میپ کے زیر اہتمام تقریب،40ویں کارپوریٹ ایکسیلینس ایوارڈز کا انعقاد کیا

کراچی (اے بی این نیوز)مینجمنٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان (MAP) نے کراچی کے مقامی ہوٹل پرل کانٹی نینٹل میں 40ویں کارپوریٹ ایکسیلینس ایوارڈز کا انعقاد کیا، جس میں گزشتہ چار دہائیوں سے ملکی کارپوریٹ سیکٹر میں بہترین کارکردگی، اچھی حکمرانی اور موثر منیجمنٹ پریکٹسز کے فروغ کا جشن منایا گیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی صوبہ […]
سہیل آفریدی کا اہم فیصلہ

پشاور (اے بی این نیوز) خیبر پختونخوا کابینہ کے اجلاس میں وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی کی سربراہی میں متعدد اہم فیصلے کیے گئے جن کا مقصد صوبے میں گورننس بہتر بنانا اور جاری مسائل کا حل تیز کرنا ہے اجلاس میں محکمہ خوراک نے صوبے میں گندم کے ذخائر، بین الصوبائی ترسیل اور مستقبل کی […]
مرغی سستی، مٹن ،بیف مچھلی مہنگی

لاہور (اے بی این نیوز) مرغی کی قیمت میں کمی نے شہریوں کو وقتی ریلیف دیا ہے جبکہ مٹن ، مچھلی اور بیف کی بڑھتی ہوئی مہنگائی نے گھریلو بجٹ کو شدید متاثر کر رکھا ہے۔تازہ اعداد و شمار کے مطابق زندہ مرغی کے نرخوں میں 8 روپوں کی کمی کے بعد نیا سرکاری بھاؤ […]
پاکستان کیلئے گولڈن ویزہ کا اعلان،جا نئے کس ملک نے کیا،درخواستیں جمع کرا نے کی آ خری تاریخ کیا ہے

نیوزی لینڈ (اے بی این نیوز)نیوزی لینڈ نے پاکستانی سرمایہ کاروں سمیت عالمی سرمایہ کاروں کے لیے نئی امیگریشن اسکیم متعارف کر دی ہے جسے گولڈن ویزا یا بزنس انویسٹر ورک ویزا کہا جا رہا ہے۔ اس پروگرام کا مقصد ملک کی معیشت میں سرمایہ لانا اور ہائی نیٹ ورتھ افراد کو نیوزی لینڈ میں […]
وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم کی مدت میں توسیع،جا نئے کتنا عرصہ بڑھا دیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم کی مدت میں توسیع کرتے ہوئے اسے جون 2026 تک بڑھا دیا ہے۔ یہ پروگرام پہلے 2025 تک جاری رہنا تھا، تاہم نوجوانوں کو ڈیجیٹل سہولیات کی فراہمی کے پیش نظر اس میں مزید چھ ماہ کا اضافہ کیا گیا ہے۔ اسکیم […]
ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری

ڈیرہ غازی خان (اے بی این نیوز)ڈیرہ غازی خان کے صوبائی حلقہ پی پی 289 کے ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ یہ نشست سردار محمود قادر خان لغاری کے قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہونے کے بعد خالی ہوئی تھی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق امیدوار 10 سے 12 دسمبر 2025 تک […]
انتخابی منظرنامہ گرم، وزیراعظم کو اہم خط،چیف الیکشن کمشنر کا معاملہ زور پکڑ گیا

اسلام آباد(رضوان عباسی)آزاد کشمیر الیکشن کمشنر ک تقرری کا معاملہ زور پکڑ گیا ۔ مسلم لیگ کی ن آزاد کشمیر میں سیاسی سرگرمیاں زوروں پر، انتخابی منظرنامہ گرم۔ مسلم لیگ ن متحرک ، قائد حزب اختلاف نے انتخابی کمیشن کی تکمیل کو “ریاستی ترجیح” قرار دے دیا ۔ آزاد جموں و کشمیر چیف الیکشن کمشنر […]
ریاست نےٹھوک بجاکرجواب دےدیا،یہ افغانستان اوربھارت جاکرسیاست کریں،سینیٹرفیصل واوڈا

اسلام آباد(اے بی این نیوز)فیصل واوڈا نے ایک بیان میں کہا کہ ریاست نے واضح اور دوٹوک جواب دے کر معاملہ ختم کر دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے پہلے بھی نرم لہجے میں بات کی تھی اور آج آنے والا ردعمل اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ ریاست اپنے مؤقف […]
تم ہوکون تم سمجھتے کیا ہو اپنے آپ کو، ڈی جی آئی ایس پی آر

(اے بی این نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ تمہارے پاس صوبے کی حکومت ہےیہ صرف فوج کے بارے میں بات کرتے ہیں ،پاکستان کے مسائل پر بات نہیں کرتے۔ ان کی سوئی فوج پر پھنسی ہوئی ہے یہ دہشتگردی پر بات نہیں کرتے۔ کیا بھارتی اور افغان میڈیا یہ بیانیہ […]
9 مئی کا مقدمہ سیاسی نہیں، قومی سلامتی کا معاملہ ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی(اے بی این نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ قومی سلامتی پر اظہار رائے کی آئین اجازت نہیں دیتا۔ پاکستانی فوج کی قیادت کیخلاف کسی بیانیے کی اجازت نہیں۔ افغانستان اور بھارت کا سوشل میڈیا ان کے بیانیے کو بڑھاوا دیتا ہے۔ بھارتی میڈیا پر نورین نیازی ملک وقوم کیخلاف انٹرو […]