وزیر اعظم ڈٹ گئے،کونسا استعفیٰ،مقابلہ کر نے کا عزم

مظفرآباد س ( اے بی این نیوز )مظفرآباد سے جاری ہونے والے بیان میں وزیر اعظم آزاد کشمیر کے ترجمان نے تمام افواہوں کی سختی سے تردید کی ہے۔ ترجمان کے مطابق وزیر اعظم چودھری انوارالحق کے استعفے سے متعلق گردش کرنے والی خبریں مکمل طور پر جھوٹ اور بے بنیاد ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ […]
قومی کر کٹ ٹیم کے کپتان سلمان آغا کی دھوں دار گفتگو،جا نئے ٹیم بارے کیا کہا

لاہور ( اے بی این نیوز )کپتان قومی ٹیم سلمان آغا نے کہا ہے کہ ہم اپنی غلطیوں پرغورکرتےہیں۔ کوشش کرتےہیں غلطیاں دوبارہ نہ دہرائیں۔ ایشیاکپ میں180سے190والی پچزنہیں تھیں۔ ٹیم میں جو کھلاڑی موجود ہیں انہی کے ساتھ کھیلنا ہے۔ سلیکشن ایک مشترکہ عمل ہے سب مل کر فیصلے کرتے ہیں۔ کپتان کوچ اور سلیکشن کمیٹی باہمی […]
کوہستان مالیاتی سکینڈل،اہم کارندہ گرفتار

پشاور ( اے بی این نیوز )نیب نے اپر کوہستان مالیاتی سکینڈل میں نامزد پولیس آفیسر کو گرفتار کرلیا، ذرائع کے مطابق پولیس افسر کو ایبٹ آباد سے حراست میں لیا گیا ، ذرائع سب انسپکٹر نصیر الدین پر 6 کروڑ روپے سے زائد کرپشن کا الزام ہے۔ ملزم کو کل جسمانی ریمانڈ حاصل کرنے کیلئے احتساب […]
مانیٹری پالیسی کا اعلان،شرح سود 11 فیصد پر برقرار

کراچی ( اے بی این نیوز )اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مرکزی بینک کے مطابق افراطِ زر کی موجودہ صورتحال اور حالیہ سیلابی اثرات کو مدنظر رکھتے ہوئے پالیسی ریٹ میں تبدیلی نہیں کی گئی۔ […]
نمبر گیم پوری ہے تو عدم اعتماد کیوں نہیں لاتے ،وزیر اعظم کا کھلا چیلنج

مظفرآباد ( اے بی این نیوز )آزاد کشمیر کے وزیرِ اعظم چودھری انوار الحق نے صحافیوں سے غیررسمی گفتگو میں کہا کہ اسلام آباد میں بیٹھ کر لوگ میری پریس کانفرنس خود بلاتے اور پھر خود ہی ملتوی کر دیتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ “جب تک میرے پاس قلم کا اختیار ہے، میں اپنے فرائض […]
فلک جاوید کا5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور ( اے بی این نیوز )عدالت نے واقعے کی سماعت کے دوران فلک جاوید کو 5 دن کا مزید جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ فلک کو اس مقدمے میں پیش کیا گیا جہاں ان پر الزام ہے کہ انہوں نے زمان پارک میں واقعے کے دوران اسلام آباد پولیس کے اہلکاروں پر حملہ کیا۔ عدالت نے حکم […]
اے آئی کی تربیت کا عمل شروع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں اے آئی کی تربیت کا باضابطہ عمل شروع کر دیا گیا ہے جس کا مقصد نوجوان نسل کو جدید ٹیکنالوجی کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ قومی اے آئی پالیسی کے تحت نوجوانوں کو […]
ڈیجیٹل سسٹم کے ذریعے سروس ڈیلیوری میں بہتری لانے کا فیصلہ

لاہور ( اے بی این نیوز )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام کو سہولت دینے والا ماحول پیدا کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ کسی شہری کو جائز کام کیلئے سفارش یا رشوت کی ضرورت نہیں پڑنی چاہیے۔ جائز کام میں رکاوٹ یا تاخیر حکومت کی ناکامی ہے۔ تمام محکمے کیسز کو مقررہ […]
وزیر اعظم اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں ناکام

پریسٹینا ( اے بی این نیوز )کوسوو کی سیاست ایک بار پھر ہلچل میں آ گئی ہے۔ دارالحکومت پریسٹینا میں ہونے والے اہم اجلاس میں حکمران جماعت کے وزیر اعظم البِن کورتی اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں ناکام ہو گئے۔ 120 رکنی پارلیمنٹ میں انہیں صرف 56 ووٹ مل سکے جو حکومت برقرار رکھنے کے لیے […]
ایٹین کی جانب سے سعودی عرب کے شہر جدہ میں پائیپیکس 2025 نمائش میں شاندار شرکت

جدہ ( اے بی این نیوز )پاکستان کے ممتاز ترین مخلوط استعمال پر مبنی رئیل اسٹیٹ منصوبے ایٹین نے، سعودی عرب میں کے شہر جدہ منعقدہ پاکستان انٹرنیشنل پراپرٹی نمائش2025 کے دسویں ایڈیشن میں بھرپور شرکت کی۔ پائیپیکس ایک معروف بین الاقوامی پلیٹ فارم ہے جو پاکستانی رئیل اسٹیٹ ڈویلپرز کو بیرونِ ملک سرمایہ کاروں اور خریداروں […]