اہم خبریں

فرخ کھوکھرگرفتار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز) پولیس نے فرخ کھوکھر کو حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق ان پر بغیر لائسنس اسلحہ رکھنے کا الزام ہے۔ مزید پڑھیں :گڈز ڈیکلیئریشن کی فیس مقرر ، 50 ہزار روپے کے سامان سے لیکر5.2کروڑ تک کیا ادا کرنا ہو گا ،جا نئے تفصیلات

گڈز ڈیکلیئریشن کی فیس مقرر ، 50 ہزار روپے کے سامان سے لیکر5.2کروڑ تک کیا ادا کرنا ہو گا ،جا نئے تفصیلات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)حکومت نے پاکستان سنگل ونڈو کی سبسکرپشن اور رینیول فیس کا نیا شیڈول جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق مختلف خدمات کی فیسوں میں باقاعدہ ترمیم کر دی گئی ہے۔ ایف بی آر کے نوٹیفکیشن کے مطابق پی ایس ڈبلیو اور ایس ای سی پی ویری فکیشن کی […]

وزیر اعظم شہباز شریف کی منامہ میں قصر القضیبیہ آمد، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

منامہ( اے بی این نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف کی منامہ میں قصر القضیبیہ آمد۔ اس موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف کے اعزاز میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف اور بحرین کے ولی عہد شہزادہ سلمان بن حمد کی ملاقات ہو ئی۔ ملاقات میں خطے کی سلامتی اور باہمی دلچسپی […]

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا خصوصی پیغام آگیا،جا نئے کیا

کراچی ( اے بی این نیوز)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے پائیدار ٹرانسپورٹ کے عالمی دن پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ جدید شہروں کی ترقی کا انحصار ماحول دوست اور پائیدار ٹرانسپورٹ نظام پر ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ پائیدار ٹرانسپورٹ نہ صرف شہری زندگی کو بہتر بناتی ہے بلکہ […]

ٹرمپ کاکشمیرسے متعلق بیان پاکستان کی بہترین پالیسیوں کے سبب سامنے آیا، ڈاکٹر غلام نبی فائی

اسلام آباد (نامہ نگار)وائس فار جسٹس ان کشمیر کے زیر اہتمام بین الاقوامی امن و انصاف کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں عالمی اور پاکستانی سطح کے اہم رہنماؤں نے شرکت کی اور مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم کے خلاف آواز بلند کی۔چیئرمین ورلڈ کشمیر اوئیرنس فورم ڈاکٹر غلام نبی فائی نے خطاب کرتے […]

حکومت اور حریت قیادت مل کر مشترکہ حکمت عملی کے تحت آگے بڑھیں گے، وزیراعظم آزاد کشمیر

مظفر آباد (   اے بی این نیوز     )وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور سے آل پارٹیز حریت کانفرنس کے وفد نے ملاقات کی، جہاں وفد نے انہیں منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی اور مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر مؤثر انداز میں اجاگر کرنے کے لیے مشاورت کی۔ ملاقات میں اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ […]

پرتگال میں کاروبار کریں،رہائش اختیار کریں، جا نئے کیسے

اسلام آباد (   اے بی این نیوز     )اسلام آباد میں فلیئر انٹرنیشنل کی جانب سے سرمایہ کاری اور امیگریشن سیمینار کا اہتمام کیا گیا، جس میں پرتگال کے ماہرین نے پاکستانی سرمایہ کاروں کو یورپ میں محفوظ، مستحکم اور بااعتماد سیٹلمنٹ کے مختلف مواقع سے آگاہ کیا۔ عالمی سطح پر بڑھتی ہجرت کے تناظر میں پرتگال تیزی […]

سونے کی قیمت بارے اپ ڈیٹ آگئی، جا نئے کیا

کراچی (   اے بی این نیوز     )سونے کی قیمت مسلسل دوسرے روز بھی نمایاں اضافہ ریکارڈ کرتی رہی، جس سے مقامی اور عالمی مارکیٹوں میں سرمایہ کاروں کی دلچسپی مزید بڑھ گئی ہے۔گزشتہ دو دن میں فی تولہ سونا مجموعی طور پر 10 ہزار روپے مہنگا ہو چکا ہے۔ آج بھی قیمت میں 2300 روپے کا اضافہ […]

ریل میں سفر کرنے والے مسافر کیلئے نئے اور سخت احکامات جا ری، جا نئے کیا

اسلام آباد (   اے بی این نیوز     )وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں ریلوے پولیس کی مجموعی کارکردگی پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ وزیر ریلوے کی ہدایات کے بعد ٹکٹ چیکنگ مہم کو مزید سخت اور مؤثر بنایا گیا ہے۔ اس موقع پر وزیر نے واضح […]

موروثی سیاست کا طعنہ دینے والوں کے اپنے خاندان بھی انتخابات میں شامل تھے،مریم نواز

لاہور (   اے بی این نیوز     )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نو منتخب ارکان اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضمنی انتخابات میں حاصل ہونے والی کامیابی اللہ تعالیٰ کا خاص کرم ہے، اور اس شاندار فتح پر وہ تمام پارٹی عہدیداروں اور کارکنوں کو مبارکباد پیش کرتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ہر […]