سعودی عرب ،ریاض میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق کے اعزاز میں بینک اسلامی کے زیراہتمام اعلیٰ سطح کا عشائیہ

ریاض (اے بی این نیوز) ریاض میں بینک اسلامی کے زیراہتمام ہونے والے اعلی سطحی عشائیے میں سعودی عرب اور پاکستان کے دیرینہ تعلقات کو ایک بار پھر نمایاں انداز میں سراہا گیا۔ یہ تقریب پاکستان کے سفیر احمد فاروق کے اعزاز میں رکھی گئی، جس میں سعودی سول سوسائٹی کے نمائندوں اور ر یاض […]
ذہنی مریض بیانیہ تخلیق کرتا ہے اور بھارت اس کا سب سے بڑا سہولت کار ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ جب ان کی پارٹی سے پوچھا جائے تو کہتے ہیں کہ پتا نہیں اکاؤنٹ کون چلاتا ہے، جبکہ وہی بیانیہ بھارت کا سوشل میڈیا آگے پھیلاتا ہے۔ ایک ذہنی مریض بیانیہ تخلیق کرتا ہے اور بھارت اس کا سب سے بڑا سہولتکار […]
اب کوئی ایسا بیانیہ قبول نہیں کیا جائے گا جو فوج یا دفاعی اداروں کے خلاف ہو،اپنی ذات کےقیدی کی سیاست ختم ہو چکی، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی(اے بی این نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ ایک شخص اپنی ذات کا قیدی ہے جو یہ سمجھتا ہے کہ میں نہیں تو کچھ نہیں، اسکی سیاست ختم ہوچکی اب اس کا بیانیہ پاکستان کی قومی سلامتی […]
پاکستان میں جھوٹ اور فریب کا یہ کاروبار مزید نہیں چلے گا،ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (اے بی این نیوز )پاکستان میں جھوٹ اور فریب کا یہ کاروبار مزید نہیں چلے گا،ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ اس بیانیے کو پھیلانے اورسہولت کاری کی اجازت نہیں دیں گے۔ فوج کہیں نہیں جارہی، ہم نے ریاست کے تحفظ کی قسم کھائی ہے۔ ہم حق پر ہیں اور حق […]
غیر رجسٹرڈ موبائل فونز بند کرنے کا فیصلہ

ڈھاکہ ( اے بی این نیوز )بنگلہ دیش میں حکومت نے 16 دسمبر سے تمام غیر رجسٹرڈ، کلون اور غیر قانونی موبائل فونز بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس اقدام کے بعد نیشنل ایکویپمنٹ آئیڈینٹی رجسٹر کے ذریعے ایسے تمام ڈیوائسز خودکار طور پر بلاک کر دیے جائیں گے۔ اعلان سامنے آتے ہی ڈھاکہ کی […]
عرفان صدیقی کی جگہ سینیٹ نشست پر جا نئے ن لیگ نے کس کو ٹکٹ جا ری کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) عرفان صدیقی کے انتقال کے بعد خالی ہونے والی سینیٹ نشست پر مسلم لیگ (ن) نے عابد شیر علی کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ پارٹی صدر نواز شریف نے باضابطہ طور پر انہیں امیدوار نامزد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ […]
عوام مہنگائی کے بوجھ تلے دب چکے ہیں اور حکومت صرف تماشائی بنی ہوئی ہے،محمد زبیر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا کہ موجودہ حکومت کے پاس نہ حقیقی طاقت ہے اور نہ مینڈیٹ، اسی وجہ سے کوئی مؤثر قدم اٹھانا ممکن نہیں ہو پایا۔ ان کا کہنا تھا کہ تمام نوٹیفکیشن اور معاملات بظاہر قانونی طریقہ کار کے مطابق ہیں لیکن اصل اختیار ہی […]
سہیل آفریدی نے کال دیدی،7 دسمبر کو جلسہ،جا نئے مقام کہاں ہو گا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )صوبائی وزیر اطلاعات شفیع جان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ ہم سات دسمبر کو پشاور میں جلسہ کررہے ہیں اس میں اگلا لائحہ عمل دیں گے۔ ہم عدالتی حکم کے مطابق یہاں آتے ہیں۔ منگل کو بانی کی بہنوں اور جمعرات کو سیاسی لوگوں کی ملاقات […]
سابق وزیر اعظم کی حالت نازک،لندن منتقل کرنے کا فیصلہ

ڈھاکہ ( اے بی این نیوز )بنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کو بہتر علاج کے لیے لندن منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 80 سالہ خالدہ ضیا کو 23 نومبر کو دل اور سینے کے انفیکشن کی شکایت پر ڈھاکا کے مقامی اسپتال میں سی سی یو وارڈ میں داخل کیا گیا تھا۔ ان کے […]
پاکستان یہاں سے اب اونچی اڑان کی طرف جائے گا،فیلڈ مارشل عاصم منیر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )فیلڈمارشل سیدعاصم منیرنے ایوان صدرمیں صحافیوں سےغیررسمی گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ سب ٹھیک ہے،سب آپ کےسامنےہے۔ چیزیں بہتری کی طرف جارہی ہیں۔ پاکستان یہاں سے اب اونچی اڑان کی طرف جائے گا۔ مزید پڑھیں :صدر مملکت نے چیف آف ڈیفنس فورسز کی تعیناتی کی سمری کی منظوری دیدی