اہم خبریں

ضمنی الیکشن،پی ٹی آئی نے 70 فیصدٹرن آئوٹ کو مشکوک قرار دیدیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )سینیٹر ہمایوں مہمند نے کہا کہ اگر کسی کو زبردستی انتخابی عمل سے باہر رکھا جائے تو نتائج کو شکست قرار دینا درست نہیں۔ انہوں نے آخری حصے میں دکھائے گئے 70 فیصد ٹرن آؤٹ کو مشکوک قرار دیتے ہوئے کہا کہ ماہرین کے مطابق اتنی بڑی تعداد کا ووٹ […]

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ،برانڈ ایمبیسیڈر کون، جا نئے

ممبئی (  اے بی این نیوز     )سابق بھارتی کرکٹ کپتان روہت شرما کو آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر مقرر کر دیا گیا ہے۔ آئی سی سی نے اس اعلان کو اپنی آفیشل ویب سائٹ اور سوشل میڈیا چینلز کے ذریعے جاری کیا۔ روہت شرما اپنی شاندار بیٹنگ اور […]

سیمنٹ مہنگا ہو گیا،مختلف شہروں میں جا نئے فی بوری قیمت

کراچی (  اے بی این نیوز     )ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے معمولی اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا۔ شمالی شہروں میں فی بوری اوسط قیمت 1365 روپے ریکارڈ کی گئی، جو پچھلے ہفتے کے مقابلے میں معمولی اضافہ ہے، جبکہ جنوبی شہروں میں اوسط قیمت 1440 روپے رہی، جو گزشتہ ہفتے کی نسبت معمولی […]

ملتان سلطانز کے حوالے سے علی ترین کا انقلابی فیصلہ ،جا نئے کیا

کراچی (  اے بی این نیوز     ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ جاری تنازع کے بعد علی ترین نے ملتان سلطانز چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ علی ترین نے کہا کہ اگر اصولوں پر سمجھوتہ کرنا پڑے تو الوداع کہنا بہتر ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ وہ ٹیم کو دباؤ میں نہیں رکھنا چاہتے اور ملتان […]

پاک بحریہ کا اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد(  اے بی این نیوز     ) پاک بحریہ کا اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق بیلسٹک میزائل سمندر اور زمین پر کامیابی سے اہداف کا نشانہ بنا سکتا ہے۔ ویپن سسٹم سٹیٹ آف دی آرٹ،گائیڈنس،جدید سہولتوں سے آراستہ ہے۔ چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے میزائل […]

سوئی ناردرن گیس کمپنی کے دعوے ٹھس، غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، بچے بغیر ناشتے کے سکول جا نے پر مجبور

اسلام آباد(  اے بی این نیوز     ) سوئی ناردرن گیس کمپنی کا عوام کو سردیوں اور شام کے اوقات میں بلاتعطل گیس کی فراہمی کا دعویٰ جھوٹا نکلا۔ راولپنڈی سمیت متعدد شہروں میں سوئی گیس کی لوڈ شیڈنگ جاری ہے۔ جس کی وجہ سے سوام کی زندگی اجیرن بن گئی ہے، ادھر محکمہ سوئی گیس کے دعوے […]

مریم نواز عوام کی خوشحالی کے لیے دن رات کام کر رہی ہیں،وزیراعظم

اسلام آباد(  اے بی این نیوز     ) وزیراعظم شہباز شریف سے نومنتخب اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں بابر نواز، بلال تارڑ، بلال بدر، راجہ دانیال، حافظ نعمان، طفیل جٹ اور محمود قادر سمیت دیگر اراکین شامل تھے جبکہ وفاقی وزرا اسحاق ڈار، احسن اقبال، عطا اللہ تارڑ اور اویس لغاری بھی موجود تھے۔ وزیراعظم […]

ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کا شیڈول جاری

ممبئی (  اے بی این نیوز     ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ تقریب ممبئی میں منعقد ہوئی جس میں بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو، روہت شرما، انڈین ویمنز کپتان ہرمن پریت کور اور سری لنکا کے اینجلو میتھو بھی موجود تھے۔ پہلا میچ […]

اڈیالہ جیل کے باہر صورتحال کشیدہ ،کارکنان کی پیش قدمی،علیمہ خان نے دھرنا دیدیا،سہیل آفریدی بھی روانہ

راولپنڈی (  اے بی این نیوز     ) اڈیالہ جیل کے باہر صورتحال کشیدہ ہو گئی ہے۔ عمران خان کی بہنیں اور کارکنان پیش قدمی کے دوران پولیس رکاوٹیں ہٹانے کی کوشش میں مصروف رہے، جس پر شدید دھکم پیل اور ہاتھا پائی کے بعد پولیس نے انہیں آگے بڑھنے سے روک دیا۔ علیمہ خان نے کارکنان کے […]

عمران خان سے اہلِ خانہ کی ملاقات؟ سہیل آفریدی اڈیالہ جیل کی طرف روانہ ،جا نئے اپ ڈیٹ

راولپنڈی (  اے بی این نیوز     )اڈیالہ جیل میں آج بانی پی ٹی آئی سے اہلِ خانہ کی ملاقات کا طے شدہ دن تھا، مگر مقررہ وقت ختم ہونے کے باوجود ان کی بہنیں ان سے ملاقات نہیں کر سکیں۔ تینوں بہنیں کارکنان کے ہمراہ جیل کے باہر موجود ہیں اور صورتحال کا جائزہ لے رہی ہیں۔ […]