سی ڈی ایف کا نوٹیفکیشن،حکومت کی اہم وضاحت سامنے آگئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)حکومت نے سی ڈی ایف سے متعلق چلنے والے نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دیدیا،وزارت اطلاعات کے مطابق سوشل میڈیا پر موجود نوٹیفکیشن جعلی ہے۔ ،وزارت اطلاعات کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جعلی ہے۔ وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے اڈیالہ جیل سے متعلق پیدا […]
عمران خان،سہیل آفریدی ملاقات آج؟ جا نئے کیا بنا،آئندہ اقدام کیا

راولپنڈی (اے بی این نیوز) اڈیالہ جیل کے باہر آج ایک بار پھر اہم سیاسی سرگرمی دیکھنے میں آئی، جہاں ملاقات کا مقررہ وقت ختم ہونے کے باعث بانی پی ٹی آئی سے کسی کو ملنے کی اجازت نہ دی گئی۔ کے پی کے وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی بھی داہگل کے مقام سے واپس روانہ […]
پاکستان اور وسطی ایشیائی ممالک کاسا انرجی مارکیٹ تیار کرنے کے لیے مل کر کام کریں،اویس لغاری

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وفاقی وزیر برائے بجلی سردار اویس احمد خان لغاری نے آج تجویز پیش کی کہ پاکستان اور وسطی ایشیائی ممالک یورپی انرجی گرڈ کی طرز پر کاسا انرجی مارکیٹ تیار کرنے کے لیے مل کر کام کریں تاکہ خطے کی تمام قومیں اپنی قابل تجدید اور روایتی توانائی کی صلاحیت کو […]
ٹرمپ نےمودی کی آتما رول دی، خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان کی سیاسی جنگ پاکستان میں لڑیں۔ دشمن کی گود میں بیٹھ کر وطن دشمنی نہ کریں۔ یہ لوگ اقتدار کیلئے بے چین اور بے قرار ہیں۔ سلائی مشین بند ہے اس لیے دکھی ہیں،بھارتی میڈیا کی پناہ لے رہے ہیں۔ اسی […]
اقتدار کی کشمکش میں قومی ترجیحات پسِ پشت ڈال دی گئی ہیں،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پارلیمنٹ میں قانون سازی عوامی نمائندوں کے فیصلوں کی بنیاد پر کی جاتی ہے، مگر حالیہ جاری ہونے والی رپورٹ نے حکومت، عدلیہ اور احتسابی اداروں کی کارکردگی پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ ان کے مطابق ایف […]
دسمبر میں اہم پیش رفت سامنے آئے گی، شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز) پی ٹی آئی راہنما شیخ وقاص اکرم نے حالیہ سیاسی بیانات، ملاقاتوں کے معاملات اور احتجاج کی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کا مؤقف واضح ہے کہ غیر ذمہ دارانہ یا بداخلاق لہجہ کسی بھی سیاستدان کے شایانِ شان نہیں۔ ان کا کہنا […]
17 نشستوں کے کمزور مینڈیٹ کے فیصلےملک کو عدم استحکام کی طرف دھکیل رہے ہیں،تحریکِ تحفظِ آئین پاکستان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) تحریکِ تحفظِ آئین پاکستان کے رہنماؤں اسد قیصر، محمد زبیر اور تیمور سلیم جھگڑا نے اسلام آباد میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملک کی بگڑتی ہوئی معاشی صورتحال، بدترین گورننس، بڑھتی ہوئی مہنگائی اور این ایف سی ایوارڈ میں تاخیر پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔ پریس کانفرنس […]
عدالتی احکامات کے باوجود جیل انتظامیہ عمران خان سے ملاقاتوں میں رکاوٹ ڈالتی رہی،پی ٹی آئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )شوکت بسرا نے کہا کہ عدالت کے واضح احکامات کے باوجود جیل انتظامیہ ملاقاتوں میں رکاوٹ ڈالتی رہی اور پارٹی رہنماؤں سمیت کارکن کئی روز تک جیل کے باہر پرامن بیٹھے رہے۔ ان کے مطابق عوامی دباؤ اور مسلسل کوششوں کے بعد ہی بانی پی ٹی آئی کی فیملی ملاقات […]
’’ پنڈی بوائے‘‘شیخ رشید ان ایکشن،مسائل کے شکار شہریوں کو لال حویلی سے رابطہ کرنے کی کال دیدی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )راولپنڈی میں انسدادِ دہشتگردی عدالت کے باہر گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اپنے مقدمات، ملک کی صورتحال اور تعلیمی مسائل پر متعدد نکات اٹھائے اور شہریوں کو ہر قسم کے مسائل کی صورت میں لال حویلی سے رابطہ کرنے کی ہدایت کی۔ شیخ رشید کا کہنا […]
سال 2025 میں روزانہ سائبر خطرات سے جڑی پانچ لاکھ فائلوں کا پتہ لگایا گیا، کیسپرسکی رپورٹ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )کیسپرسکی نے اپنی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ 2025 کے دوران اس کے ڈیٹیکشن سسٹمز نے روزانہ اوسطاً پانچ لاکھ سے زائد سائبر حملوں پر مبنی فائلیں پکڑیں، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں سات فیصد اضافہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق سال 2024 کی نسبت پاس ورڈ چوری […]