اہم خبریں

واشنگٹن ٹائمز نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو ’’مردآہن‘‘ قرار دیدیا

واشنگٹن ( اے بی این نیوز    )فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی شاندار ملٹری ڈپلومیسی۔ معرکہ حق میں تاریخی فتح کے بعد پاکستان کیلئے سفارتی کامیابیوں کے نئے دور کا آغاز۔ فیلڈ مارشل کی کامیاب ملٹری ڈپلومیسی نے پاکستان کو عالمی افق پر نئی سفارتی کامیابیوں کی نوید دی ۔ معرکہ حق کے بعد پاکستان عالمی افق […]

جعفر ایکسپریس سمیت کئی واقعات میں غیر ملکیوں کےملوث ہونے کے شواہد ملے ہیں، شہباز شریف

تیانجن ( اے بی این نیوز    )وزیراعظم شہباز شریف نے چین کے شہر تیانجن میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے لیے تیانجن میں موجود ہونا میرے لیے خوشی کی بات ہے۔ میں چینی صدر شی جن پنگ کی مہمان نوازی پر شکریہ ادا […]

وفاقی دارالحکومت اور گردونواح میں اتوار کی شب زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وفاقی دارالحکومت اور گردونواح میں اتوار کی شب زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے۔ پشاور اور مردان سمیت مختلف اضلاع میں بھی زلزلے کے جھٹکے آئے اس کے علاوہ مری میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ […]

پیٹرول کی قیمت برقرار،ڈیزل 3 روپے فی لیٹر تک سستا کر دیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) حکومت نے عوام کو ریلیف دیتے ہوئے ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان کر دیا جبکہ پیٹرول کی قیمت کو برقرار رکھا گیا ہے۔ وزارتِ خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا […]

پٹرولیم مصنوعات کا نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا

ابو ظہبی (اے بی این نیوز) پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا۔ متحدہ عرب امارات میں ستمبر 2025 کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا۔ متحدہ عرب امارات کی ایندھن کی قیمت کمیٹی نے اتوار کو ستمبر 2025 کے مہینے کے لیے پیٹرول اور ڈیزل […]

پٹرولیم مصنوعات کا نئی قیمتوں سے قبل عوام کیلئے ایک بڑی خوشخبر آگئی،جا نئے کیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں ایک روپے 17 پیسے کمی کر دی ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 13 روپے 89 پیسے سستا ، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ ایل پی جی کے 11.8 کلو گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2527 روپے مقرر۔ ایل […]

پاکستان کی بڑی اقتصادی کامیابی،کم عرصہ میں 2 ارب سے زائد قرض واپس کر دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پاکستان نے ایک بڑی اقتصادی کامیابی حاصل کرتے ہوئے ایک سال سے بھی کم عرصے میں 2 ہزار 600 ارب روپے (9.2 ارب ڈالر) کا قرضہ قبل از وقت ادا کر دیا۔ ماہرین کے مطابق یہ اقدام نہ صرف ملک کی معیشت کے لیے ریلیف ثابت ہوگا بلکہ مستقبل […]

آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران تیز اور طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری،جا نئے کہاں کہاں

مظفرآباد (اے بی این نیوز) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران آزاد کشمیر کے مختلف اضلاع میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق نیلم، مظفرآباد، باغ، شردھا حویلی اور کوٹلی میں تیز اور طوفانی بارشوں […]

دریائے ستلج کے مزید 5 بند ٹوٹ گئے

چشتیاں (اے بی این نیوز) دریائے ستلج میں سیلاب کی تباہ کاریاں شدت اختیار کر گئیں اور مزید پانچ بڑے بند ٹوٹنے سے صورتحال مزید سنگین ہو گئی ہے۔ دولہ عاکوکا، شادم شاہ، کالیے شاہ، میرن بلوچاں اور مہتہ جھیڈوں کے علاقے پانی میں ڈوب گئے ہیں جس کے نتیجے میں ہزاروں افراد مشکلات کا […]

شنگھائی تعاون تنظیم سربراہان مملکت اجلاس،شہباز شریف عالمی سفارت کاری کے مرکز بن گئے

بیجنگ (اے بی این نیوز) شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے 25ویں سربراہان مملکت اجلاس میں وزیرِاعظم شہباز شریف عالمی سفارت کاری کے مرکز بن گئے۔ اجلاس کے موقع پر انہوں نے دنیا کی کئی اہم شخصیات سے ملاقاتیں کیں، جنہیں نہ صرف باہمی تعلقات کو مضبوط بنانے کا ذریعہ قرار دیا جا رہا ہے بلکہ […]