ملتان سلطانزکا پاکستان کرکٹ بورڈ کو خط منظر عام پر آگیا،جا نئے کیا لکھا

لاہور( اے بی این نیوز ) ملتان سلطانز نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو خط لکھ کر لیگ کے مستقبل اور گورننس سسٹم سے متعلق اہم تجاویز پیش کی ہیں۔ ٹیم کے مالک علی ترین نے پی ایس ایل کو مزید مضبوط، شفاف اور عالمی معیار کا بنانے کے لیے اپنے تحفظات اور اصلاحاتی نکات سامنے رکھے ہیں۔خط […]
اسٹار بیٹر محمد رضوان کاسینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط کرنے سے انکار ،سوالات اٹھا دیئے،جا نئے کیا

لاہور( اے بی این نیوز ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار بیٹر محمد رضوان نے سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق رضوان نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے سامنے متعدد شرائط رکھ دی ہیں اور ان میں سب سے اہم سوال یہ ہے کہ انہیں اچانک ٹی ٹوئنٹی […]
عمران خان ،سہیل آفریدی رابطے،کے پی وزیر اعلیٰ نے اہم انکشاف کر دیا

راولپنڈی( اے بی این نیوز )وزیراعلیٰ خیبرپختونخوابانی پی ٹی آئی سےملاقات کےبغیرواپس روانہ ہو گئے۔ سہیل آفریدی کی داہگل ناکےپرگفتگو،انہوں نے کہا کہ ہم توہین عدالت کی پٹیشن دےرہےہیں۔ ہمارے قائد کے کیسز کی سپریم کورٹ میں سماعت نہیں ہو رہی۔ سپریم کورٹ سے کہہ رہے ہیں آئین کی بالادستی قائم کریں۔ پاکستان میں انصاف نہیں ہو […]
عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی،جا نئے کون ملاقات کرے گا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )راولپنڈی میں بانیِ پی ٹی آئی سے اہلِ خانہ کی ملاقات کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں جیل انتظامیہ نے ان کی ہمشیرہ ڈاکٹر عظمیٰ کو ملاقات کی اجازت دے دی ہے۔ اجازت ملتے ہی وہ فیکٹری ناکے سے جیل کی جانب روانہ ہوئیں اور مقررہ مقام […]
24 گھنٹوں میں 1000 ملی میٹر سے زائد بارش

ہوے ( اے بی این نیوز )ویتنام کے شمال وسطی خطے میں واقع شہر ہوے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ کی گئی، جس نے تاریخی شاہی شہر کو تقریباً مکمل طور پر زیرِ آب کر دیا ہے۔ یہ بارش ملکی تاریخ میں کسی بھی سہ ماہی میں ریکارڈ […]
پاکستان کے فیلڈ مارشل بہت اچھی شخصیت کے حامل ہیں،صدرڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( اے بی این نیوز )امریکی صدر ٹرمپ نے نے حال ہی میں کہا ہے کہ پاکستان کے فیلڈ مارشل ایک بہت اچھی شخصیت ہیں ا۔ صدر ٹرمپ نے مزید دعویٰ کیا ہے کہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران جنگ کے امکانات روکنے میں مدد کی، اور تجارتی بلاک کی صورت اختیار کرتے ہوئے کہا کہ […]
وزیراعظم شہبازشریف اور سعودی ولی عہد کی ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ جاری

ریاض ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازشریف اور سعودی ولی عہد کی ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ جاری۔ ملاقات میں اقتصادی تعاون کا فریم ورک شروع کرنے پر اتفاقکیا گیا۔ دونوں ممالک کا تجارت وسرمایہ کاری کیلئے تعاون کو مضبوط بنانے کا اعادہ۔ پاکستان اور سعودی عرب میں اقتصادی تعاون کا نیا فریم ورک شروع کرنے پر […]
پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑنے والوں کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

مظفر آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر (پی ٹی آئی آزاد کشمیر) نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ پارٹی چھوڑ کر دوسری جماعت میں شامل ہونے والے رکنِ اسمبلی کے خلاف قانونی کارروائی کرے گی۔ صدر پی ٹی آئی آزاد کشمیر اور سابق وزیرِ اعظم سردار عبد القیوم نیازی نے لیگل ٹیم […]
تحریک عدم اعتماد مشروط ہو گئی

مظفر آباد ( اے بی این نیوز )آزاد کشمیر حکومت ممکنہ تبدیلی، مسلم لیگ ن کا بڑا اعلان نئے وزیر اعظم کیلئے پیپلز پارٹی کو ووٹ دینے سے مسلم لیگ ن نے صاف انکار کر دیا۔ ذرائع کے مطابق انوار حکومت کو گرانے میں مسلم لیگ ن پیپلز پارٹی کا ساتھ دے گی۔ قائد ایوان کے انتخاب […]
نیا وزیر اعظم کون،نام سامنے آگیا،جا نئے تفصیلات

مظفرآباد (اے بی این نیوز) آزاد کشمیر میں حکومت کی تبدیلی کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ منگل کو تحریکِ عدم اعتماد پیش کیے جانے کا امکان ہے، جِس کے لیے تقریباً سترہ اراکینِ اسمبلی کے دستخط کیے جانے کی خبریں سامنے آئی ہیں۔ اس تحریک میں چوہدری یاسین […]