اہم خبریں

صدر مملکت نے چیف آف ڈیفنس فورسز کی تعیناتی کی سمری کی منظوری دیدی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )صدر مملکت نے چیف آف ڈیفنس فورسز کی تعیناتی کی سمری کی منظوری دیدی،قبل ازیںوزیراعظم نےچیف آف ڈیفنس فورسزتعیناتی کی سمری منظوری کےبعدایوان صدربھجوادی۔ فیلڈمارشل سیدعاصم منیرچیف آف آرمی سٹاف کیساتھ چیف آف ڈیفنس فورسزبھی ہوں گے۔ فیلڈمارشل سیدعاصم منیرملک کےپہلےچیف آف ڈیفنس فورسزہوں گے۔ چیف آف ڈیفنس فورسزکی تعیناتی […]

قومی اسمبلی اجلاس کل صبح 11 بجے طلب، 7 نکاتی ایجنڈا جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )اسلام آباد میں قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح 11 بجے شروع ہوگا اور ایوان نے 7 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا ہے۔ اجلاس میں قومی ادارہ برائے لوک و روایتی ورثہ ترمیمی بل 2025 پیش کیا جائے گا۔ ایوان میں وفاقی امور سے متعلق پالیسی اصولوں پر مشاہدات اور […]

فیلڈمارشل سیدعاصم منیرکی بطورچیف آف ڈیفنس فورسز تقرری ہوگئی،فیصل واوڈا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ الحمداللہ پاکستانی قوم مبارک ہو۔ فیلڈمارشل سیدعاصم منیرکی بطورچیف آف ڈیفنس فورسز تقرری ہوگئی۔ جیسےکہاتھاویسےہی72گھنٹوں سےپہلے یہ بات سچ ثابت ہوئی۔ پاکستان اورافواج کےدشمنوں سےمتعلق ریاست کل پرسوں سےخودجواب دےگی۔ اندرونی وبیرونی دشمنوں کوپتہ چل گیا ہے ریاست جواب دےگی۔ بیرون ملک بیٹھے پاکستان […]

وزیراعظم شہباز شریف نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو چیف آف ڈیفنس فورسز کے طور پر تقرر کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )وزیراعظم نےچیف آف ڈیفنس فورسزتعیناتی کی سمری منظوری کےبعدایوان صدربھجوادی۔ فیلڈمارشل سیدعاصم منیرچیف آف آرمی سٹاف کیساتھ چیف آف ڈیفنس فورسزبھی ہوں گے۔ فیلڈمارشل سیدعاصم منیرملک کےپہلےچیف آف ڈیفنس فورسزہوں گے۔ چیف آف ڈیفنس فورسزکی تعیناتی 5سال کےلیےہے۔ ائیرچیف مارشل ظہیراحمدبابرسدھوکی مدت ملازمت میں بھی 2سال توسیع کی منظوری۔ توسیع […]

چیف آف ایئر اسٹاف ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی ملازمت میں دو سال کی توسیع کی منظوری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )وزیراعظم شہباز شریف نے چیف آف ایئر اسٹاف ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی ملازمت میں دو سال کی توسیع کی منظوری دے دی ہے اور اس فیصلے کے ساتھ ہی سمری صدر مملکت کو ارسال کر دی گئی ہے۔، جس کے بعد اعلیٰ عسکری سطح پر اہم […]

وزیراعظم نے فیلڈمارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی سمری صدرکوبھجوادی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )وزیراعظم نے فیلڈمارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی سمری صدرکوبھجوادی۔ فیلڈمارشل عاصم منیرآرمی چیف کےساتھ سی ڈی ایف بھی تعینات ہوں گے۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز ہوں گے۔ وزیراعظم نےائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو […]

نوٹیفکیشن پراسس میں ہےکسی بھی وقت جاری ہو سکتا ہے، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ آرٹیکل 245 میں کسی قسم کا ابہام موجود نہیں اور اس حوالے سے ایک غیر ضروری بحث کو چائے کی پیالی میں طوفان بنا کر پیش کیا جا رہا ہے۔ ان کے مطابق ضروری نوٹیفکیشن پراسس میں ہے اور کسی بھی وقت […]

تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

لاہور ( اے بی این نیوز     ) لاہور اور راولپنڈی سمیت پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان سامنے آ گیاوزیر تعلیم پنجاب کے مطابق تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے 22 دسمبر سے 10 جنوری تک بند رہیں گےچھٹیوں کے دوران تدریسی سرگرمیاں معطل رہیں گی اور ادارے مقررہ تاریخ کے […]

جیل کے باہر اگر کسی نے قواعد کی خلاف ورزی کی تو آہنی ہاتھوں سے نمٹا جا ئیگا،حکومت

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وزیرِ اطلاعات عطا تارڑ اور وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے جیل ملاقاتوں، قانونی عمل درآمد اور اڈیالہ جیل کے نظم و نسق پر واضح پیغام دیا۔عطا تارڑ نے خبردار کیا کہ جیل کے باہر اگر کسی نے قواعد کی خلاف ورزی کی تو آہنی ہاتھوں سےنمٹا جا ئیگا۔ […]

عمران خان سزا یافتہ قیدی ہیں،عطا تارڑ

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا تارڑ نے 190 ملین پاؤنڈ میگا کرپشن کیس کے حوالے سے سخت ردعمل دیا۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اس کیس میں باقاعدہ طور پر سزا یافتہ قیدی ہیں اور عدالتوں میں ان کے وکلاء کوئی قانونی جواز پیش کرنے میں ناکام […]