اہم خبریں

ڈیڈ لائن ختم،کل سے لاکھوں بنک اکائونٹس منجمد؟

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      ) ڈیجیٹل بینکنگ کے صارفین کے لیے بڑی خبر سامنے آ گئی ہے اور اس کا اثر ملک بھر کے لاکھوں پاکستانیوں پر پڑنے والا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کیے گئے نئے بائیو میٹرک قوانین کا اطلاق ہوتے ہی وہ تمام صارفین جنہوں نے ابھی […]

احتجاج کی حکمت عملی پر رہنماؤں میں اختلافات موجود ہیں، حامدخان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )سینئررہنماپی ٹی آئی حامدخان نے کہا ہے کہ نئی قیادت سہیل آفریدی سے امید ہے کہ اختلافات ختم ہوں گے۔ احتجاج کی حکمت عملی پر رہنماؤں میں اختلافات موجود ہیں۔ ملک میں بڑھتی زیادتیوں اور سختیوں پر عوام میں تشویش پائی جاتی ہے۔ پرامن احتجاج آئین کے دائرے میں رہ […]

بڑا سیا سی طوفان،حکومت سے علیحدگی یا تبدیلی،کچھ دیر میں فیصلہ،جا نئے اندر کی کہانی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )اسلام آباد میں ایوانِ صدر کے اندر سیاسی سرگرمیاں اپنے عروج پر ہیں اور پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اہم ترین اجلاس اس وقت بھی جاری ہے۔ اجلاس کی صدارت صدرِ مملکت آصف علی زرداری کر رہے ہیں جبکہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، فریال تالپور، سابق وزیراعظم […]

بڑی تبدیلی؟زرداری خود میدان میں آگئے،جوڑ توڑ شروع،ایوان صدر میں بیٹھک، نمبرز گیم آن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )اسلام آباد میں آزاد کشمیر حکومت کے مستقبل سے متعلق ایک بڑی اور اہم سیاسی بیٹھک شروع ہو گئی ہے جس پر ساری سیاسی نظریں جم چکی ہیں۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری ایوان صدر پہنچ گئے ہیں جہاں اعلیٰ قیادت کے ساتھ مشاورت کا سلسلہ تیزی سے […]

تحریک عدم اعتمادلانےکافیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر کے وزیراعظم چودھری انوار الحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ مشاورت کے تمام مراحل مکمل ہو گئے ہیں اور جلد بڑی سیاسی پیش رفت سامنے آنے کی توقع کی جا رہی ہے۔ اسلام آباد میں چیئرمین بلاول بھٹو […]

آزادکشمیر،حکومت سازی کے حوالے سے ن لیگ کا اہم فیصلہ،جا نئے کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )قمرزمان کائرہ نے کہا ہے کہ پارلیمانی پارٹی اجلاس میں ابتدائی مشاورت کی گئی۔ اجلاس میں آزادکشمیرکی صورتحال پرگفتگو ہوئی۔ سنا ہے مسلم لیگ(ن) نےفیصلہ کرلیا ہے۔ صدرمملکت کےساتھ مشاورت کرنےکی ضرورت ہے۔ صدرمملکت کی زیرصدارت ایک اورمشاورتی اجلاس ہوگا۔ نمبرزپورےہونےپرحکومت بنائی جاتی ہے۔ فائنل میٹنگ کےبعدحتمی فیصلےسےآگاہ کریں گے۔ […]

گھریلو تشدد اور عورت کو نکاح ختم کرنے کے حق سے متعلق سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ،جا نئے کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )سپریم کورٹ، گھریلو تشدد اور عورت کو نکاح ختم کرنے کے حق سے متعلق سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ۔ جسٹس عائشہ ملک نے 17 صفحات پر مشتمل فیصلہ تحریر کیا ۔ سپریم کورٹ نے پشاور ہائیکورٹ اور فیملی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ کے فیصلہ کے […]

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا مصر کاسرکاری دورہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا مصر کاسرکاری دورہ،آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور مصر ی صدر کی ملاقاتہو ئی۔ فیلڈ مارشل اورمصری صدرکی ملاقات صدارتی محل اتحادیہ میں ہوئی۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اورباہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستان اورمصرکے درمیان […]

سنٹورس مال کیس،ملزمان کا جوڈیشل ریمانڈ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں نجی شاپنگ مال میں خاتون سے مبینہ زیادتی کا معاملہ کی سماعت۔ عدالت نے ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بیجھنے کا حکم دے دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ مرید عباس کی عدالت میں ملزمان کو پیش کیا گیا۔ پولیس کیجانب سے ملزمان کے مزید […]

افغانستان سے مذاکرات طے نہیں پاتے تو کھلی جنگ ہوگی،وزیر دفاع

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وزیر دفاع نے کہا ہے کہ افغانستان سے مذاکرات طے نہیں پاتے تو کھلی جنگ ہوگی۔ افغانستان کی طرف سے چار پانچ دن سے کوئی حملہ نہیں ہو۔ افغان طالبان بھارتی پراکسی بن کر پاکستان پر حملے کررہے ہیں۔ بھارت کو پاکستان نے بدترین شکست دی۔ ہم ہر دوسرے دن […]