اسلام آباد،شہری بجلی کے پول پر چڑھ گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اقرا یونیورسٹی کے قریب ایک شہری 11 ہزار کے وی کے بجلی کے پول پر چڑھ گیا، جس کے نتیجے میں وہ شدید جھلس گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق واقعہ تھانہ شہزاد ٹاؤن کی حدود میں پیش آیا، جہاں ایک نامعلوم شخص اچانک ٹاور پر چڑھ گیا۔ تھوڑی ہی دیر […]
عمران خان کے فیصلے کو ناکام بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے، سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہنے اے بی این نیوزکےپروگرام’’سوال سےآگے‘‘میں گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ گزشتہ رات علی ظفر کو میں نےواٹس ایپ پیغام بھیجا تھا۔ علی ظفر کو آگاہ کیا کہ لسٹ تیار ہے اور نام بھیجے جا رہے ہیں۔ سینیٹرعلی ظفر کی جانب […]
سابق چیئرمین ایف بی آر شبرزیدی کیخلاف مقدمہ درج،وجہ جا نئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) شبرزیدی پربطور چیئرمین ایف بی آر اختیارات کےناجائزاستعمال کاالزام۔ سابق چیئرمین ایف بی آر شبرزیدی کیخلاف ایف آئی اےمیں مقدمہ درج۔ ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نےشبرزیدی کیخلاف مقدمہ درج کیا۔ مقدمےکےمتن کے مطابق شبرزیدی نےبطور چیئرمین ایف بی آر16ارب روپےغیرمجازطورپرجاری کیے۔ 16ارب روپے بینکوں اورمختلف کمپنیوں کوجاری […]
ایوان صدر میں اہم بیٹھک ختم،اہم فیصلے،پاور شیئرنگ فارمولہ پر گفتگو، جا نئے کیا نتیجہ نکلا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد میں سیاسی سرگرمیوں میں غیر معمولی تیزی، ذرائع کے مطابق ایوانِ صدر میں اہم سیاسی بیٹھک اختتام پذیر ہو گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف ایوانِ صدر سے وزیراعظم ہاؤس روانہ۔ وزیراعظم کی صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات مکمل۔ اہم قومی و سیاسی امور پر تفصیلی مشاورت ہوئی […]
ممکنہ تبدیلی، ن لیگ پیپلز پارٹی کے بڑوں نے سر جوڑ لئے،ایوان صدر میں اہم بیٹھک

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہباز شریف آج ایوانِ صدر میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے اہم ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کچھ دیر میں ایوانِ صدر پہنچنے والے ہیں، جہاں ملکی سیاسی صورتحال اور اتحادی جماعتوں کے معاملات پر مشاورت متوقع ہے۔ ایوانِ صدر میں اس وقت پاکستان پیپلز پارٹی […]
لیپ ٹاپ سوفیصدمیرٹ پرتقسیم کیےجارہےہیں،وزیر اعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ آج میرےلیےخوشی کادن ہے۔ قوم کے قابل اورہونہار بچوں کےسامنے کھڑاہوں۔ طلباکی کامیابی والدین اوراساتذہ کی محبت اوردعاؤں کانتیجہ ہے۔ آپ سب قوم کےمعماربن ر ہےہیں۔ ہونہار طلباکوقوم کی جانب سے سلام پیش کرتاہوں۔ لیپ ٹاپ سوفیصدمیرٹ پرتقسیم کیےجارہےہیں۔ سکیم کےتحت ایک لاکھ […]
افغانستان بارے فیلڈمارشل سیدعاصم منیر کا دو ٹوک بیان

پشاور ( اے بی این نیوز ) فیلڈمارشل سیدعاصم منیرکا دورہ پشاور،آئی ایس پی آر کے مطابق کورکمانڈرپشاورنےفیلڈمارشل سیدعاصم منیرکااستقبال کیا۔ کور ہیڈکوارٹرز میں فیلڈمارشل کو سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ۔ آپریشنل تیاریوں،انسداددہشتگردی کی کوششوں پربھی بریفنگ۔ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں خیبرپختونخواکےعوام کی قربانیوں کوخراج تحسینپیش کیا۔ قبائلی عمائدین کادہشتگردی اورافغان طالبان کیخلاف مسلح افواج کی مکمل حمایت […]
لاپتہ ڈپٹی ڈائریکٹر،اصل کہانی سامنے آگئی،ناقابل یقین بیان بارے جا نئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) نیشنل کاؤنٹر ایکسٹریم ازم اینڈ انسٹی ٹیوٹ آف ایڈمنسٹریشن کے لاپتہ ڈپٹی ڈائریکٹر عثمان احمد کا معمہ آخرکار حل ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے لاہور نے ڈپٹی ڈائریکٹر عثمان احمد کو کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے مقدمے میں گرفتار کر لیا ہے۔ ابتدائی تفتیش […]
17 سالہ نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جان کی بازی ہار گیا،جا نئے کون

میلبرن ایسٹ ( اے بی این نیوز ) آسٹریلیا کے 17 سالہ نوجوان کرکٹر بین آسٹن پریکٹس سیشن کے دوران گیند لگنے سے جان کی بازی ہار گئے۔ یہ حادثہ میلبرن ایسٹ میں پیش آیا جب تھروئنگ ڈیوائس سے پھینکی گئی گیند ان کی گردن پر لگی۔ کرکٹ وکٹوریہ کے مطابق بین آسٹن اس وقت ہیلمٹ تو […]
حسان نیازی کے بعد عمران خان کی ایک اور عزیز کی گرفتاری کی تیاری،پولیس متحرک،جا نئے کون

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )راولپنڈی علیمہ خان کے اے ٹی سی راولپنڈی سے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا معاملہ ۔ علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کے حوالے سے راولپنڈی پولیس نے عدالت سے گرفتاری کی اجازت طلب کر لی ۔ پولیس نے عدالت سے استدعا کی کہ علیمہ خان کو گرفتار […]