جنرل ساحر شمشاد مرزا کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )جنرل ساحر شمشاد مرزا کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد،آئی ایس پی آر کے مطابق جوائنٹ سٹاف ہیڈکوارٹر ز آمد پر جنرل ساحر شمشاد کو تینوں مسلح افواج کے دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ تقریب میں سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور تینوں مسلح افواج کے […]
نفرت،جھوٹ،فسادکی سیاست کو بری طری شکست ہوئی،نوازشریف

لاہور ( اے بی این نیوز )صدر ن لیگ نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے نومنتخب اراکین اسمبلی سے ملاقات کی، جہاں سیاسی صورت حال اور مستقبل کی حکمت عملی پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ نواز شریف نے کامیاب امیدواروں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ عوام نے ایک بار […]
ملک کی سرحدی سالمیت اور ہر شہری کے تحفظ پر سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،فیلڈمارشل عاصم منیر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )علاقائی صورتِ حال تیزی سے بدل رہی ہے، ملک کی سرحدی سالمیت اور ہر شہری کے تحفظ پر سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،قومی وحدت ہماری بڑی طاقت ،دشمن کےعزائم ناکام بنائیں گے، فیلڈمارشل عاصم منیر کا نیشنل سکیورٹی ورکشاپ کےشرکا سے خطاب،کہاخطہ جیوپولیٹیکل مقابلے،سرحدپاردہشت گردی اورہائبرڈخطرات سےگزررہاہے،بیرونی حمایت یافتہ شدت […]
ملک کو بحران سے نکالنے کے لیے فوری اور شفاف انتخابات ہی واحد راستہ ہیں،بابر اعوان

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) ڈاکٹر بابر اعوان نےمیں ملکی سیاسی صورت حال، بنیادی حقوق اور انتخابی عمل پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ عوام کو اپنے حقوق کے تحفظ کے لیے خود آواز اٹھانا ہوگی کیونکہ جمہوریت خطرے میں ہے اور ووٹ کی حرمت کو بار بار […]
لندن میں بڑا حادثہ،150 فائر فائٹرز مصروف،ہنگامی الرٹ جاری

لندن (اے بی این نیوز ) لندن میں آتش بازی کے سامان کے ایک بڑے گودام میں شدید آگ بھڑک اٹھی جس نے پورے علاقے میں ہنگامی صورتحال پیدا کر دی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق آگ اتنی تیزی سے پھیلی کہ تین چوتھائی عمارت لمحوں میں لپیٹ میں آگئی۔ تقریباً 150 فائر فائٹرز اور 25 […]
عمران خان سے ملاقات؟مذاکرات اور دھرنا جاری، پہلا دور ناکام،علامہ راجہ ناصر عباس بھی پہنچ گئے

راولپنڈی (انوار عباسی) گورکھپور ناکے اور اڈیالہ جیل کے اطراف صورتحال مسلسل کشیدہ ہے جہاں علیمہ خان اپنی بہنوں اور بڑی تعداد میں کارکنوں کے ساتھ دھرنا دیے بیٹھی ہیں۔ گزشتہ ہفتے پیش آنے والے واقعے کے بعد آج پھر کارکنوں کا جمِ غفیر جمع ہوا اور علیمہ خان نے میڈیا سے گفتگو میں ایک […]
پاکستان کا بھارت میں اسلاموفوبیا کے بڑھتے واقعات پر گہری تشویش کا اظہار، عالمی برادری کو متوجہ کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد (رضوان عباسی )پاکستان نے بھارت میں اسلاموفوبیا کے بڑھتے واقعات، مذہبی اقلیتوں کے خلاف امتیازی رویّے اور اسلامی ورثے کی منظم بے حرمتی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری سے اس صورتحال کا فوری نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔ وزارتِ خارجہ کے مطابق بھارت میں مسلم شناخت اور مذہبی […]
فٹ بال کا بادشاہ، رونالڈو کے گول نے دھوم مچادی،دنیا ورطہ حیرت میں،جا دائی گول

پرتگال ( اے بی این نیوز )کرسٹیانو رونالڈو کا ایک اور شاندار کارنامہ سوشل میڈیا پر دھوم مچا رہا ہے، جہاں ان کے جادوئی انداز میں کیے گئے گول کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو گئی ہے۔ دنیا بھر میں مقبول یہ پرتگالی اسٹار فٹبال میں اپنی مہارت اور فٹنس کے باعث ہمیشہ سرخیوں میں رہتے ہیں، […]
سری لنکا نے زمبابوے کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )تین ملکی سیریز میں سری لنکا نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے زمبابوے کو 9 وکٹوں سے با آسانی شکست دے دی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں پتھم نسانکا سری لنکا کی کامیابی کے مرکزی کردار رہے، جنہوں نے دھواں دار بیٹنگ کرتے ہوئے 98 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل […]
وٹس ایپ، اپنی مرضی کے چیٹ تھیمز اور وال پیپرز بنا ئیں،جا نئے کیسے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آپ واٹس ایپ میں Meta کی AI سروس کے ذریعے اپنی مرضی کے چیٹ تھیمز اور وال پیپرز بنا سکتے ہیں۔ یہ تصاویر آپ کے لکھے ہوئے جملوں یا خیالات کی بنیاد پر تیار ہوتی ہیں۔ یہ فیچر ابھی کچھ ممالک میں دستیاب ہے اور انگریزی، عربی، فرانسیسی، جرمن، ہندی، […]