بسنت،حادثات سے بچنے کیلئے ہر پتنگ پر کیو آر کوڈ لازمی قرار دیا جا ئے

اسلام آباد( اے بی این نیوز) غیر قانونی دھاتی ڈور اور پتنگ بازی سے نقصانات، پتنگوں پر کیو آر کوڈ درج کرنے سے کسی بھی صورت میں اس دکاندار کو گرفت کرنے میں آسانی ہو گی،حکومت کو چاہیئے کہ وہ اس بات کو لازمی قرار دے کہ کیو آر کو ڈ کے بغیر کو ئی […]
پی ٹی آئی کیلئے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کیس میں علیمہ خان کا ایک بینک اکاؤنٹ ڈی فریز کرنے کا حکم دے دیا ہے یہ پیش رفت ان کے لیے ایک بڑی وقتی ریلیف سمجھی جا رہی ہے کیونکہ اس سے پہلے نہ صرف اکاؤنٹس بلکہ شناختی کارڈ کا […]
بسنت کے موقع پر عمران خان کے حوالے سے علیمہ خان کا خاص پیغام ریلیز،جا نئے کیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) علیمہ خاننے کہا ہے کہ کہ عمران خان کی وجہ سے لاہور میں بسنت منائی جا رہی ہے اور بسنت کے دن آسمان بانی پی ٹی آئی کی پتنگوں سے بھر جائے گا یہ بات بہت سے لوگوں کے لیے امید اور جذبات کی علامت بن گئی ہے بسنت […]
تارکین وطن کی کشتی حادثے کا شکار ،متعدد افراد جان سے گئے

استنبول (اے بی این نیوز )ترکیہ کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی ایک کشتی افسوسناک حادثے کا شکار ہو کر ڈوب گئی، جس کے نتیجے میں کم از کم 15 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ یہ واقعہ فروری 4، 2026 کو پیش آیا۔خبر ایجنسی کے مطابق کشتی یونانی کوسٹ گارڈز کے ایک جہاز سے […]
نیٹ میٹرنگ صارفین کیلئے افسوسناک خبر،جا نئے تفصیلات

اسلام آباد(اے بی این نیوز)لیسکو نے نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے بلنگ پالیسی میں اہم تبدیلیاں نافذ کر دی ہیں جو جنوری 2026 سے لاگو ہوں گی۔ یہ تبدیلیاں وزارتِ توانائی کی ہدایات پر کی گئی ہیں اور ان کا براہِ راست اثر سولر صارفین کے مالی فائدے پر پڑے گا۔نئی پالیسی کے مطابق نیٹ […]
اسلام آباد ہائی کورٹ نےبحریہ ٹاؤن الیکٹرک کو غیر قانونی اور اضافی چارجز وصول کرنے سے روک دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بحریہ ٹاؤن الیکٹرک کو رہائشیوں سے بجلی کے نام پر غیر قانونی اور اضافی چارجز وصول کرنے سے روک دیا ہے۔ عدالت نے 21 جنوری کو ہونے والی سماعت میں بحریہ ٹاؤن الیکٹرک کی جانب سے جمع کروایا گیا جواب غیر تسلی بخش قرار […]
فواد چودھری بری

اسلام آباد (اے بی این نیوز )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے فواد چودھری کو فراڈ کیس سے بری کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے کیس پر سماعت کی ۔ فواد چودھری اپنے وکلا شمس اقبال ایڈووکیٹ کے ہمراہ عدالت پیش ہوئے۔ شکایت کنندہ ملک محمد ظہیر عدالت میں پیش ہوئے تاہم ان کے […]
عوام کو 3 سے 5ایکڑ سرکاری زمین مفت دینے کااعلان

لاہور (اے بی این نیوز )وزیراعلیٰ پنجاب کا غریب عوام کو 3 سے 5ایکڑ سرکاری زمین مفت دینے کااعلان،راجن پورمیں ای بسوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہاخیبرپختونخوا کے عوام اچھی سواری کا پوچھتے ہیں تو کہا جاتا ہےہم نے آپ کو شعور دیا،کیا شعور پر بیٹھ کر سفر کریں گے،کیا روٹی اوردوائی کی جگہ […]
اہم استعفیٰ آگیا

کوئٹہ( اے بی این نیوز )بلوچستان حکومت میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں صوبائی وزیر زراعت علی حسن زہری نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ انہوں نے اپنا استعفیٰ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کو ارسال کر دیا ہے، جس پر حتمی فیصلہ مشاورت کے بعد متوقع ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے […]
فتنہ الہندوستان کے 197 دہشتگرد جہنم رسید کر دیئے گئے

راولپنڈی( اے بی این نیوز )سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ملک میں دہشتگردی کے خلاف جاری بڑے آپریشنز کے دوران گزشتہ تین دنوں میں شدت پسند تنظیم ’’فتنہ الہندوستان‘‘ سے تعلق رکھنے والے 197 دہشتگرد مارے گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے مختلف علاقوں میں سینٹائزیشن اور کلیئرنس آپریشنز تاحال جاری ہیں۔ اطلاعات […]