعث گندم کی قیمت میں نمایاں اضافہ ہو سکتا ہے اور فی من قیمت 4 ہزار سے […]
پشاور سے المناک خبر آگئی، جا نئے کتنا جانی نقصان ہوا

پشاور (اے بی این نیوز) تھانہ بھانہ ماڑی کی حدود میں واپڈا ٹیم پر فائرنگ ،ایک اہلکارجاں بحق ہو گیا۔ واپڈا اہلکار ٹرانسفارمر مرمت کر رہاتھا نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔ واقعہ کےبعدپولیس اور واپڈا افسران موقع پر پہنچ گئے۔ جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لیے گئے، تفتیش جاریہے۔ مزید پڑھیں :سیلاب سے متاثرہ […]
عمران خان اصولی سیاست کرتے ہیں، قریبی ساتھیوں کو بھی رعایت نہیں ملتی، عمیر نیازی

اسلام آباد (اے بی این نیوز) لاہور کی اربن ڈویلپمنٹ ہمیشہ سے ایک بڑا چیلنج رہی ہے۔ راوی کنارے ہاؤسنگ سوسائٹیز اور این او سی کے معاملات پر کئی حکومتوں کے ادوار میں بحث رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مریم نواز کے دور میں بھی ایک ہاؤسنگ سوسائٹی کو این او سی جاری […]
سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں سکولز کی چھٹیوں میں توسیع پر غور

لاہور ( اے بی این نیوز) پنجاب حکومت کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں سکولز کی چھٹیوں میں توسیع پر غور متاثرہ علاقوں میں سکولز کی چھٹیوں میں ایک ہفتے کی توسیع کا امکان ہے۔ چھٹیوں میں توسیع سے متعلق حتمی فیصلہ آئندہ 24 گھنٹوں میں کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں : مزید پڑھیں :کل […]
کل سےموسم کیسا رہے گا،کن کن شہروں میں بارش ہو گی،جا نئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے خبردار کیا ہے کہ 30 اگست سے 2 ستمبر تک کراچی میں شہری سیلاب کا خطرہ ہے، ملک کے مختلف حصوں میں شدید بارشوں کی پیش گوئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں 29 اگست سے 2 ستمبر […]
ٹک ٹاکرز کیلئے برا وقت،ایک اور خوبرو ٹک ٹاکر کو دھر لیا گیا،جان کرآپ حیران رہ جائیں گے کہ یہ بھی؟

لاہور ( اے بی این نیوز)این سی سی آئی اے نے مشہور ٹک ٹوکر اقرا کنول کو جوا ایپس کی مبینہ تشہیر میں طلب کیا۔ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے بغیر لائسنس کے آن لائن ٹریڈنگ اور جوئے کی ایپس کی تشہیر سے منسلک بڑے پیمانے پر مالی […]