نیا وزیر اعظم کون،نام سامنے آگیا،جا نئے تفصیلات

مظفرآباد (اے بی این نیوز) آزاد کشمیر میں حکومت کی تبدیلی کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ منگل کو تحریکِ عدم اعتماد پیش کیے جانے کا امکان ہے، جِس کے لیے تقریباً سترہ اراکینِ اسمبلی کے دستخط کیے جانے کی خبریں سامنے آئی ہیں۔ اس تحریک میں چوہدری یاسین […]
پیپلز پارٹی ہمیشہ اداروں اور سسٹم کی مضبوطی چاہتی ہے، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر

اسلام آباد (اے بی این نیوز) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا کہ حالیہ الیکشن کے بعد کسی ایک جماعت کے پاس حکومت بنانے کی پوزیشن نہیں تھی، اسی لیے سیاسی اشتراک ناگزیر ہوا۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر پیپلز پارٹی الگ بیٹھ جاتی تو صورتحال اور بھی غیر واضح رہتی، اس لیے […]
کل عمران خان،سہیل آفریدی ملاقات؟

راولپنڈی(اے بی این نیوز)راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سےکل ملاقات کا روز ۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لئے کل منگل کو اڈیالہ جیل آئیں گے۔ کوآرڈینیٹر علی ظفر نے وزیر اعلی کا نام باقاعدہ جیل حکام کو بھجوا دی۔ وکلا ملاقات کے […]
عوام کےحقیقی نمائندوں کواقتدارسےدوررکھاجارہاہے،سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہنے اے بی این نیوزکےپروگرام’’سوال سےآگے‘‘میں گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ آزادکشمیر میں جو ہورہاہے وہ کچھ نیانہیں۔ عوام کےحقیقی نمائندوں کواقتدارسےدوررکھاجارہاہے۔ ہم سمجھتےہیں ہوش کےناخن لینےچاہئیں۔ آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی کو رجسٹریشن سے محروم رکھا گیا۔ پیپلز پارٹی اور […]
عدم اعتماد کی تیاری فائنل راؤنڈ میں داخل، کل شام تک وزیر اعظم تبدیل؟

مظفرآباد ( اے بی این نیوز ) چودھری انوار الحق کے خلاف عدم اعتماد کی تیاری فائنل راؤنڈ میں داخل ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اگر وہ کل دن کے اندر اپنا استعفیٰ نہ دیں گے، تو شام تک اسمبلی میں عدم اعتماد کی تحریک جمع کروائی جائے گی۔ اس تسلسل میں یہ بات سامنے آئی […]
ن لیگ آزادکشمیر حکومت کا حصہ نہیں بنے گی، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (رضوان عباسی) آزاد کشمیر میں ممکنہ حکومت سازی کے معاملے پر ایوانِ صدر میں بڑی سیاسی بیٹھک ہوئی، جس میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے مسلم لیگ ن کے وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت بھی شریک تھی۔ ذرائع کے مطابق ایوانِ صدر میں سیاسی مشاورت مکمل […]
محکمہ فوڈ اور نان بائیوں کے درمیان تنازع شدت اختیار کر گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) محکمہ فوڈ اور نان بائیوں کے درمیان آٹے کے معیار پر تنازع شدت اختیار کر گیا۔ نان بائی ایسوسی ایشن نے الزام عائد کیا کہ سپلائی ہونے والا سرکاری آٹا غیر معیاری ہے۔ ڈی سی آفس میں طے معاہدے کے باوجود محکمہ فوڈ نے صرف 26 ڈیلروں کو آٹا […]
عوام کی فلاح سب سے مقدم ہونی چاہیے، ہمایوں مہمند

اسلا م آ باد ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی کے سینیٹر ہمایوں مہمند نے کہا ہے کہ ملک کے سیاسی اور عدالتی ماحول پر اہم نکات اٹھائے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں عوامی حقوق کی حفاظت کو اولین ترجیح ملنی چاہیے اور حکومت کی کارکردگی پر شفافیت اور احتساب یقینی بنانا وقت […]
9 بی ایس پروگرام بند کرنے کا فیصلہ

پشاور ( اے بی این نیوز )جامعہ پشاور نے انتظامی اور داخلہ صورتحال کے باعث کم داخلوں والے 9 بی ایس پروگرامز بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یونیورسٹی کے مطابق وہ تمام پروگرامز جہاں 15 سے کم داخلے ہوئے، انہیں جاری رکھنا ممکن نہیں رہا۔ اس سلسلے میں متعلقہ شعبہ جات کے چیئرمینز کو باقاعدہ […]
ایوان صدر میں بڑی بیٹھک،حکومت کی تشکیل نو،سر جوڑ لئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آصف علی زرداری سے مسلم لیگ (ن) کے ایک اہم وفد نے ایوانِ صدر اسلام آباد میں ملاقات کی ہے۔ وفد میں احسن اقبال، رانا ثناء اللہ، امیر مقام کے علاوہ دیگر رہنما شامل تھے۔ اس کے علاوہ بلاول بھٹو زرداری اور فریال تالپور نے بھی اس ملاقات میں شرکت […]